Mjb

Mjb Mjb is my page' every one has send and share decent posts on this page.Please like comment and share.

اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا
02/01/2025

اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا

ھوتا ھے محرم سے نئے سال کا آغاز اے دین سے غافل یہ نیا سال نہیں ھے2024 عیسوی کے آخری دن 31 دسمبر سے یکم جنوری 2025 عیسوی ...
01/01/2025

ھوتا ھے محرم سے نئے سال کا آغاز
اے دین سے غافل یہ نیا سال نہیں ھے

2024 عیسوی کے آخری دن 31 دسمبر سے
یکم جنوری 2025 عیسوی تک کسی کو خوشی ملی اور کسی کے حصے میں غموں کا پہاڑ
یہ سب زندگی کا حصہ ہے ہمیں بہرحال اپنے خالق و مالک کے تابع رہنا چاہیے ۔ خوشی غمی انسان کے لیے امتحان ہے کہ وہ خوشی میں اللہ رب العالمین کو کتنا یاد رکھتا ہے اورکتنا شکر بجا لاتاہے
اور دکھ ، تکلیف میں کتنا صبر و استقامت سے کام لیتا ہے اور کتنا اپنے گناہوں پر نادم ہے جیسا کہ
قرآن کریم میں ارشاد باری تعالٰی ہے
وَ اِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ وَ لَئِنْ كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِیْ لَشَدِیْدٌ
اور یاد کرو جب تمہارے رب نے اعلان فرمادیا کہ اگر تم میرا شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گااور اگر تم ناشکری کرو گے تو میرا عذاب سخت ہے۔
انسان اپنی زندگی میں بہت سے نشیب و فراز دیکھتا ہے لیکن ہر حال میں اللہ رب العزت کی فرمانبرداری اور حکم بجا لانا ہی اصل کامیابی ہے۔
اگر خدانخواستہ پوری دنیا کے انسان بھی اپنے رب کو بھول جائیں یا نا شکری کریں تب بھی اللہ کی شان میں کوئی کمی نہیں آتی
جیسے کے قرآن مجید میں ارشاد ربانی ہے
وَ قَالَ مُوْسٰۤى اِنْ تَكْفُرُوْۤا اَنْتُمْ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًاۙ-فَاِنَّ اللّٰهَ لَغَنِیٌّ حَمِیْدٌ
اور موسیٰ نے فرمایا: (اے لوگو!) اگر تم اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب ناشکرے ہوجاؤتو بیشک اللہ بے پرواہ ،خوبیوں والا ہے۔
اللہ پاک ہمیں دین کو سمجھنے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین
تحریر میں کوئی غلطی ہو تو اصلاح کا خواستگار ہوں
والسلام علیکم
محمد جواد بٹ

2025 میں خود کے اصول1. ان لوگوں کو تلاش کرنا چھوڑ دیں جو آپ کو تلاش نہیں کر رہے۔اپنی توانائی اور توجہ کی قدر کریں۔2. عزت...
01/01/2025

2025 میں خود کے اصول
1. ان لوگوں کو تلاش کرنا چھوڑ دیں جو آپ کو تلاش نہیں کر رہے۔
اپنی توانائی اور توجہ کی قدر کریں۔
2. عزت نفس اور وقار کو قائم رکھیں۔
3. صرف وہی بات کریں جو ضروری ہو۔
بلاوجہ وضاحت یا زیادہ بات سے پرہیز کریں۔
4. بدتمیزی کا فوراً جواب دیں۔
اسے نظرانداز نہ کریں؛ عزت کے ساتھ اور مضبوطی سے سامنا کریں۔
5. دوسروں کی سخاوت کا زیادہ فائدہ نہ اٹھائیں
لین دین میں توازن رکھیں۔
6. ان لوگوں کے پاس کم جائیں جو آپ کے پاس نہیں آتے۔
تعلقات میں دوسروں کے رویے کے مطابق برتاؤ کریں۔
7. اپنے آپ پر سرمایہ کاری کریں۔
اپنی خوشی اور ترقی کو ترجیح دیں۔
8. چغلی اور غیبت سے بچیں۔
مثبت سوچیں اور اپنی شخصیت کی تعمیر پر توجہ دیں۔
9. بولنے سے پہلے سوچیں۔
آپ کے الفاظ دوسروں کے سامنے آپ کی پہچان بناتے ہیں۔
10. ہمیشہ اچھے دکھائی دیں۔
اعتماد کے ساتھ اپنا لباس اور انداز پیش کریں۔
11. اپنے مقاصد پر کام کریں۔
کامیابیاں آپ کی خود کی عزت میں اضافہ کرتی ہیں۔
12. اپنے وقت کی عزت کریں۔
اسے قیمتی سمجھیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھیں۔
13. بدتمیز تعلقات سے دور ہو جائیں۔
خود کو اتنا اہم سمجھیں کہ زہریلے ماحول سے نکل سکیں۔
14. اپنے اوپر خرچ کریں۔
دوسروں کو دکھائیں کہ خود کی دیکھ بھال آپ کے لیے اہم ہے۔
15. کم دستیاب رہیں۔
اپنی موجودگی کو قیمتی بنائیں۔
16. دوسروں کو خود سے زیادہ دیں۔
سخاوت آپ کی شخصیت کو مزید قابل احترام بناتی ہے۔

:یـا رب ایـک سـجدہ مدینے کـے فـرش پـر نصیب فـرمـا آمــــــین.🤲🍁🍀
31/12/2024

:یـا رب ایـک سـجدہ مدینے کـے فـرش پـر نصیب فـرمـا آمــــــین.🤲🍁🍀

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ساگر یار پختون, Iftikhar Ahmad
25/12/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ساگر یار پختون, Iftikhar Ahmad

نوجوانوں کے لیے نصیحت.....1. اپنی جنسی خواہشات پر قابو پانا آپ کی کامیابی یا ناکامی کا تعین کرے گا۔2.  گناہ جو تنہائی می...
24/12/2024

نوجوانوں کے لیے نصیحت.....

1. اپنی جنسی خواہشات پر قابو پانا آپ کی کامیابی یا ناکامی کا تعین کرے گا۔
2. گناہ جو تنہائی میں کیئے جاتے ہیں یہ آپکی کامیابی کے سب سے بڑے دشمن ہیں، یہ دماغ کو کمزور کر دیتے ہیں

3. کسی بھی قسم کا نشہ کرنے سے گریز کریں، اپنے ہوش اور عقل کھو دینا آپ کے لیے سب سے نقصان دہ ہوگا۔
4. اپنے standards بلند رکھیں اور کسی چیز پر صرف اس لیے سمجھوتہ نہ کریں کہ وہ دستیاب ہے۔

5. اگر کوئی آپ سے زیادہ ذہین ہو تو اس کے ساتھ کام کریں، مقابلہ نہ کریں۔
6. آپ کے مسائل حل کرنے کوئی نہیں آئے گا۔ آپ کی زندگی کی 100% responsibility آپ کی ہے۔

7. ان لوگوں سے مشورہ نہ لیں جو وہاں نہیں ہیں جہاں آپ جانا چاہتے ہیں۔
8. پیسہ کمانے کے نئے طریقے تلاش کریں اور مذاق اڑانے والوں کو ignore کریں۔

9. سو کتابوں کی ضرورت نہیں، action اور self-discipline سب کچھ ہے۔۔۔ مگر کتابیں پڑھنا آپ کو بہت بلند مقام تک لے جاسکتا ہے
10. پانچ وقت کی نماز کا اہتمام کریں۔۔ اور آخر میں دعا ضرور مانگیں

11. یوٹیوب سے ہنر سیکھیں اور نیٹ فلکس پر وقت ضائع نہ کریں۔
12. کوئی آپ کی پرواہ نہیں کرتا، شرم چھوڑیں اور اپنے مواقع خود بنائیں۔

13. آرام سب سے بری عادت اور depression کا آسان راستہ ہے۔
14. اپنے خاندان کو ترجیح دیں، ان کی حفاظت کریں، چاہے وہ غلط ہوں یا ٹھیک۔

15. نئے مواقع تلاش کریں اور اپنے سے آگے کے لوگوں سے سیکھیں۔
16. کسی پر بھروسہ نہ کریں، سوائے اپنے۔

17 معجزات کا انتظار نہ کریں، خود ممکن بنائیں۔
18. محنت اور determination سے سب کچھ ممکن ہے۔ Humility سے کامیابی ملتی ہے۔

19. اپنے آپ کو دریافت کرنے کا انتظار نہ کریں، خود کو create کریں۔
20. روزانہ پابندی کے ساتھ دس منٹ نکال کر اپنی پرسنل گروتھ پر کام کریں۔۔

21. اگر وسائل نہیں ہیں تو کسی کو قرض نا دیں اور عام حالات میں خواہ مخواہ کسی سے قرض نا لیں۔۔
22. زندگی ایک "single-player game" ہے، آپ اکیلے پیدا ہوتے ہیں اور اکیلے مرتے ہیں۔

23. آپ کے آس پاس کے حالات آپ کو کمزور اور مایوس کرسکتے ہیں ، لیکن صرف آپ ہی خود کو اور اپنے پیاروں کو بچا سکتے ہیں۔
24. ہر کوئی آپ کی طرح ایماندار نہیں ہوتا، لوگ اپنا فائدہ اٹھا کر چھوڑ دیتے ہیں۔ Stay woke.

25. روزانہ کچھ نا کچھ وقت قرآن کی تلاوت ضرور کریں بھلے ایک آیت ہی کیوں نا ہو اور اس کا ترجمہ پڑھ لیں
26. اپنی زندگی کو سنت کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں ۔۔ کوشش کریں کہ آپ کا ہر کام سنت کے مطابق ہو۔۔۔

27. اپنے ماں باپ، بیوی بچوں، اور بہن بھائیوں کو روزانہ کچھ نا کچھ وقت ضرور دیں اور ان کی خیر خیریت رکھیں ۔۔
28. روز کچھ کا کچھ صدقہ کریں چاہے ایک مسکراہٹ ہی کیوں نا ہو۔۔

29. اگر اپنی پہچان بنانا چاہتے ہیں تو سوشل میڈیا پر اسکرولنگ کے بجائے روزانہ کچھ نا کچھ اپلوڈنگ کرنا شروع کریں۔۔۔
30۔ 25 سال کی عمر تک آپ کو سمجھدار ہونا چاہیے کہ:
→ دوسروں کی کامیابی پر خوش ہوں۔
→ حسد اور جلن سے بچیں۔
→ کھلے ذہن کے ساتھ رہیں۔
→ اندازے لگانے سے پرہیز کریں۔
→ نیت کے ساتھ عمل کریں۔
→ شکر گزار رہیں۔
→ ایمانداری سے بات کریں۔
→ روزانہ ورزش کریں۔
→ غیبت سے بچیں۔
→ صاف ستھرا کھائیں۔
→ معاف کریں۔
→ سنیں۔
→ سیکھیں۔
→ محبت کریں۔
❤❤😊

ہماری اوقات کیا ہے ؟؟اس تصویر کو دیکھیں ان نقطوں میں سے ہر ایک جو آپ دیکھ رہے ہیں ایک کہکشاں ہے اور ہر کہکشاں میں تقریبا...
14/12/2024

ہماری اوقات کیا ہے ؟؟

اس تصویر کو دیکھیں ان نقطوں میں سے ہر ایک جو آپ دیکھ رہے ہیں ایک کہکشاں ہے اور ہر کہکشاں میں تقریباً 100 بلین ستارے ہیں۔

نیز، ہر ستارے میں کم از کم 1 سیارہ ہوتا ہے۔
اب آپ کے خیال میں اس تصویر میں کتنی کہکشائیں ہوسکتی ہیں 🤔

اور یہ کائنات کے ایک بہت ہی چھوٹے حصے کی صرف ایک تصویر ہے۔

میں سوچ رہا ہوں کہ ارض نامی ننھے سے سیارے پر زندگی کا تھوڑا سا وقت گزار کر فنا ہو جانے والا انسان اپنی مختصر سی زندگی میں تھوڑی سی دولت آنے پر یا کوئی بڑا عہدہ ملنے پر کتنا مغرور ہو جاتا ہے اور سمجھ رہا ہوتا ہے کہ شائد اب سب کچھ اسی کے تابع ہے۔
پھر یہی انسان کچھ وقت کے بعد ساری دولت، شہرت، عہدے چھوڑ کر خالی ہاتھ اس دنیا سے ایسے چلا جاتا ہے کہ جیسے کبھی وہ یہاں آیا ہی نہیں۔...

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ijaz Khan, Atif Farooqi, Akhlaq ButtDrop a comment to welcome them to our communi...
08/12/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ijaz Khan, Atif Farooqi, Akhlaq Butt

Drop a comment to welcome them to our community, fans

آج کا اخلاقی سبق من پسند انسان اگر بد نسلا اللہ کرے اور کوئی مسئلہ ہو ایک صاحب نے اپنی وال پر کچھ یوں لکھا تھا بنا رہا ہ...
06/12/2024

آج کا اخلاقی سبق

من پسند انسان اگر بد نسلا
اللہ کرے اور کوئی مسئلہ ہو

ایک صاحب نے اپنی وال پر کچھ یوں لکھا تھا

بنا رہا ہوں میں فہرست چھوٹے لوگوں کی ۔
ملال یہ کہ بڑے نام اس میں آتے ہیں ۔

تو ہم نے یوں لکھا کہ

بنا رہا ہوں میں فہرست بڑے بڑوں کی
خوشی یہ کہ چھوٹے بھی اس میں آتے ہیں

تُمہیں جینا تو ہر صورت میں ہے پھر کیا یہ اچھا نہیں تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے اردگرد کی فضا ہمیشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے...
سلامت رہیں
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Iʀsʜʌɗ Dʌʀ, Waqas Tanoli Waqas Tanoli, Rustam Karim, Nade...
03/12/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Iʀsʜʌɗ Dʌʀ, Waqas Tanoli Waqas Tanoli, Rustam Karim, Nadeem Nadeem, Nazakat Rasheed, Javad But But, Mughal Sab

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Ijaz Khan, M Nawaz Nawaz, Safdar Mahmood...
03/12/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Ijaz Khan, M Nawaz Nawaz, Safdar Mahmood, M Asif M Asif, Atif Farooqi

سود
28/11/2024

سود

ایک الجھن رات دن پلتی رہی دل میں کہ ہمکس نگر کی خاک تھے کس دشت میں ٹھہرے رہے...
26/11/2024

ایک الجھن رات دن پلتی رہی دل میں کہ ہم
کس نگر کی خاک تھے کس دشت میں ٹھہرے رہے...

صَــلَّــی اللّٰہُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ❣️
26/11/2024

صَــلَّــی اللّٰہُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ❣️

لَهُمُ الْبُشْرَىٰ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ ۚ لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْ...
26/11/2024

لَهُمُ الْبُشْرَىٰ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ ۚ لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ

💚آلَلَهّمًَّﷺ🌿صَّلَِّﷺ💚🍀وٌَسَِـــلَِّمًْﷺ💚وٌَبًَآرِکْﷺْ🌿عٌلَﮯﷺنَِبًِيَِّنَِـــآ🌿🍀ﷺمًُحًمًَّدٍﷺ-💚🌿💚آلَلَهّمًَّﷺ💚🍀صَّلَِّﷺ...
26/11/2024

💚آلَلَهّمًَّﷺ🌿صَّلَِّﷺ💚🍀وٌَسَِـــلَِّمًْﷺ💚وٌَبًَآرِکْﷺْ🌿عٌلَﮯﷺنَِبًِيَِّنَِـــآ🌿🍀ﷺمًُحًمًَّدٍﷺ-💚🌿💚آلَلَهّمًَّﷺ💚🍀صَّلَِّﷺ🌿وٌَسَِـــلَِّمًْ💚🍀ﷺمًُحًمًَّدٍﷺ-💚آلَلَهّمًَّﷺ🌿صَّلَِّﷺ💚🍀وٌَسَِـــلَِّمًْﷺ💚وٌَبًَآرِکْﷺْ🌿عٌلَﮯﷺنَِبًِيَِّنَِـــآ🌿🍀ﷺمًُحًمًَّدٍﷺ-💚🌿💚آلَلَهّمًَّﷺ💚🍀صَّلَِّﷺ🌿وٌَسَِـــلَِّمًْ💚🍀ﷺمًُحًمًَّدٍﷺ-
سأقبل يا خالقي من جديد كما أنت مني إلهي تريد
وأرجو إذا أنت تقبلني جنان الخلود ومنك المزيد
سأقبل يا خالقي من جديد كما أنت مني إلهي تريد
وأرجو إذا أنت تقبلني جنان الخلود ومنك المزيد
عصيتك ربي فأمهلتني وتسترني رغم أني عنيد
لأنك ربي غفور ودود رحيم بكل الورى والعبيد
سأقبل يا خالقي من جديد كما أنت مني إلهي تريد
وأرجو إذا أنت تقبلني جنان الخلود ومنك المزيد
سأقبل يا خالقي من جديد كما أنت مني إلهي تريد
وأرجو إذا أنت تقبلني جنان الخلود ومنك المزيد
عصيتك ربي فأمهلتني وتسترني رغم أني عنيد
لأنك ربي غفور ودود رحيم بكل الورى والعبيد

اسلام میں حلال حرام کا تصوراسلام میں حلال اور حرام کا تصور ایک بنیادی اصول ہے جو مسلمانوں کی زندگی کے تمام پہلوؤں کو منظ...
25/11/2024

اسلام میں حلال حرام کا تصور

اسلام میں حلال اور حرام کا تصور ایک بنیادی اصول ہے جو مسلمانوں کی زندگی کے تمام پہلوؤں کو منظم کرتا ہے۔ یہ تصور قرآن کریم اور حدیث مبارکہ سے اخذ کیا گیا ہے اور اس کا مقصد انسان کی روحانی، اخلاقی اور معاشرتی زندگی کو پاکیزہ اور منظم رکھنا ہے۔ ‎حرام ان چیزوں کو کہا جاتا ہے جن سے اللہ سبحان و تعالی نے سختی سے منع کیا ہے۔ ان کاموں کا ارتکاب گناہ ہے اور ان سے بچنا فرض ہے۔ اگر کوئی جان بوجھ کر حرام چیزوں کا ارتکاب کرے تو وہ اللہ جل جلالہ کے غضب کا مستحق ہو سکتا ہے۔ ‎حلال ان چیزوں کو کہا جاتا ہے جنہیں اللہ اور اس کے رسول نے جائز قرار دیا ہے۔ یہ وہ چیزیں ہیں جن کا استعمال اور جن کاموں کا کرنا انسان کے لیے دنیا اور آخرت میں فائدہ مند ہے۔قرآن کریم میں حکم خداوندی ہے:يَا أَيُّهَا النَّاسُ كُلُوا مِمَّا فِي الْأَرْضِ حَلَالًا طَيِّبًا وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ”اے لوگو! زمین میں جو کچھ حلال اور پاکیزہ ہے، اس میں سے کھاؤ اور شیطان کے راستے پر نہ چلو، وہ تمہارا کھلا دشمن ہے"(سورہ البقرہ آیت نمبر 168)- اسلام میں حلال و حرام کا تصور انسان کو زندگی کے ہر پہلو میں اللہ عز و جل کی مرضی کے مطابق چلنے کا درس دیتا ہے۔ حرام چیزوں سے اجتناب اور حلال چیزوں کی طرف رغبت ایمان کا حصہ ہے اور یہ انسان کو دنیا و آخرت میں کامیابی کی راہ پر گامزن کرتی ہے۔

اسلام میں حلال چیزیں:

1. ہر قسم کی پاکیزہ خوراک اور مشروب جو اللہ کے احکام کے مطابق ہو۔
2. جائز روزگار اور تجارت۔
3. نکاح کے ذریعے تعلقات قائم کرنا۔
4. وہ تمام سرگرمیاں جو اللہ کی حدود میں رہ کر کی جائیں۔

اسلام میں حرام چیزیں:

1. کھانے پینے میں حرام:
• سور کا گوشت
• مردار (جو بغیر ذبح کیے مر گیا ہو)
• خون
• وہ جانور جو اللہ کے سوا کسی اور کے نام پر ذبح کیا گیا ہو
• شراب اور نشہ آور اشیاء
2. عملی زندگی میں حرام:
• چوری، جھوٹ، دھوکہ دہی
• سود (ربا)
• زنا اور فحاشی
• قتلِ ناحق
• والدین کی نافرمانی
• جادوگری
3. مالی معاملات میں حرام:
• حرام ذرائع سے کمائی
• دوسروں کا مال ناجائز طریقے سے ہتھیانا
• رشوت

سأقبل يا خالقي من جديد كما أنت مني إلهي تريدوأرجو إذا أنت تقبلني جنان الخلود ومنك المزيدسأقبل يا خالقي من جديد كما أنت م...
23/11/2024

سأقبل يا خالقي من جديد كما أنت مني إلهي تريد
وأرجو إذا أنت تقبلني جنان الخلود ومنك المزيد
سأقبل يا خالقي من جديد كما أنت مني إلهي تريد
وأرجو إذا أنت تقبلني جنان الخلود ومنك المزيد
عصيتك ربي فأمهلتني وتسترني رغم أني عنيد
لأنك ربي غفور ودود رحيم بكل الورى والعبيد
سأقبل يا خالقي من جديد كما أنت مني إلهي تريد
وأرجو إذا أنت تقبلني جنان الخلود ومنك المزيد
سأقبل يا خالقي من جديد كما أنت مني إلهي تريد
وأرجو إذا أنت تقبلني جنان الخلود ومنك المزيد
عصيتك ربي فأمهلتني وتسترني رغم أني عنيد
لأنك ربي غفور ودود رحيم بكل الورى والعبيد

Address

Lahore

Telephone

03244485337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mjb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mjb:

Videos

Share