Sad Urdu Poetry

Sad Urdu Poetry تمام دوست احباب کا فالو/لائک کرنے کا بےحد شکریہ ۔اِس پیج کی بہتری کیلئے آپکی قیمتی رائے کی ضرورت ہے🥀

Best of following Poets
1)Allama Iqbal
2)Jaun Elia
3)Mirza Ghalib
4)Meer Taqi Meer
5)Ishfaq ahmad
6)wassi shah
7)hafeez jalindhari etc
& lots of Urdu Poet....

تمام دوست و احباب کا فالو اور سپورٹ کرنے کا بہت شکریہ ۔آپ لوگوں کے تعاون کی سخت ضرورت ہے اور اسے نئے سال 2024 سے پہلے 10...
26/12/2023

تمام دوست و احباب کا فالو اور سپورٹ کرنے کا بہت شکریہ ۔
آپ لوگوں کے تعاون کی سخت ضرورت ہے اور اسے نئے سال 2024 سے پہلے 10 ہزار فالورز کی ضرورت ہے ۔ اپنے دوستوں اور ساتھیوں کو بھی شامل کریں ۔ شکریہ
ایڈمن : منیشا اعظم

اِنتہا کی مُحبت ہے مجھے تُم سے..!!کہ تِیری پَوشاک آج تک سَنبھال رکھی ہے۔۔🥀
21/12/2023

اِنتہا کی مُحبت ہے مجھے تُم سے..!!
کہ تِیری پَوشاک آج تک سَنبھال رکھی ہے۔۔🥀

16/12/2023

اِک سَائل کو ضَرورت ہے میرے دل کی مگر 🥀
ہائے۔۔! گھر والے مجھے سَخاوت نہیں کرنے دیتے🔥

🥀💕
15/12/2023

🥀💕

تمہارے بعد ! کئی بار یوں بھی ہوا ہے کہ ہمجہاں پہ بَنتا نہیں تھا وہاں بھی اُداس ہوئے🥀🥺۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Like & follow us to show ...
13/12/2023

تمہارے بعد ! کئی بار یوں بھی ہوا ہے کہ ہم
جہاں پہ بَنتا نہیں تھا وہاں بھی اُداس ہوئے🥀🥺
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
Like & follow us to show your support and Love 💕

تمہاری دَستک پر رحم آتا ہے مجھے ــــــ لیکن !!یہ دروازا  کئی دن سے کھلا تھا ـــــــ تب کہاں تھے تم؟؟ 🥀💔
12/12/2023

تمہاری دَستک پر رحم آتا ہے مجھے ــــــ لیکن !!
یہ دروازا کئی دن سے کھلا تھا ـــــــ تب کہاں تھے تم؟؟ 🥀💔

11/12/2023

مجھے کھینچتا ھے کئی بہانوں سے۔۔!

اک جادو جو تیری ذات میں ھے ❤️‍🔥

09/12/2023

غزل

وَڑ گیا!

کیا بتاؤں دل فراقِ یار میں کیا، وڑ گیا
ہو نہ پایا پھر کبھی آباد ایسا،،،، وڑ گیا

جنگلوں میں ایک ہی قانون چلتا ہے میاں
یعنی جو بھی شیر سے الجھا وہ گویا وڑ گیا

ایک مخلص رہنما کیا مل گیا اس قوم کو
سازشیں اتنی ہوئیں سارا تماشا, وڑ گیا

جب لٹیروں کی حکومت آ گئی پھر ملک میں
تب ترقی کا سفر جاری رہا یا،،،،، وڑ گیا؟

قائدِ اعظم کی جدوجہد ،،،،،،،،، غارت ہو گئی
حضرتِ اقبال نے جو خواب دیکھا، وڑ گیا

بس یہی تاریخ ہے ناصر تمہارے ملک کی
ہو گیا آزاد آدھا اور آدھا ،،،،،،، وڑ گیا

06/12/2023

تکلیف دینے کے بعد جَتائی گئی محبت 🥀
اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت
کوئی معنی نہیں رکھتی
❤️‍🔥

14/08/2023

دھڑکتا تھا کبھی___❤️

اب کانپتا ہے دل___💔

آنکھیں دو ھیں مگر، نظر ایک ہی آتا ھے...!!آنکھوں سے سیکھ لیجئیے توحیدِ دلبرانہ...!!
10/08/2023

آنکھیں دو ھیں مگر، نظر ایک ہی آتا ھے...!!

آنکھوں سے سیکھ لیجئیے توحیدِ دلبرانہ...!!

سلام یا حسین علیہ السلام 🚩محرم الحرام 1445 ھ۔
21/07/2023

سلام یا حسین علیہ السلام 🚩
محرم الحرام 1445 ھ۔

ہر اس شخص کے قریب رہیں جو آپ کی خوشی کا باعث ہے، تاکہ آپ محسوس کریں کہ آپ ابھی تک زندہ ہیں۔!!💕❤️‍🩹
10/07/2023

ہر اس شخص کے قریب رہیں جو آپ کی خوشی کا باعث ہے، تاکہ آپ محسوس کریں کہ آپ ابھی تک زندہ ہیں۔!!

💕❤️‍🩹

09/07/2023

💕🔥Like & Follow us for more Sad Urdu Poetry .

Subscribe us at YouTube for the best poetry videos👇
https://youtube.com/

Read it once ..💕Like and subscribe us for more videos 👇
08/07/2023

Read it once ..💕
Like and subscribe us for more videos 👇

Like & subscribe to us for your support and Love 💕 ...

یہاں پہ حُسن تمام ہوایہاں سے آغازِوفا ہے❤️‍🩹💕
08/07/2023

یہاں پہ حُسن تمام ہوا

یہاں سے آغازِوفا ہے
❤️‍🩹💕

🔥💕
05/07/2023

🔥💕

Address

Bahiria Town
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00

Telephone

+923157481712

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sad Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sad Urdu Poetry:

Videos

Share