Khuda aur muhabat

Khuda aur muhabat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khuda aur muhabat, Digital creator, Lahore.

30/10/2023
17/05/2023

اگر انسان میں ساتھ نبھانے کے گن نہ ہوں تو کم از کم اتنی ہمت ضرور ہونی چاہیے کہ ساتھ چلنے والے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی بزدلی کو تسلیم کرے اور اسے واپس اسی مقام پر چھوڑ کر آۓ جہاں سے اسکی آنکھوں پر جھوٹی محبت کی پٹی باندھ کر سفر کا آغاز کیا تھا__

17/05/2023

اور کسی کو بدلنے کی کوشش نہ کریں،
ان روحوں کو تلاش کریں جو شروع سے
آپ جیسے ہوں۔
🤎

ہاں  میرا دل نہیں کرتا اب زیادہ کسی سے بات کرنے کا 😞زیادہ بات ہونے لگے تو سامنے والے انسان کی عادت پڑجاتی ہے🖤 اورجب انسا...
17/05/2023

ہاں میرا دل نہیں کرتا
اب زیادہ کسی سے بات کرنے کا 😞
زیادہ بات ہونے لگے تو سامنے والے انسان کی عادت پڑجاتی ہے🖤 اورجب انسانوں کو پتا چل جائے نہ کی کسی انسان کو ان کی👼 عادت پڑ گئی ہے 💫
تب وہ بیچارے انسان کے ساتھ💔
صحیح کھیلنا شروع کرتے ہیں💔

14/05/2023

تمام اہلwi-Fiکو
السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
اور 😁
باقیوں کو اِنّ اَللّٰہ معَ الصابرِین. 🙂

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭کل رات کسی نے میری گاڑی کا شیشہ توڑ دیا۔ گاڑی میں جھانکا تو پتہ چلا کہ mp3 ڈیوائس اور ڈیجیٹل آڈیو پلیئر نہیں ...
02/05/2023

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
کل رات کسی نے میری گاڑی کا شیشہ توڑ دیا۔ گاڑی میں جھانکا تو پتہ چلا کہ mp3 ڈیوائس اور ڈیجیٹل آڈیو پلیئر نہیں تھا۔
دلچسپ بات یہ ہوئی کہ میری چیزیں نکالنے والے اس غریب کا اپنا موبائل میری گاڑی میں ہی گر گیا، جس پر اسکی فیس بک آئی ڈی کھلی ہوئی تھی۔

اگر آپ میں سے کوئی اس کو پہچانتا ھے، تو نیچے لنک میں اس کی پروفائل ہے، ذرا کھول کر دیکھئے، اور بتائیے کہ یہ کون شخص ہے، ویسے شکل سے ایسا لگتا تو نہیں ہے، جیسی اس نے حرکت کی۔۔۔؟....
پلیز اسے کھولئے۔۔۔!
http://www.facebook.com/profile.php

Address

Lahore

Telephone

+923115176156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuda aur muhabat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share