مجھے پیار ہوا تھا

مجھے پیار ہوا تھا میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں 🍂
مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا ______🌚🦋 Ak dreaming larki jis ky dreams hi uski Dunia he in

24/10/2024

Shadi # barbadi

14/09/2024
12/08/2024

It's amazing 😄

25/06/2024

Baby dress
dress

17/06/2024

🛍️❤️

09/06/2024

اسلام وعلیکم ۔۔۔۔
دوستوں کیسے ہو کیا کوئی مجھے جانتا ہے 😂

09/06/2024

This is awesome 😍

Send a message to learn more

27/05/2024

Hiiii........ Grmiii

27/05/2024

Mantu

16/05/2024

Beautiful

🤦‍♀️😂
27/04/2024

🤦‍♀️😂

لیں جی آج کی کہانی سنو ۔۔۔۔۔۔خالہ کے گھر میری پٹھانی ہوگی تھی بیمار، ہم گئے دوائی لینے ،جیسے ہی دکان میں داخل ہوئے ساری ...
23/04/2024

لیں جی آج کی کہانی سنو ۔۔۔۔۔۔خالہ کے گھر
میری پٹھانی ہوگی تھی بیمار، ہم گئے دوائی لینے ،جیسے ہی دکان میں داخل ہوئے ساری دکان مریضوں سے بھری ہوئی تھی کہ بیٹھنے کو جگہ نا تھی مجھے کھڑا ہونا پڑا ۔میرا دیکھتے ہی دل واپس بھاگنے کو کیا پھر سوچا میری پٹھانی کی بات ہے دل میں صبر کا دامن کس کے پکڑ کر میں انتظار کرنے لگی تھوڑی دیر میں بجلی چلی گئی اور ڈاکٹر صاحب موبائل شربت کی شیشی کے ساتھ کھڑا کرتے اور پھر گر گیا چار بار گرا اور ڈاکٹر نے ہمت نا ہاری پاس بیٹھی ایک آنٹی بولی "وے ڈاکٹر نہی روک رہی تے کیتھے ہور رکھ لے کادا پھا پیا وے"اور یوں ساری عورتیں ڈاکٹر کو ڈاکٹرانہ مشورے دینے لگ کہ مجھے ان کے ڈاکٹر ہونے پر شبہ ہوا "اتنی سی دیر باجی بجلی بھی آگئی ساتھ ایک بکل میں لیپٹی نکی سی بچی بھی آئئ اور بولی "ڈاکٹر جی ٹیڈھ یعنی پیٹ میں گروں گروں ہوتا ہے "ڈاکٹر نے کہا موشن لگے ہیں کہتی" نہیں "پاس کھڑے اسکا بھائی کہتا ڈاکٹر لگے نیں پر بتاتے ہوئے شرم آتی ہے لڑکی غصہ اور لڑکے کا گھر اہتمام منعقد
😂لیکن یہ کیا "صرف دو مریض ہی چیک ہوئے اور رش غائب یعنی ہر ایک کے ساتھ چار لوگ ایسے ہی ساتھ آئے ہوئے تھے🤦‍♀️اور میں سچ میں بھاگ جاتی تو ؟؟

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مجھے پیار ہوا تھا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مجھے پیار ہوا تھا:

Videos

Share