Shahzad Hanif Madni

Shahzad Hanif Madni Sufi Singer ( Non Musical )

سبحان اللہ آپ اہل محبت تمام دوستوں کو معلوم ہے یہ مقام کون سا ہے؟
04/02/2025

سبحان اللہ
آپ اہل محبت تمام دوستوں کو معلوم ہے یہ مقام کون سا ہے؟

ای دل بگیر دامن سلطان اولیایعنی حسین ابن علی جان اولیااے دل سلطان اولیا کا دامن تھام لےیعنی حسین ابن علی جواولیا کی جان ...
02/02/2025

ای دل بگیر دامن سلطان اولیا
یعنی حسین ابن علی جان اولیا

اے دل سلطان اولیا کا دامن تھام لےیعنی حسین ابن علی جواولیا کی جان ہیں

ذوقے دگر بجام شہادت از رسید
شوقے دگر بمستی عرفان اولیا

جو منفرد ذوق سےجام شہادت تک پہنچے اور اپنی منشا اورکمال شوق سےعرفان اولیا کے حامل ہوئے

چوں صاحب مقام نبی و علیستاو
ہم فخر انبیا شدہ ہم شان اولیا

ایسے صاحب مقام نبی و علی ہیں کہ جن پر انبیا و اولیا کو فخر ہے

آئینہ جمال الٰہی ست صورتش
زانرو شدہ است قبلہ ایمان اولیا

آپکی صورت آئینہ جمال الٰہی ہےاولیا کے قبلہ ایمان کا حوالہ و پہچان آپ ہیں

دارد نیاز حشر خود امید با حسین
با اولیاست حشر محبان اولیا

نیازحضرت امام حسین کے ساتھ اپنے حساب کی امید رکھتا ہےکہ اولیا سے محبت رکھنے والوں کا حساب اولیا کے ساتھ ہو گا

کلام ؛ حضرت شاہ نیاز بریلوی رح

🙏

✨♥️3 شعبان♥️✨جشـــن ولادت پُرنوُر سلطانِ کربلا، محسنِ انسانیت، محسنِ اسلام، وارث جنت ، خونِ علیؑ، سبطِ پیمبرؐ، سُکُونِ ق...
01/02/2025

✨♥️3 شعبان♥️✨
جشـــن ولادت پُرنوُر سلطانِ کربلا، محسنِ انسانیت، محسنِ اسلام، وارث جنت ، خونِ علیؑ، سبطِ پیمبرؐ، سُکُونِ قَلِبِ سَیدَہؐ، چراغِ ہدایت، بقائے دینِ، آبروئے رِسالت، شہنشاہِ کائنات، شاہِ امام ابنِ امامؑ، سخی ابنِ سخیؑ، کریم ابنِ کریمؑ, فخرِِ سرور دو جہاںؐ مولا حُـــــــــسین بادشاہ(ع) تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ھو🌹🌹🌹🌹🌹

01/02/2025
A very close view of Gonbad Khizri Sharif, which gives a strange feeling to the heart, the green color gives us peace an...
01/02/2025

A very close view of Gonbad Khizri Sharif, which gives a strange feeling to the heart, the green color gives us peace and tranquility.

گنبد خضری شریف کا ایک بہت قریب ترین منظر جسے دیکھ کر دل پہ ایک عجیب سی کیفیت ہوتی ہے گرین رنگ ہمیں چین اور سکون دیتا ہے

تمہارا بیٹا تمہاری زندگی میں دوسرا موقع ہے، کوشش کرو کہ اس کے ذریعے وہ سب پورا کر سکو جو تم سے رہ گیا تھا۔
31/01/2025

تمہارا بیٹا تمہاری زندگی میں دوسرا موقع ہے، کوشش کرو کہ اس کے ذریعے وہ سب پورا کر سکو جو تم سے رہ گیا تھا۔

رب کریم میرے بھائی کو صحت عطا کرے آمین
31/01/2025

رب کریم میرے بھائی کو صحت عطا کرے آمین

آج براہِ راست مجلسِ درود میں بارگاہِ رسآلت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم میں پیش کیے گئے درود پاک کی تعداد ۔۔۔
31/01/2025

آج براہِ راست مجلسِ درود میں بارگاہِ رسآلت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم میں پیش کیے گئے درود پاک کی تعداد ۔۔۔

31/01/2025

جمعتہ المبارک کی خصوصی نشریات”مجلسِ درود“
میزبان۔
محمد شہزاد حنیف مدنی کیساتھ

ٹوٹے دلوں کے سہارے مُحَـــــمࣿــــدصَـــُـلّٰی الـلّٰـہُ عَـــلیہِ وَآلہ وَسَلِــم
31/01/2025

ٹوٹے دلوں کے سہارے مُحَـــــمࣿــــد
صَـــُـلّٰی الـلّٰـہُ عَـــلیہِ وَآلہ وَسَلِــم

جمعتہ المبارک کی بابرکت ساعتوں میں مداح حبیب کبریا محمد شہزاد حنیف مدنی کے ساتھ (درود و سلام کی برکت اور ایمان افروز واق...
30/01/2025

جمعتہ المبارک کی بابرکت ساعتوں میں مداح حبیب کبریا محمد شہزاد حنیف مدنی کے ساتھ (درود و سلام کی برکت اور ایمان افروز واقعہ) براہِ راست پروگرام”مجلس درود“زیادہ سے زیادہ درود پاک بارگاہ رسالت مآب میں پیش کیجئے۔ دوپہر 3:00 بجے۔
👇👇👇
https://www.facebook.com/shahzadhanifmadni

جس قدر تیزی اور تبدیلی میں آج کے اس دور اور وقت میں محسوس کی ہے اس کا بارے میں کہنا کوئی آسان کام نہیں، پہلے لوگ حاضری ک...
29/01/2025

جس قدر تیزی اور تبدیلی میں آج کے اس دور اور وقت میں محسوس کی ہے اس کا بارے میں کہنا کوئی آسان کام نہیں، پہلے لوگ حاضری کے لئے اجازات کے ساتھ پیش ہوتے تھے بارگاہ رسالت مآب کے اداب اور پھر ایسی ایسی عظیم ہستیاں جن سے شرفِ مُلاقات ہوئی جس جی مثال آج نہیں ملتی یقین کرے- مگر ایک بات عرض کرو گا
ادب گاہسیت زیر آسماں از عرش نازک تر
نفس گم کردہ می آید جنید و بایزید ایں جا
خــــامـــوش
زیر آسماں حضرت محمد مصطفی ﷺ کا شہر ایک ایسی ادب گاہ ہے جہاں حضرت جنید بغدادیؒ اور حضرت بایزید بسطامیؒ جیسے عظیم الشان ولی بھی سانس روک کر آتے ہیں۔ یعنی ادب سے اونچا سانس نہیں لیتے۔

مدحت سرور کونین صَلّٰی اللہ عَلیہِ وَآلہ وَسَلِم  کا حقیقی فیض اپنی حاضری کو حضوری کے ساتھ جوڑنے اور انکو راضی کرنے کی غ...
29/01/2025

مدحت سرور کونین صَلّٰی اللہ عَلیہِ وَآلہ وَسَلِم کا حقیقی فیض اپنی حاضری کو حضوری کے ساتھ جوڑنے اور انکو راضی کرنے کی غرض کے ساتھ مشروط ہے

28/01/2025

بابا جی کہنے لگے پتر جی ! مخلوق کا گلہ خالق سے نہیں کرنا اور خالق کا گلہ مخلوق سے نہیں کرنا

28/01/2025

خواجہ نظام الدین اولیاء اکثر ایک جُملہ کہا کرتے تھے
"ہم سے تو دھوبی کا بیٹا ہی خوش نصیب نکلا،
ہم سے تو اتنا بھی نہیں ہوسکا"
اتنا فرما کر غش کھا جاتے
اس پوری بات کی حقیقت

سید عالم، جانِ جاناں، روحِ کائنات، وجہ تخلیقِ کائنات، مہمان لا مکاں،  حبیب خدا، جناب عزت مآب محترم المُقام، سرورِ کونین ...
28/01/2025

سید عالم، جانِ جاناں، روحِ کائنات، وجہ تخلیقِ کائنات، مہمان لا مکاں، حبیب خدا، جناب عزت مآب محترم المُقام، سرورِ کونین صَلّٰی اللہ عَلیہِ وَآلہ وَسَلِم آپ آج شب عرش پہ ملاقات کے لئے بلائے گئے اور بہت سی باتیں اور تحاف آپ کو ملے آپ اُمت کو وہاں بھی نہیں بھولے بس ایک عرض کرنی تھی
ہجومِ غم میں گھرا ہوا ہوں حضور میرا خیال رکھیئے
میں کب سے در پہ پڑا ہوا ہوں حضور میرا خیال رکھیئے
صَلّٰی اللہ عَلیہِ وَآلہ وَسَلِم💚😭صَلّٰی اللہ عَلیہِ وَآلہ وَسَلِم❤️😭

27/01/2025

یہ بات ایک حکایت سے لی گئی ہے امت کو سمجانے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ عجز و انکساری کے ساتھ رہو یہ عمل آپ کو بلندی پہ لے جائے گا-یہ حکایات سمجانے کے لئے بیان کی جاتی تھی رب کریم ہم سب کو اپنی شان رحمت سے عاجز بنائے آمین

Address

Lahore
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Hanif Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share