SMM Guru Guide

SMM Guru Guide I am a social media manager providing advertisement and promotions of your business.

کیا آپ اپنے بزنس کو لے کر ہیں پریشان  ؟یا آپ اپنےآنلاٸن بزنس کو grow کروانا چاہتے ہیں؟تو sk social boost لایا شاندار موق...
31/10/2024

کیا آپ اپنے بزنس کو لے کر ہیں پریشان ؟
یا آپ اپنےآنلاٸن بزنس کو grow کروانا چاہتے ہیں؟

تو sk social boost لایا شاندار موقع۔
آج ہی رابطہ کیجیے اور اپنے بزنس کو چارچاند لگایے وہ بھی %50 ڈسکاونٹ کے ساتھ۔

ہماری سروسز میں شامل ہے۔
1-فیسبک پیج بنانا۔
2-پیج کی پروفیشنل سیٹنگ کرنا۔
3-بہترین کور فوٹو بنانا۔
4-پیج کے فالورز بڑھانا۔
5-اشتہار/ایڈ چلانا۔
6-ریچ بڑھانا۔
7-سیلزبڑھانا۔
8-بزنس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہی دینا۔
9-اوریجنل پاکستانی لاٸکس اور فالورز

Contact at 03024949818.

media
markiting
Guru Guide

_زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ، جو ہمیشہ Positive  باتیں کرتے ہیں۔ ان سے جب بھی بات ہو بندہ ریلیکس فیل کرتا ہے ، جیسے...
23/10/2024

_زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ، جو ہمیشہ Positive باتیں کرتے ہیں۔ ان سے جب بھی بات ہو بندہ ریلیکس فیل کرتا ہے ، جیسے کوئی بوجھ ہلکا ہوگیا ہو بہت الگ ہوتے ہیں ایسے لوگ جو اپنی چند باتوں سے دوسروں کو بہت خوشی دیتے ہیں۔ ان سے کی ہوئی دو منٹ کی بات سے آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ رہتی ہے۔_
_اگر آپکی زندگی میں ایسے لوگ ہیں تو انکی قدر کیجئے اور اگر نہیں ہیں تو آپ خود ایسے بن جائے🫶🏻❤️💦_

*─────•♥️♥️*

09/10/2024
🌺 *اگر آپ کولگتا ہے کہ آپ کہیں پر تھوڑا سا بھی غلط تھے* تو اس کو تسلیم کر لیں اور اللہ سے توبہ کر لیں لوگوں کی بددعاؤں ک...
08/10/2024

🌺 *اگر آپ کولگتا ہے کہ آپ کہیں پر تھوڑا سا بھی غلط تھے*

تو اس کو تسلیم کر لیں اور اللہ سے توبہ کر لیں لوگوں کی بددعاؤں کے آگے آپ کی توبہ ڈھال بن جائے گی...

👈🏻 *آج اس بارے میں ضرور سوچیے گا*

With Sidra Naseem – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
17/09/2024

With Sidra Naseem – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

*أنت قلق بشأن الدعاء الواحد غير مستجابة، بينما أنت الآن تعيش وسط الدعوات العديدة المستجابة.*💯✨آپ ایک دعا کے قبول نہ ہونے...
23/08/2024

*أنت قلق بشأن الدعاء الواحد غير مستجابة، بينما أنت الآن تعيش وسط الدعوات العديدة المستجابة.*💯✨

آپ ایک دعا کے قبول نہ ہونے پر پریشان ہیں، جبکہ ابھی آپ اپنی بہت سی قبول شدہ دعاؤں کے درمیان زندگی گزار رہے ہیں۔ اپنے اطراف میں نظر دوڑائیے!🤍

آج جمعہ کا ٹارگٹ* 🎯📍دورد شریف 30 مرتبہ کم سے کم 👇🏻🌹💛🌹💛🌹💛🌹اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا ص...
16/08/2024

آج جمعہ کا ٹارگٹ* 🎯

📍دورد شریف 30 مرتبہ کم سے کم 👇🏻

🌹💛🌹💛🌹💛🌹
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔۔💛
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد۔۔💛
💛🌹💛🌹💛🌹💛🌹

📍 *سورہ الکھف* 👇🏻

مکمل تلاوت یا کچھ حصہ

📍 *دعاؤں کا اہتمام* 👇🏻

أَسْتَغْفِرُ اللهُ وَأَتُوْبُ اِلَیْهِ(30 مرتبہ)

آللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ وَتُبْ عَلَیَّ اِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُوْرُ (30 مرتبہ)

أَسْتَغْفِرُاللهُ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ وَأَتُوْبُ اِلَیْهِ(30 مرتبہ
🌹💛🌹💛🌹💛🌹💛🌹 10 صفر۔ 1446
جمعہ 16 اگست 2024

Address

Lahore
54000

Telephone

+923024949818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMM Guru Guide posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SMM Guru Guide:

Videos

Share


Other Lahore media companies

Show All