Muhammad Saqib Dastgir

Muhammad Saqib Dastgir 📸 Photography | 🎥 Videography
🌟 Creative Mind Behind the Lens
🦋 Passionate Entomologist Nature Explorer 🌿
✨ Bringing nature's wonders to life!

Documentary Filmmaker, Artist

تم سے بچھڑ کر ہم بھی مسافر ہو گئےدھوپ سہتے سہتے، شجر ہو گئےاب نہ منزل کی چاہ رہی، نہ رہنما کی طلبزندگی کے سفر میں خود ہی...
07/12/2024

تم سے بچھڑ کر ہم بھی مسافر ہو گئے
دھوپ سہتے سہتے، شجر ہو گئے
اب نہ منزل کی چاہ رہی، نہ رہنما کی طلب
زندگی کے سفر میں خود ہی خود کو کھو گئے

Success isn’t about having everything; it’s about finding peace in what you have.                                       ...
07/12/2024

Success isn’t about having everything; it’s about finding peace in what you have.

جس طرح سے تھوڑی سی ترے ساتھ کٹی ہےباقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا                                                     ...
30/11/2024

جس طرح سے تھوڑی سی ترے ساتھ کٹی ہے
باقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا

Forgive yourself. You’re human, and humans make mistakes. Give yourself the grace you give others.                      ...
29/11/2024

Forgive yourself. You’re human, and humans make mistakes. Give yourself the grace you give others.

Let go of the past, but keep its lessons close. It’s shaped you into who you are.                                       ...
29/11/2024

Let go of the past, but keep its lessons close. It’s shaped you into who you are.

کسی اور کا اس کو ہونے نہ دوں گایہ پیمان اپنا نبھانے چلا ہوںاسے صرف اپنا بنا کر میں دیپکجہاں بھر سے جھگڑا مٹانے چلا ہوں  ...
28/11/2024

کسی اور کا اس کو ہونے نہ دوں گا
یہ پیمان اپنا نبھانے چلا ہوں

اسے صرف اپنا بنا کر میں دیپک
جہاں بھر سے جھگڑا مٹانے چلا ہوں

on

It’s okay to feel broken. There’s beauty in rebuilding yourself, piece by piece.             on                         ...
27/11/2024

It’s okay to feel broken. There’s beauty in rebuilding yourself, piece by piece.

on

جڑوں سے جڑی محبت دل کو سہارا دیتی ہےکہ ہر شاخ زندگی کی کہانی کہتی ہے             on                                     ...
27/11/2024

جڑوں سے جڑی محبت دل کو سہارا دیتی ہے
کہ ہر شاخ زندگی کی کہانی کہتی ہے

on

Life is an echo; what you send out, comes back.             on
25/11/2024

Life is an echo; what you send out, comes back.

on

پیار اور نفرت کے کھیل میں ہیں مجبورہم چلتے ہیں اندھیروں میں اک روشنی کی تلاش میں             on                         ...
22/11/2024

پیار اور نفرت کے کھیل میں ہیں مجبور
ہم چلتے ہیں اندھیروں میں اک روشنی کی تلاش میں

on

زندگی کا اصل سفر اپنے آپ کو ڈھونڈنا ہے۔             on
21/11/2024

زندگی کا اصل سفر اپنے آپ کو ڈھونڈنا ہے۔

on

کتاب وہ دوست ہے،جو ہمیشہ ساتھ رہتی ہے،             on
20/11/2024

کتاب وہ دوست ہے،
جو ہمیشہ ساتھ رہتی ہے،

on

زندگی کے لمحے کہاں ٹھہرے ہیں کبھیوقت نے ہر خواب کو بکھرنے دیا ہے ابھیجو دل نے چاہا وہ ہاتھ آیا نہیںہر خوشی کے بعد ایک در...
19/11/2024

زندگی کے لمحے کہاں ٹھہرے ہیں کبھی
وقت نے ہر خواب کو بکھرنے دیا ہے ابھی
جو دل نے چاہا وہ ہاتھ آیا نہیں
ہر خوشی کے بعد ایک درد ملا ہے

on

It’s okay to change your mind, to take a different path. Life is too short to live for others’ expectations.
18/11/2024

It’s okay to change your mind, to take a different path. Life is too short to live for others’ expectations.

سکون دل کی گہرائیوں میں چھپا ہوا راز ہے،یہ شور کے درمیان خاموشی کی جستجو ہے،یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے،جو ہمیں خدا سے قری...
18/11/2024

سکون دل کی گہرائیوں میں چھپا ہوا راز ہے،
یہ شور کے درمیان خاموشی کی جستجو ہے،
یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے،
جو ہمیں خدا سے قریب کرتی ہے۔

on

محبت نہ جسموں کا بندھن ہے،نہ خواہشوں کی قید ہے،یہ تو روح کی وہ پرواز ہے،جو اپنے ہی محور میں قید ہے۔             on      ...
17/11/2024

محبت نہ جسموں کا بندھن ہے،
نہ خواہشوں کی قید ہے،
یہ تو روح کی وہ پرواز ہے،
جو اپنے ہی محور میں قید ہے۔

on

چھوڑنے میں بھی ایک خُدا کا فیصلہ ہوتا ہے کچھ رشتے مقدر کا امتحان ہوتے ہیں             on                                ...
16/11/2024

چھوڑنے میں بھی ایک خُدا کا فیصلہ ہوتا ہے
کچھ رشتے مقدر کا امتحان ہوتے ہیں

on

یہ دنیا فقط ایک دھوکہ ہےہر خوشی کا سایہ ایک روگ ہےجو دل نے چاہا، وہ کبھی نہ ملازندگی کا ہر لمحہ، اک شور ہے             o...
15/11/2024

یہ دنیا فقط ایک دھوکہ ہے
ہر خوشی کا سایہ ایک روگ ہے
جو دل نے چاہا، وہ کبھی نہ ملا
زندگی کا ہر لمحہ، اک شور ہے

on

Address

Lahore
05459

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saqib Dastgir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share