PMLN Rawalpindi Division

PMLN Rawalpindi Division Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Rawalpindi Division, Social Media Agency, Lahore.

فیض حمید کا کورٹ مارشل کیوں؟منتخب وزیراعظم نوازشریف کیخلاف سازش میں ملوث 9 مئ کے مجرمان کو روپوش کروانے میں ملوث نجی ہاو...
12/08/2024

فیض حمید کا کورٹ مارشل کیوں؟

منتخب وزیراعظم نوازشریف کیخلاف سازش میں ملوث

9 مئ کے مجرمان کو روپوش کروانے میں ملوث

نجی ہاوسنگ سوسائٹی سے مل کر اربوں روپے کے ڈاکے ڈالنے میں ملوث

فیض حمید کا کورٹ مارشل کیوں؟فیض آباد دھرنے میں ملوثپاکستان پر فتنہ عمرانیہ مسلط کرنے میں ملوث
12/08/2024

فیض حمید کا کورٹ مارشل کیوں؟

فیض آباد دھرنے میں ملوث
پاکستان پر فتنہ عمرانیہ مسلط کرنے میں ملوث

History has been made by Arshad Nadeem at the  . Gold medal for Pakistan! 🌟 🇵🇰
08/08/2024

History has been made by Arshad Nadeem at the . Gold medal for Pakistan! 🌟 🇵🇰

08/08/2024

قوم تم سے یہ کہہ رہی ہے
معافی مانگو!!!

"عمران خان معافی مانگو"کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد شہریار آفرید پی ٹی آئی کا نہیں؟کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد کنول شوزب پی ٹ...
08/08/2024

"عمران خان معافی مانگو"

کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد شہریار آفرید پی ٹی آئی کا نہیں؟

کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد کنول شوزب پی ٹی آئی کی نہیں؟

"عمران خان معافی مانگو"کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد طیبہ راجہ پی ٹی آئی کی نہیں؟کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد اعجاز چودھری پی ٹ...
08/08/2024

"عمران خان معافی مانگو"

کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد طیبہ راجہ پی ٹی آئی کی نہیں؟

کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد اعجاز چودھری پی ٹی آئی کا نہیں؟

"عمران خان معافی مانگو"کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد صنم جاوید پی ٹی آئی کی نہیں؟کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد یاسمین راشد پی ٹی...
08/08/2024

"عمران خان معافی مانگو"

کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد صنم جاوید پی ٹی آئی کی نہیں؟

کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد یاسمین راشد پی ٹی آئی کی نہیں؟

08/08/2024

عمرانی بلوائیوں کی تحریک انتشار سے وابستگی اور 9 مئ کے ناقابل تردید ثبوت

08/08/2024

ثبوتوں کا ڈھیر سب کے سامنے
فتنہ خان معافی مانگو

حقیقی آزادی گئی تیل لینےمینوں معافی دیوجان دیو
08/08/2024

حقیقی آزادی گئی تیل لینے
مینوں معافی دیوجان دیو

ڈٹ کے کھڑا ہے اب عمران یوتھیا حیران پریشان
08/08/2024

ڈٹ کے کھڑا ہے اب عمران
یوتھیا حیران پریشان

عمران نیازی کا سانحہ نو مئ کا ملبہ کارکنان پر ڈال کر بری الذمہ ہونے کا اعلان
07/08/2024

عمران نیازی کا سانحہ نو مئ کا ملبہ
کارکنان پر ڈال کر بری الذمہ ہونے کا اعلان

07/08/2024

عمران نیازی نو مئ کا ملبہ کارکنان پر ڈال کر بری الذمہ

دھمکی آمیز بیانات کے بعد معافی کے پیغامات تک کا سفر
07/08/2024

دھمکی آمیز بیانات کے بعد معافی کے پیغامات تک کا سفر

07/08/2024

نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے

"عمرانی منصفوں کا فیصلہ عوامی نمائندوں کی قانون سازی کے سامنے شکست سے دو چار"سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں سے متعلق تر...
06/08/2024

"عمرانی منصفوں کا فیصلہ عوامی نمائندوں کی قانون سازی کے سامنے شکست سے دو چار"

سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں سے متعلق ترجیحاتی فہرست جمع نہیں کروائی اس لیے جماعت مخصوص نشستوں کی اہل نہیں

آزاد اراکین سنی اتحاد کونسل سے وابستگی ظاہر کرنے کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار نہیں کر سکتے

"عمرانی منصفوں کا فیصلہ عوامی نمائندوں کی قانون سازی کے سامنے شکست سے دو چار"آزاد اراکین نے ریٹرنگ افسر کے سامنے کسی پار...
06/08/2024

"عمرانی منصفوں کا فیصلہ عوامی نمائندوں کی قانون سازی کے سامنے شکست سے دو چار"

آزاد اراکین نے ریٹرنگ افسر کے سامنے کسی پارٹی وابستگی کا اظہار نہیں کیا لہذا یہ اراکین آزاد ہی تصور ہونگے

آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل یا کسی بھی جماعت سے وابستگی ناقابل تنسیخ ہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Rawalpindi Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share