البدر سوشل ویلفئیر سوساسٹی سوہدرہ کے زیر اھتمام البدر کمپلیکس میں انجنئیر ظفر اقبال ملک سابق ایم پی اے کی یاد میں خصوصی نشست
پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب چوہدری شافع حسین نے گزشتہ روز اینٹی کرپشن کے مقدمہ میں گھر پر پولیس ریڈ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں گرفتار کرنے کا جو طریقہ اختیار کیا، جس طرح آدھی رات کو دروازے توڑے گئے وہ تشویشناک اور قابل افسوس ہے۔ ایسے تو کسی اشتہاری کیلئے کاروائی کی جاتی ہے۔ چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پولیس اور دیگر اداروں کو ٹریننگ کی ضرورت ہے۔ چوہدری شافع حسین نے مذید کہا کہ ہمارے گھر کے بھی شیشے اور دروازے توڑے گئے جس سے میں اور چوہدری سالک حسین زخمی ہوئے ہیں۔
حکیم رضوان حفیظ ملک ہلال امتیاز وصول کرتے ہوئے
چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ چوہدری محمد سرور کے ساتھ اطباء کے وفد کی ملاقات
گولڈ ٹری سکول اینڈ اکیڈمی ٹاون شپ لاہور میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات
پیم لاہور کے زیر اھتمام تذکار حکمت کی تقریب مقررین کا خطاب