News BUZZ

News BUZZ NEWS buzz is a place where you can get buzzing content, latest happenings, trending stories/Videos.

Bloom buzz is a place where you can get buzzing content, latest happenings, and trending stories/Videos.

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) یو اے ای میں شوہر کو اپنی بیوی کی تصویر بنانے پر5 ہزاردرہم تک جرمانہ کیا گیا. دبئی میں ایک خاتون ...
19/01/2023

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) یو اے ای میں شوہر کو اپنی بیوی کی تصویر بنانے پر5 ہزاردرہم تک جرمانہ کیا گیا. دبئی میں ایک خاتون نے اپنے ہی شوہر کے خلاف عدالت سے رجوع کیا اوردرخواست میں کہا کہ میرے شوہر بغیر کسی وجہ کے کیمرے سے ان کی تصویریں بناتے رہتے ہیں۔ خاتون نے مزید کہا کہ میرے شوہر یہ بھی نہیں سوچتے کہ میں کس وقت کس حالت میں ہوں وہ نامناسب حالت میں بھی تصویر بنا لیتے ہیں جس سے انہیں کئی بار منع کیا گیا ہے لیکن وہ منع نہیں ہوتے جس پر عدالت نے خانون کی درخواست پر ان کے شوہر کو 5 ہزار درہم تک جرمانے کی سزا سان دی

دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف دیا ہے، معین علی نے ناقابل شکست 53 رنز کی ج...
22/09/2022

دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف دیا ہے، معین علی نے ناقابل شکست 53 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔

مختر ترین دورانیے کے 7 میچز کی سیریز کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلش کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنا ڈالے۔

انگلش اوپنرز فل سالٹ 30 اور ایلکس ہیلز 26 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، بین ڈکیٹ 43 اور ہیری بروکس 31 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

نیوریارک میں وزیراعظم شہبازشریف سے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے بل گیٹس کو پاکستان...
22/09/2022

نیوریارک میں وزیراعظم شہبازشریف سے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے بل گیٹس کو پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں اور موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا شدہ صورتحال سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم نے مائیکروسافٹ کے بانی کو سیلاب کے باعث غذائی عدم تحفظ، متاثرہ خواتین اور بچوں کی حالت زار کے بارے میں بھی بتایا۔وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک میں موجود ہیں جہاں انکی عالمی رہنماؤں اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں جاری ہیں۔

شہبازشریف جنرل اسمبلی کے اجلاس سے جمعہ کو اہم خطاب کریں گے جس میں وہ موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو پہنچنے والے نقصانات کا ذکر کرینگے اور عالمی برادری سے مشکل کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دینے کی اپیل بھی کرینگے۔

سعودی عرب نے 2023 میں پہلی بار ایک خاتون کو خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔یہ بات سعودی اسپیس کمیشن کی جانب سے نئے خلائی...
22/09/2022

سعودی عرب نے 2023 میں پہلی بار ایک خاتون کو خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بات سعودی اسپیس کمیشن کی جانب سے نئے خلائی پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے بتائی گئی۔

سعودی عرب کی جانب سے نئے خلائی پروگرام کے تحت اگلے سال پہلی خاتون پائلٹ اور خلاباز زمین سے باہر بھیجے جائیں گے۔

خلابازوں کے پروگرام کے تحت سعودی عرب کی جانب سے اہل سعودی شہریوں کو مختصر اور طویل المعیاد خلائی پروازوں کا حصہ بنایا جائے گا۔

یہ شہری سائنسی تجربات، بین الاقوامی تحقیق اور مستقبل کے خلائی مشنز کا بھی حصہ بن سکیں گے۔

یہ نیا خلائی پروگرام سعودی عرب کے ویژن 2030 کا حصہ ہے اور اس کے بارے میں مزید تفصیلات آئندہ چند ماہ میں جاری کی جائیں گی۔

یہ اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھی خلائی پروگرام پر تیزی سے کام کیا جارہا ہے۔

یو اے ای کی جانب سے مریخ پر مشن بھیجا گیا ہے جبکہ وہاں سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون خلا میں جانے کی تربیت حاصل کررہی ہے۔

خیال رہے کہ سعودی اسپیس کمیشن کا قیام دسمبر 2018 میں عمل میں آیا تھا۔

پاکستان اور  انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سخت سکیورٹی کے باعث قومی کھلاڑی شدید پریشان ہیں۔کھلاڑیوں کو...
21/09/2022

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سخت سکیورٹی کے باعث قومی کھلاڑی شدید پریشان ہیں۔

کھلاڑیوں کو نیا ہدات نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے تحت وہ باہر سے کھانا آڈر نہیں کرسکتے، تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ جو ہوٹل میں کھانا ہوگا وہ ہی کھانا ہو گا۔

ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کو باہر جانے کے لیے بھی ایک روز پہلے بتانا ہوگا تاہم کووڈ پروٹوکول ختم ہونے کے باوجود کھلاڑی ہوٹل تک ہی محدود ہیں۔

بھارتی ائیر فورس نے  پاکستان پر حملے کے دوران  لڑاکا طیارے کے گرنے اور  زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ونگ کمانڈر ابھینن...
21/09/2022

بھارتی ائیر فورس نے پاکستان پر حملے کے دوران لڑاکا طیارے کے گرنے اور زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ونگ کمانڈر ابھینندن کو وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ابھینندن کی ریٹائرمنٹ سے متعلق فیصلے کی خبر بھارتی ویب سائٹ ’ہندوستان ٹائمز‘نے شیئر کی۔
بھارتی ائیر فورس کا یہ فیصلہ 27 فروری 2019 میں ابھینندن (اس وقت کے ونگ کمانڈر اور حالیہ گروپ کیپٹن )کا طیارہ پاکستان میں گرنے اور بعد ازاں ان کے پکڑے جانے کے 3 سال بعد سامنے آیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مگ 21 کے 4 اسکوارڈنز میں سے نمبر 51 اسکواڈرن، ابھینندن 30 ستمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے جبکہ باقی 3 مگ 21 اسکواڈرنز بھی زیادہ دیر تک فورس کا حصہ نہیں رہیں گے اور 2025 تک مرحلہ وار ریٹائرڈ کر دیے جائیں گے۔

21/09/2022

پرویزالٰہی نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کرنیوالے سی سی پی او لاہورکوگلے لگا کر شاباش دی
وفاق کی جانب سے خدمات واپس لینے اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کے حکم کے باوجود سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے ملاقات بھی کی ہے جس میں پرویزالٰہی نے انہیں گلے لگا کر شاباشی دی اور کہاکہ آپ کو جانے نہیں دیں گے، اِدھر ہی کام کریں، حکومت مکمل سپورٹ دے گی۔

The quantity of polio cases identified in Pakistan this year has expanded to 19 following a six-month-old kid in Khyber ...
16/09/2022

The quantity of polio cases identified in Pakistan this year has expanded to 19 following a six-month-old kid in Khyber Pakhtunkhwa’s (KP) South Waziristan region was deadened by the infection, the Wellbeing Service reported on Friday.

PESHAWAR: A man has been arrested from Peshawar for smuggling drugs to Saudi Arabia on Friday.The accused was on his way...
16/09/2022

PESHAWAR: A man has been arrested from Peshawar for smuggling drugs to Saudi Arabia on Friday.

The accused was on his way to Islamabad airport to board a flight to Saudi Arabia when personnel of the Khyber Pakhtunkhwa Excise, Taxation, and Narcotics Control Department arrested him. The accused had an Umrah Visa. He had his mother, wife, and three children with him.
After arresting the suspect, the officers took him to Lady Reading Hospital Peshawar for a medical examination.

The examiners at the hospital found that the man had hidden 57 capsules containing Crystal M**h (ICE) inside his body.

According to a narcotics department official, the suspect, who hails from Charsadda, has made at least seven trips to Saudi Arabia.

The officials said that the accused revealed that he would always wear Ahram (pilgrim outfit) and traveled with his family so no one would suspect him.

محکمہ موسمیات نے پاکستان میں آئندہ مون سون سیزن زیادہ خطرناک ہونےکی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات پاکستان اور 9 ممالک کی م...
16/09/2022

محکمہ موسمیات نے پاکستان میں آئندہ مون سون سیزن زیادہ خطرناک ہونےکی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات پاکستان اور 9 ممالک کی مشترکہ تحقیقی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق مستقبل میں مون سون کی بارشیں مزید شدت اختیار کریں گی، اور پاکستان میں آئندہ مون سون زیادہ خطرناک ہونے کا خطرہ ہے۔

مشترکہ رپورٹ میں پاکستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی وجوہات بھی بتائی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مون سون بارشوں سے نقصانات کی وجوہات میں ناقص دریائی مینجمنٹ سسٹم، غیرقانونی آباد کاری اور معاشی عدم استحکام شامل ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابھی درجہ حرارت 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے سے بارشیں 50 تا 75 فیصد زیادہ ہوئیں، مستقبل میں درجہ حرارت مزید بڑھنے پر بارشیں کئی گنا زیادہ شدید ہوسکتی ہیں، اور آئندہ اگست کے 5 دن مون سون بارشوں کا بلند سطح تک رحجان جاسکتا ہے۔

تحقیقی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ سسٹم پر عملدرآمد کا فقدان ہے، نقصانات سے بچاؤ کیلئے 2010 کے سیلاب کے بعد بنائے گئے ڈیزاسٹر مینجمنٹ پلان پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔

Gautam Adani's wealth surged to make him the second richest man in the world, led by a sharp rally in the Adani Group st...
16/09/2022

Gautam Adani's wealth surged to make him the second richest man in the world, led by a sharp rally in the Adani Group stocks.
Adani Group's Chairperson and Indian billionare Gautam Adani surpassed Amazon's Jeff Bezos to become the world's second richest person. He is now only behind Tesla CEO Elon Musk, who remains the world's richest man with a networth of $273.5 billion, according to Forbes' real time data, LiveMint reported.

Adani's wealth surged to make him the second richest man in the world, led by a sharp rally in the Adani Group stocks. According to the Forbes real-time billionaires list, Adani's net worth stood at $155.7 billion as of September 16, 2022, up $5.5 billion or nearly 4%.

As the Adani Group stocks of Adani Enterprises, Adani Port and Adani Transmission hit their record highs on the BSE in Friday's early deals, Gautam Adani's real time net worth reflected the stock market surge.

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل جسے 'اسٹار وارز' سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا ہے۔جاپانی کمپنی AERWINS ٹیکنالوجیز نے XTU...
16/09/2022

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل جسے 'اسٹار وارز' سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا ہے۔

جاپانی کمپنی AERWINS ٹیکنالوجیز نے XTURISMO نامی فلائنگ بائیک کو تیار کیا ہے۔

اس موٹرسائیکل کو امریکا میں Detroit آٹو شو کے موقع پر پیش کیا گیا۔

یہ ہوور بائیک 40 منٹ تک 62 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرسکتی ہے۔

آٹو شو کی انتظامیہ میں شامل Thad Szott نے کہا کہ 'میں خود کو 15 سال کا محسوس کررہا ہوں اور ایسا لگ رہا ہے جیسے میں اسٹار وارز میں اپنی بائیک پر سفر کررہا ہوں'۔

انہوں نے ہی اس آٹو شو کے دوران موٹرسائیکل کو چلا کر دیکھا تھا بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ اڑا کر ٹیسٹ کیا تھا۔

ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سکیورٹی کیلئے فوج اور سول آرمڈ فورسز  کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا...
16/09/2022

ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سکیورٹی کیلئے فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

وزارت داخلہ میں سکیورٹی صورتحال مانیٹر کرنے کیلئے سینٹرل کنٹرول روم بھی قائم کردیا گیا۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ چہلم امام حسینؓ پر فوج اور سول حکومت کی مدد کیلئے سکیورٹی فرائض سرانجام دے گی، فوج کے ساتھ رینجرز، ایف سی اور دیگر فورسز بھی سکیورٹی خدمات سرانجام دیں گی۔

ان کا کہنا تھاکہ فوج سیلاب ڈیوٹی کےساتھ ساتھ چہلم سکیورٹی کیلئے بھی اپنی خدمات دے گی۔

رانا ثنااللہ کا کہنا تھاکہ سینٹرل کنٹرول روم سے تمام جلوسوں اورسکیورٹی کے معاملات کو مانیٹر کیا جائے گا، چہلم کے جلوس، راستوں اورامام بارگاہوں کی سکیورٹی کیلئے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔

کراچی میں اب کے الیکٹرک شہریوں سے میونسپل یوٹیلیٹی چارجز، ٹیکس بھی بذریعہ بل وصول کرے گی۔ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہےکہ ...
15/09/2022

کراچی میں اب کے الیکٹرک شہریوں سے میونسپل یوٹیلیٹی چارجز، ٹیکس بھی بذریعہ بل وصول کرے گی۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہےکہ کمپنی کو میونسپل یوٹیلیٹی چارجز، ٹیکس جمع کرنے کی ہدایت سندھ حکومت نے کی ہے، یہ ہدایت لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے باب دہم (Chapter-X) کے سیکشن 100(1) کے تحت ہے۔

ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک بطور ادارہ متعلقہ حکومتی احکامات کی تعمیل کر رہا ہے۔

سوئس ٹینس اسٹار روجر فیڈرر نے انٹرنیشنل ٹینس کو خیرباد کہہ دیا۔ لندن میں شیڈول لیور کپ روجر فیڈرر کا آخری اے ٹی پی ایونٹ...
15/09/2022

سوئس ٹینس اسٹار روجر فیڈرر نے انٹرنیشنل ٹینس کو خیرباد کہہ دیا۔ لندن میں شیڈول لیور کپ روجر فیڈرر کا آخری اے ٹی پی ایونٹ ہوگا۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 41 سال کا ہوچکا ہوں۔ مجھے پچھلے تین سال سے مختلف انجریز کا سامنا ہے۔اس دوران مجھے پتہ چل گیا تھا کہ میرا جسم کس طرف اشارہ دے رہا ہے۔

انہوں نے کہا ک میرے فینز نے میرے مورال کافی بلند کیا اور مجھے ہر جگہ سپورٹ کیا۔میں نے چوبیس سال میں 1500 سے زائد میچز کھیلے اور ایک ایک لمحہ انجوئے کیا۔

خیال رہے کہ راجر فیڈرر نے 20 مرتبہ گرینڈ سلیم کے ٹائٹل جیتے جس میں 8 دفعہ ویمبلیڈن، 6 دفعہ آسٹریلین اوپن، 5 بار یو ایس اوپن شامل ہے۔ راجر فیڈر 1 مرتبہ فرینچ اوپن بھی جیت چکے ہیں۔

انہوں نے مجموعی طور پر 103 اے ٹی پی ٹائٹلز اپنے نام کیے۔وہ پانچ سال ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی رہنے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔

سندھ بھر میں جمعہ اور ہفتہ کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ داخلہ سندھ نے صوبہ بھر میں 2 ر...
15/09/2022

سندھ بھر میں جمعہ اور ہفتہ کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبہ بھر میں 2 روز کیلئئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 19 اور ہفتہ 20 صفر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔واضح رہے کہ ہفتہ کو ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔

اکثر والدین کے لیے روتے ہوئے نومولود بچے کو چپ کرانا بہت مشکل کام ثابت ہوتا ہے۔مگر سائنسدانوں نے ایسا آسان طریقہ کار بت...
15/09/2022

اکثر والدین کے لیے روتے ہوئے نومولود بچے کو چپ کرانا بہت مشکل کام ثابت ہوتا ہے۔

مگر سائنسدانوں نے ایسا آسان طریقہ کار بتایا ہے جس سے نہ صرف بچے کو چپ کرایا جاسکتا ہے بلکہ سلایا بھی جاسکتا ہے۔

جی ہاں واقعی چند منٹ میں ایسا ممکن ہوسکتا ہے۔

جاپانی محققین نے دریافت کیا کہ اگر بچہ رو رہا ہو تو اسے گود میں اٹھا کر 5 منٹ تک چہل قدمی کریں اور پھر 8 منٹ تک اسے کندھے سے لگا کر بیٹھے رہیں، وہ 13 منٹ میں میٹھی نیند سو جائے گا۔

تحقیق کے دوران بچوں کو چپ کراتے ہوئے ای سی جی مشین اور کیمروں کا استعمال کرکے مختلف طریقوں کے اثرات کا موازنہ کیا۔

تحقیق میں 21 ماؤں نے نومولود بچوں کو پرسکون رکھنے کے لیے مختلف طریقوں کو آزمایا۔

ماہرین نے دریافت کیا کہ 5 منٹ تک بچے کو لے کر گھومنا اس وقت بچوں کو سلانے میں مدد فراہم کرتا ہے جب وہ رو رہے ہوتے ہیں، البتہ پرسکون بچوں کو اس طریقہ کار سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔

محققین نے بتایا کہ 5 منٹ کی چہل قدمی کے بعد بچے چپ ہوجاتے ہیں اور ان کی دل کی دھڑکن کی رفتار سست ہوجاتی ہے، جس کے بعد وہ کچھ دیر میں سو جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب بچے سو جائیں تو بھی بچے کو کچھ وقت تک کندھے سے لگائے رکھیں اور اس کے بعد ہی بستر پر منتقل کریں۔

کراچی کے جناح اسپتال میں گزشتہ روز  ایک خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے چھ جڑواں بچوں میں سے بچ جانے والے پانچ بچے بھی انتقا...
15/09/2022

کراچی کے جناح اسپتال میں گزشتہ روز ایک خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے چھ جڑواں بچوں میں سے بچ جانے والے پانچ بچے بھی انتقال کر گئے۔

جناح اسپتال انتظامیہ کے مطابق کراچی کے علاقے کالاپل کی رہائشی خاتون حنا زاہد کے ہاں ایک ساتھ چھ جڑواں بچے پیدا ہوئے تھے جن میں سے ایک مردہ حالت میں تھا جبکہ پانچ بچے زندہ تھے۔

گائنی وارڈ کی انچارج ڈاکٹر عائشہ وارث کے مطابق تمام بچے نارمل ڈلیوری سے پیدا ہوئے جن میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں زندہ تھیں۔ڈاکٹر عائشہ کا کہنا ہے کہ اسپتال پروٹوکول کے مطابق انہوں نے زچہ بچوں کو انتہائی نگہداشت کی ضرورت کے پیش نظر قومی ادارہ صحت برائے اطفال منتقل کرنے کا کہا تھا تاکہ بچوں کو انکیوبیٹر میں انتہائی نگہداشت میں رکھا جاسکے۔جناح اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کا وزن انتہائی کم تھا جن کے باعث تمام بچے انتقال کر گئے۔

دوسری جانب قومی ادارہ صحت برائے اطفال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ناصر سلیم کے مطابق جناح اسپتال میں خاتون کے ہاں جڑواں پیدا ہونے والے بچے پیدائش کے وقت سے ہی انتہائی تشویشناک حالت میں تھے۔

انہوں نے بتایا کہ تمام ہی بچے 300 سے 350 گرام وزن کے لگ بھگ تھے، ایسے بچوں کے زندہ رہنے کی شرح دنیا بھر میں انتہائی کم ہے۔

ڈاکٹر ناصر نے بتایا کہ دو بچوں کا انتقال جناح اسپتال میں ہی ہوگیا تھا جبکہ مزید 2 بچے جناح اسپتال سے این آئی سی ایچ منتقل کرنے کے دوران انتقال کر گئے تھے، باقی دو بچوں کو ادارہ قومی ادارہ صحت برائے اطفال کی ایمرجنسی میں ڈاکٹر حیات بوزدار کے زیر علاج رکھا گیا تھااور اب ان دونوں بچوں کا بھی انتقال ہو گیا ہے۔

کراچی کے گودام سے ذخیرہ کی گئیں بخار کی 2 لاکھ 52 ہزار گولیاں برآمد کرلی گئیں۔ایک طرف سیلاب زدہ علاقوں میں بخار میں مبتل...
14/09/2022

کراچی کے گودام سے ذخیرہ کی گئیں بخار کی 2 لاکھ 52 ہزار گولیاں برآمد کرلی گئیں۔

ایک طرف سیلاب زدہ علاقوں میں بخار میں مبتلا ہونے والے مریضوں اور ملک بھر میں ڈینگی کا شکار ہونے والے افراد کو دوا کی قلت کے باعث مشکلات کا سامنا ہے، تو دوسری جانب ذخیرہ اندوزوں نے بخار کی ادویات کو چھا کر گوداموں میں رکھا ہوا ہے۔

ڈریپ کی ٹیم نے پیناڈول کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کرکے کراچی کے ایک گودام سے ڈھائی لاکھ سے زائد پینا ڈول کی گولیاں برآمد کرلیں۔ڈریپ کی ٹیم نے پیناڈول کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کرکے کراچی کے ایک گودام سے ڈھائی لاکھ سے زائد پینا ڈول کی گولیاں برآمد کرلیں۔وزارت صحت کے مطابق ڈریپ کی ٹیم نے کراچی کی کچی گلی میڈیسن مارکیٹ میں الطاف ٹریڈرز پر چھاپہ مارا، اور چھاپے کے دوران تقریباً 2 لاکھ 52 ہزار پیناڈول کی ٹیبلٹ پکڑی گئیں۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق اس ذخیرہ اندوزی سے مارکیٹ میں پينا ڈول کی مصنوعی قلت پیدا ہوئی، تاہم اب ڈریپ کی ٹیم نے اسٹاک کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ غیرقانونی کاموں میں ملوث افراد کے خلاف اہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

وزیرصحت کا کہنا ہے کہ غیر معیاری دوائيں بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے، اور منظور شدہ قیمت سے زائد بیچنے والوں کے خلاف قانون کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ملک میں بخار کی دوا پینا ڈول کی شدید قلت پیدا ہوچکی ہے، اور فارماسوٹیکل کمپنی کا کہنا ہے کہ فی گولی قیمت ایک روپے بڑھانے کی استدعا کی تھی جو نہیں مانی گئی، نقصان پر دوائی بیچنا ممکن نہیں ہے۔

فارماسوٹیکل مینوفیکچرنگ کمپنی کے صدر کا کہنا ہے کہ ہر ماہ 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد پیناڈول بن رہی تھی جو اب بند ہوگئی ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ جار...
14/09/2022

آئی سی سی ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ جاری کردی ہے۔ ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جوروٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ آسٹریلیا کے مارنوس لابو شین دوسرے اور پاکستان کے بابر اعظم کا تیسرے نمبر پر ہیں۔

آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ چوتھے جبکہ بھارت کے ریشبھ پنٹ پانچویں نمبر پر ہیں۔ پاکستان کے محمد رضوان کے 1 درجے ترقی کے بعد 16 ویں اور عبداللہ شفیق 20 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

KARACHI: All the preparations have been completed by the Pakistan Cricket Board (PCB) for the much-anticipated home Twen...
14/09/2022

KARACHI: All the preparations have been completed by the Pakistan Cricket Board (PCB) for the much-anticipated home Twenty20 International series against England, who are set to tour the country for the first time in 17 years.

England team is scheduled to arrive in Karachi in the wee hours of September 15. The English team will take a day's rest before going out for training on September 16. Karachi will host four T20Is on September 20, 22, 23, and 25. Thereafter, the action will move to Lahore where three T20Is will be played at Gaddafi Stadium on September 28, 30, and October 2.

کراچی میں خاتون نے ایک ساتھ 6 بچوں کو جنم دیا ہے جن میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں ۔کراچی کے علاقے کالاپل کی رہائشی حن...
14/09/2022

کراچی میں خاتون نے ایک ساتھ 6 بچوں کو جنم دیا ہے جن میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں ۔

کراچی کے علاقے کالاپل کی رہائشی حنا ناظم کو اللہ تعالیٰ نے ایک ساتھ 6 جڑواں بچوں سے نوازا ہے، جناح اسپتال کے شعبہ گائنی کی ڈاکٹر عائشہ وارث نے بچوں کی زچگی کی.

ڈاکٹر عائشہ وارث نے سماء ڈیجیٹل کو بتایا کہ 25 سالہ خاتون کی پہلے بھی ایک اولاد ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ جناح اسپتال کی مریضہ تھیں اور جناح اسپتال کی گائنی وارڈ میں چیک کے لیے آتی تھیں۔ گزشتہ رات خاتون نے 6 جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے جن میں سے ایک بچہ مردہ حالت میں پیدا ہوا ہے اور پانچ بچے زندہ ہیں۔ڈاکٹر عائشہ نے کہا کہ بچے نارمل ڈلیوری کے ذریعہ پیدا ہوئے ہیں، ان بچوں میں سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں زندہ ہیں اور جب وہ پیدا ہوئے تو نارمل تھے اور رو رہے تھے۔

بچوں کو نیونیٹل کیئر کی ضرورت تھی جس پر بچوں کو قومی ادارہ صحت برائے اطفال شفٹ کردیا ہے جہاں بچوں کو انکی بیوٹر میں رکھا گیا ہے۔

خاتون حنا نطام جڑواں بچوں کی پیدائش پر بہت خوش ہیں ، انہوں نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں جڑواں بچوں کی پیدائش پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے اور جناح اسپتال خصوصا ڈاکٹر عائشہ وارث کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عائشہ نے بہت اچھے سے ان کا کیس ہینڈل کیا ہے اور وہ بہت خوش ہیں، اللہ ان کو بہت ترقی دے۔

ریلويز پولیس نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے ملنے والے بیگ کو ہیلپ لائن سینٹر جمع کرادیا۔ریلويز پولیس نے فرض شناسی اور ایمان...
14/09/2022

ریلويز پولیس نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے ملنے والے بیگ کو ہیلپ لائن سینٹر جمع کرادیا۔

ریلويز پولیس نے فرض شناسی اور ایمانداری کی مثال قائم کردی، اور لاکھوں روپے سے بھرا بیگ مسافر کو لوٹا ديا۔

ترجمان ریلوے پوليس کے مطابق کانسٹیبل عمران علی کو لاوارث بیگ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے گیٹ کے ساتھ پڑا ملا جو اس نے ہیلپ سینٹر میں جمع کرادیا۔ترجمان کے مطابق لاوارث بیگ کی تلاشی لی گئی تو اس میں 6 لاکھ نقدی، انعامی بانڈز، آرٹیفیشل جیولری اور دیگر سامان موجود تھا، جب کہ بیگ میں ایک عدد موبائل بھی موجود تھا۔

ترجمان نے بتایا کہ بیگ سے ملےموبائل کے ذریعےمسافر سے رابطہ کیا گیا، اور مسافر محمد اشرف کو واپس راولپنڈی اسٹیشن بلایا گیا، اور تصدیق کرکے بیگ اس کے حوالے کردیا گیا۔

ترجمان ریلوے پولیس نے بتایا کہ محمد اشرف نامی شخص نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کےملازم ہیں، وہ اپنی فیملی کے ہمراہ بذریعہ خیبرمیل روہڑی جا رہے تھے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ اشرف ٹرین پر سوار ہوتے وقت بیگ راولپنڈی اسٹیشن پر ہی بھول گئے تھے، اور بیگ کے بغیر ہی خیرپورپہنچ گئے، تاہم ریلویز پولیس نے رابطہ کرکے بیگ ان کے حوالے کر دیا۔

ڈی آئی جی نارتھ ڈاکٹر وقارعباسی نے ایمانداری پر ملازمین کو تعریفی اسناد اور انعام سےنوازا۔

کیلیفورنیا: عالمی ٹیکنالوجی ادارہ میٹا نے سیلاب متاثرین کے لیے ساڑھے 12 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر...
14/09/2022

کیلیفورنیا: عالمی ٹیکنالوجی ادارہ میٹا نے سیلاب متاثرین کے لیے ساڑھے 12 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میٹا نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے عطیہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امداد چاروں صوبوں میں یونیسیف، ہینڈز اور آئی ٹی اے کو فراہم کی جائے گی۔میٹا ڈائریکٹر فار ایمرجنگ مارکیٹس جارڈی فورنیز نے کہا کہ پاکستان کو انتہائی تباہ کن قدرتی آفت کا سامنا ہے اور ہم بحالی کے لیے سیلاب متاثرین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

یونیسیف کے مطابق پاکستان میں آزمائش کے اس موقع پر ہم میٹا کے تعاون کے مشکور ہیں۔

جنوبی کوریا نے پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی پر گوگل اور میٹا کمپنیوں کو 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز جرمانے کی سزا سنائی ہے۔جنو...
14/09/2022

جنوبی کوریا نے پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی پر گوگل اور میٹا کمپنیوں کو 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

جنوبی کوریا کے پرسنل انفارمیشن پروٹیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گوگل پر 5 کروڑ ڈالرز اور میٹا پر 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق دونوں ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اپنے صارفین کی اجازت کے بغیر ان کی ذاتی تفصیلات کو اکٹھا کرکے اشتہارات کے لیے استعمال کیا۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ تحقیقات سے ثابت ہوا کہ دونوں کمپنیاں اپنے صارفین کی جانب سے ایپس اور ویب سائٹس کے استعمال کو مانیٹر کرتی ہیں۔
کمیشن نے کہا کہ جنوبی کوریا کے انٹرنیٹ صارفین (گوگل کے 82 فیصد اور میٹا کے 98 فیصد) نے لاعلمی میں دونوں کمپنیوں کو ڈیٹا اکٹھا کرنے کی اجازت دی۔

جنوبی کورین کمیشن کے فیصلے پر میٹا کے ایک ترجمان نے کہا کہ اگرچہ ہم کمیشن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، مگر ہمیں یقین ہے کہ ہم اپنے صارفین کے ساتھ قانونی طریقے سے کام کررہے تھے۔

خراٹے لینے والے افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔یہ انتباہ سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں س...
14/09/2022

خراٹے لینے والے افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

یہ انتباہ سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔

Uppsala یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ obstructive sleep apnea (او ایس اے) کے نتیجے میں کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے۔

اوبیسٹریکٹیو سلیپ اپنیا کے شکار افراد کی سانس نیند کے دوران بار بار رکتی ہے جس سے خراٹوں کے ساتھ ساتھ متعدد طبی پیچیدگیوں کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔

سلطنت عمان کے دارالحکومت مسقط کے ہوائی اڈے پر بھارتی مسافر طیارے میں آگ لگ گئی۔عرب میڈیا کے مطابق بھارتی مسافر طیارے کے ...
14/09/2022

سلطنت عمان کے دارالحکومت مسقط کے ہوائی اڈے پر بھارتی مسافر طیارے میں آگ لگ گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق بھارتی مسافر طیارے کے انجن میں اس وقت آگ لگی جب وہ ٹیک آف کے لیے رن وے پر دوڑ رہا تھا، آگ کے باعث جہاز کو روکنا پڑا۔

عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بھارتی مسافر طیارے کے انجن میں آگ لگنے سے طیارے میں دھواں بھرگیا، مسافروں کو ہنگامی بنیادوں پر طیارے سے نکالا گیا۔

ایوی ایشن حکام کا کہنا ہےکہ ہنگامی اخراج کے دوران 14 مسافر زخمی ہوگئے، ائیرپورٹ کے فائرٹینڈرز نے طیارے کے انجن میں لگی آگ پر قابو پالیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے...
14/09/2022

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثر ضلع صحبت پور کا دورہ کیا، متاثرین کے کیمپ میں قائم اسکول بھی گئے اور بچوں سے گفتگو کی۔

دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین سے مسائل معلوم کیے اور ان کے حل کے لیے اقدامات کی ہدایات جاری کیں۔بریفنگ کے دوران وزیراعظم نے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام تیز کرنے اور پانی نکالنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پر قابو پانا ضروری ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز بھی نہیں لیے جائیں گے۔

WASHINGTON/ISLAMABAD: As aid and assistance from foreign countries continued to pour into Pakistan in the wake of flood ...
13/09/2022

WASHINGTON/ISLAMABAD: As aid and assistance from foreign countries continued to pour into Pakistan in the wake of flood devastation, Google launched an international appeal to collect relief funds.The most used search engine in the world launched the appeal, asking its billions of users across the globe to donate $15, $25 and $50 each.

The appeal included a link to a report by the Centre for Disaster Philanthropy (CDP) and Human Rights Watch, endorsing the need for immediate financial and material support to the country.
The CDP report noted that the floods have affected all four provinces and approximately 15pc the population. The HRW report said “the floods show the need for climate action”.

“Pakistan is among the countries most vulnerable to climate change. It faces rates of warming considerably above the global average and likely more frequent and intense extreme climate events,” the report added.

اداکارہ حرامانی کو ان کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا میں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اداکارہ حرامانی س...
13/09/2022

اداکارہ حرامانی کو ان کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا میں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
اداکارہ حرامانی سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتی ہیں، وہ اپنی فنی مصروفیات اور ذاتی زندگی کے علاوہ کچھ مزاحیہ وڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن ان مزاحیہ وڈیوز پر انہیں تعریف کے بجائے تنقید ہی سننی پڑتی ہے۔

حال ہی میں حرا مانی نے کرینہ کپور کی فلم ‘کبھی خوشی کبھی غم’ کا ڈائیلاگ بول کر اسے شیئر کیا۔ جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انو 47 نامی صارف نے وڈیو پر کمنٹ پر ہوئے انہیں لنڈے کی کرینہ کپور قرار دیا۔

Address

Lahore
54800

Telephone

+923234762655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News BUZZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News BUZZ:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Lahore

Show All