Muhabbato Ka Ptta Chle Ga -محبتوں کا پتہ چلے گا

Muhabbato Ka Ptta Chle Ga -محبتوں کا پتہ چلے گا کوئی نہ حد نظر ہوا تو محبتوں کا پتا چلے گا یہ کیا بچھڑنا کہ شام ہوتے ہی اپنے پیاروں میں لوٹ آنا کبھی جو لمبا سفر ہوا تو محبتوں کا پتہ چلے

محبت دشتِ فرقت میں
بنا رختِ سفر چلتے کسی مجذوب کے دل سے نکلتا ایک
نوحہ ہے
محبت راستوں کے جال میں بھٹکتا ہوا راہی
کسی کے بام پہ ٹھہرا ہوا ایک اجنبی چہرہ..محبت خواب بن جائے تو تعبیریں نہیں ملتیں
محبت ایک بارش ہے
جو اک ایک بوند کر کے تن سے من میں جب اترتی ہے
سریلے ساز بجتے ہیں
انوکھے باب کھلتے ہیں
محبت کرنے والے تو فصلِ جاں کو داؤ پر لگا کر
بات کرتے ہیں
محبت ایک سرگوشی
کسی فنکار کے ہاتھوں سے جھڑتا

بے خودی کا راگ
محبت بارشوں کے موسم میں یاد کی کایا
محبت جلتے تپتے راستوں پر پھیلتا سایا
محبت اک قضا بن کر بھی آتی ہے
کئی لوگوں کے جیون میں
محبت مرگِ گل بھی ہے
محبت یاس کی صورت
اک ایسی پیاس کی صورت
کبھی جو بجھ نہیں پاتی
محبت اک اداسی ہے
بلا کی خامشی بھی ہے
محبت موسموں کو حسن کا پیغام دیتی ہے
محبت چاہنے والوں کہ یہ انعام دیتی ہے
قبولیت کے دروازوں پہ مہکی اک دعا بھی ہے
محبت اک سزا بھی ہے
محبت پت جھڑوں کا نام
محبت اک سلگتی شام

15/12/2024
جب آپ اپنی زندگی میں بد نسل لوگوں کو خاص بنائیں گے تو آپ کو تکلیف کا پہنچنا فرض ہوجاتا ہے اسی لیےبد نسلی لوگوں پر اپنا و...
14/12/2024

جب آپ اپنی زندگی میں بد نسل لوگوں کو خاص بنائیں گے
تو آپ کو تکلیف کا پہنچنا فرض ہوجاتا ہے اسی لیےبد نسلی لوگوں پر اپنا وقت اور جزبات مت ضائع کریں

14/12/2024

پہلے خواتین پانی بھرنے“کنویں یا چشمے” پر جایا کرتی تھیں
اب مردحضرات پانی بھرنے“فلٹر پلانٹ” پر جاتے ہیں اسےکہتے ہیں مکافاتِ عمل.

کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں ہوتی آپ زرا سی انکی قدر کیا کریں وہ اپنے آپ کو توپ سمجھنے لگتے ہیں جبکہ ولیو انکی دو ٹکے کی نہ...
17/11/2024

کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں ہوتی آپ زرا سی انکی قدر کیا کریں وہ اپنے آپ کو توپ سمجھنے لگتے ہیں جبکہ ولیو انکی دو ٹکے کی نہیں ہوتی ہاہاہا بڈھی گھوڑی لال لگام 😂

24/10/2024

Azi

17/10/2024
آپ کی زندگی میں کتنے ایسے لوگ آئے  جن کو جب یہ معلوم ہوگیا کہ اب مطلب پورا ہو نہیں سکتا تو انہوں نے اپنی راہ بدل لی؟😊   ...
10/10/2024

آپ کی زندگی میں کتنے ایسے لوگ آئے جن کو جب یہ معلوم ہوگیا کہ اب مطلب پورا ہو نہیں سکتا تو انہوں نے اپنی راہ بدل لی؟
😊











09/10/2024

Teri Chunnariy | Hello Brother

Original Song Credits:
Singers: Kumar Sanu, Alka Yagnik
Music Director: Himesh Reshammiya
Lyricist: Sudhakar Sharma

Movie Cast & Credits:
Producer: Bunty Walia, Sohail Khan
Director: Sohail Khan
Cast: Salman Khan, Arbaaz Khan, Rani Mukerji

*مُحَبَت*محبت انا نہیں ہوتیمحبت جھگڑا نہیں ہوتیمحبت ہونے پہ آے تومحبت سجدہ ہوتی ہےمحبت حساب نہیں ہوتیمحبت کتاب نہیں ہوتی...
07/10/2024

*مُحَبَت*
محبت انا نہیں ہوتی
محبت جھگڑا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت سجدہ ہوتی ہے
محبت حساب نہیں ہوتی
محبت کتاب نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت بے نیاز ہوتی ہے
محبت حزن نہیں ہوتی
محبت ملال نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت توکل ہوتی ہے
محبت حبس نہیں ہوتی
محبت موسم نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت ابد ہوتی ہے
محبّت شکایت نہیں ہوتی
محبّت عادت نہیں ہوتی
محبّت ہونے پہ آے تو
محبّت فطرت ہوتی ہے
محبّت بدگمان نہیں ہوتی
محبّت پریشان نہیں ہوتی
محبّت ہونے پہ آے تو
محبّت دھیان ہوتی ہے
محبت تنہا نہیں ہوتی
محبت شکستہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت فتح ہوتی ہے
محبت نحیف نہیں ہوتی
محبت ناتواں نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت طاقت ہوتی ہے
محبت غافل نہیں ہوتی
محبت کاہل نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت جاوداں ہوتی ہے
محبت مردہ نہیں ہوتی
محبت افسردہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت شہید ہوتی ہے
محبت فنا نہیں ہوتی
محبت بقا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت محبوب ہوتی ہے
محبت بحث نہیں ہوتی
محبت ضد نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت رضا بہ قضا ہوتی ہے
محبت تھکن نہیں ہوتی
محبت پژمردہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت حرارت جان ہوتی ہے
محبت فتنہ نہیں ہوتی
محبت فساد نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت آداب ہوتی ہے
محبت ہوس نہیں ہوتی
محبت عریاں نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت لباس ہوتی ہے
محبت رنجش نہیں ہوتی
محبت سازش نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت آخرش ہوتی ہے
محبت تکلیف نہیں ہوتی
محبت ازیت نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت راحت ہوتی ہے
محبت سزا نہیں ہوتی
محبت دغا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت وفا ہوتی ہے
محبت آنسو نہیں ہوتی
محبّت مسکان نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت شکر ہوتی ہے
محبت قابض نہیں ہوتی
محبت بد دعا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت دعا ہوتی ہے
محبت جادو نہیں ہوتی
محبت شعبدہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت معجزہ ہوتی ہے
محبت کذب نہیں ہوتی
محبت کرب نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت حق ہوتی ہے
محبت شکوہ نہیں ہوتی
محبت آہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت صبر ہوتی ہے
محبت حاصل نہیں ہوتی
محبت لاحاصل نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت قناعت ہوتی ہے
محبت گمراہ نہیں ہوتی
محبت بےراہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت چراغ راہ ہوتی ہے
محبت میں نہیں ہوتی
محبت تم نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت 'محبت' ہوتی ہے

سوری کا لفظ بہت نرالا ہیںلڑائی جھگڑے کے وقت کوئی سوری بول دے تو غصہ ختماگر ڈاکٹر کسی مریض کو بول دے تو بندہ ختم ہو۔۔۔!.....
27/09/2024

سوری کا لفظ بہت نرالا ہیں
لڑائی جھگڑے کے وقت کوئی سوری بول دے تو غصہ ختم
اگر ڈاکٹر کسی مریض کو بول دے تو بندہ ختم ہو
۔۔۔!..ℤ.ℋussain❥
🥀 محبتوں کا پتہ چلے گا
💘









Address

DHA PHASE 6
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhabbato Ka Ptta Chle Ga -محبتوں کا پتہ چلے گا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share