Hania Media News

Hania Media News All type videos
Media
Entertainment
And
Interesting
Videos
(1)

*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر...
10/11/2023

*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے*
*جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔*
*ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔⁦🇵🇰⁩*

انشاللہ ⁧‫ ‬⁩
08/11/2023

انشاللہ ⁧‫ ‬⁩

07/11/2023

ویری فنی وڈیو اگر ٹینشن میں ہو پریشان ہوں اس ویڈیو کو دیکھو کچھ وقت بہتر محسوس کروگے.. 😅

*تلاش وارثان ۔📢, 16/10/2023 *یہ اماں جی حفیظہ بی بی زوجہ امجد علی ، اپنے بیٹے کا نام محمد ارمان اور محمد احمد بتاتی ہیں۔...
07/11/2023

*تلاش وارثان ۔📢, 16/10/2023 *یہ اماں جی حفیظہ بی بی زوجہ امجد علی ، اپنے بیٹے کا نام محمد ارمان اور محمد احمد بتاتی ہیں۔ اردو سپیکنگ ہیں۔ گھر کا مکمل ایڈریس بتانے سے قاصر ہیں۔ گفتگو سے مہاجر اور گرو مندر کراچی کے کسی ایریا کی رہائشی لگتی ہیں۔اس وقت وہاڑی میں سرکاری ادارے کے پاس موجود ہیں۔ مائیں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ آئیں مل کر کوشش کریں اور ایک ماں کو اسکے بچوں سے ملادیں۔ رابطہ کیلئے ➖راؤ عابد موبائل نمبر 03005052059 ➖➖➖➖سید محمد زمان شاہ 03014433119*

06/11/2023

ذہین لوگ ذرا بتائیں اس میں کس کی غلطی ہے...؟
دیکھتے ہیں کون صحیح بتا سکتا ہے...

06/11/2023

بچی نے یہ کیا کر دیا... 😲
اگر یہ پاکستانی ہوتے تو کیا ہوتا..؟

06/11/2023

📢📢📢.....ایک کلو چینی فری.... 📢📢📢
یوفون کی سم کے ساتھ ایک کلو چینی فری یہ حالات آ گئے ہیں..... 😂

05/11/2023

حنا پرویز بٹ صاحبہ کے ساتھ کیا ہوا......؟

04/11/2023

توبہ توبہ لڑکے کے کام چیک کریں آپ اینڈ تک دیکھیں...

30/10/2023
27/10/2023

ملک میں عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو کرانے کی تجویز

"پوری قوم کا ایک ہی نعرہرہا کرو عمران ہمارا"
05/08/2023

"پوری قوم کا ایک ہی نعرہ
رہا کرو عمران ہمارا"

اپنی رائے کا اظہار کرے ووٹ کریں اور شئیر بھی آج دیکھتے ہیں...
23/07/2023

اپنی رائے کا اظہار کرے
ووٹ کریں اور شئیر بھی
آج دیکھتے ہیں...

Interested people come to comment box
01/04/2023

Interested people come to comment box

https://www.youtube.com/یہ میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں..شکریہ
26/03/2023

https://www.youtube.com/
یہ میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں..شکریہ

Hijab girl view vloger 👑Vloger 🎥Visiter 🚗Traveller 🚗My biggest hobby is capture the all natural beauty natural seen and natural view in the world 🗺️And ...

26/03/2023

پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران جب پولیس رات ڈیڑھ بجے سرائیکی کے گھر پہنچی تو کیا ہوا خود ملاحظہ فرمائیں......

‏ڈیجٹلائزئشن کی جانب اہم قدم! 🇵🇰🇵🇰نادرا کی نئی ایپلیکیشن APP متعارف کروا دی گئی ہے جس سے شہری اب اپنے موبائل فون سے ہی گ...
24/03/2023

‏ڈیجٹلائزئشن کی جانب اہم قدم! 🇵🇰🇵🇰
نادرا کی نئی ایپلیکیشن APP متعارف کروا دی گئی ہے جس سے شہری اب اپنے موبائل فون سے ہی گھر بیٹھے یا کسی بھی جگہ سے شناختی کارڈ، فیملی رجسٹریشن سمیت دیگر اہم دستاویزات بنوا سکیں گے اس کے علاوہ موبائل 📱 کے ذریعے ہی فنگر پرنٹس بھی دیئے جا سکیں گے۔

23/03/2023

تمام میڈیا زمان پارک میں سحری میں ہونے والے احتمام کی کوریج کرنے پہنچ گئے... اور اس احتمام بہت پسند کیا جا رہا ہے...

22/03/2023

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی خصوصی ہدایت پر زمان پارک میں دوسرے شہروں سے آنے والے کارکنوں کیلئے سحری کے ساتھ افطاری کا بھی انتظام کیا جائیں گا، چودھری مدثر مچھیانہ

بریکنگ نیوز لاہور ہائیکورٹ نے 1990 سے 2001 تک کا توشہ خانہ کا ریکارڈ بھی پبلک کرنے کا حکم دے دیاوفاقی حکومت نے ہائیکورٹ ...
22/03/2023

بریکنگ نیوز
لاہور ہائیکورٹ نے 1990 سے 2001 تک کا توشہ خانہ کا ریکارڈ بھی پبلک کرنے کا حکم دے دیا
وفاقی حکومت نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا..

22/03/2023

لاہور سے آتے ہوئے مجھ پر 3 قاتلانہ حملے ہوئے ہیں
ڈی آئی خان:میری گاڑیوں پر فائر لگے ہوئے ہیں زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے،حکومت جب میرے خلاف اس حد تک جا سکتی ہے،یہ بات درست ہے کہ حکومت عمران خان کو مروانا چاہتی ہے،جو بھی آئین توڑے گا اس پر آرٹیکل 6کے تحت ہم انھے سزائے موت دیں گے کان کھول کے سن لیں۔
اگر عمران خان کے گھر کی دیواریں توڑیں گے تو کسی کا گھر محفوظ نہیں ہوگا،
اب جاتی عمرہ اور بلاول ہاؤس بھی ٹوٹے گا،اگر عمران خان کا گھر زمین پر ہے تو ان کے گھر آسمان پر نہیں ہیں۔
علی امین گنڈاپور پور کی ضمانتوں کی منظوری بعد میڈیا سے بات چیت۔
Ali Amin Khan Gandapur

22/03/2023

شاہد آفریدی تمام پی ٹی آئی اور عمران خان سے معافی مانگ لی......

راولپنڈی، لاہور میں پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید درجنوں کارکن گرفتار
21/03/2023

راولپنڈی، لاہور میں پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید درجنوں کارکن گرفتار

عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لئے آج، اتوار، 19 مارچ شام 4 ان کے چاہنے والے ملینیم مال پر جمع ہونگے۔ اللہ تعالیٰ کے بعد ...
19/03/2023

عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لئے آج، اتوار، 19 مارچ شام 4 ان کے چاہنے والے ملینیم مال پر جمع ہونگے۔ اللہ تعالیٰ کے بعد پاکستان کی آخری امید عمران خان ہے۔ ہم سب کو اپنی آنے والی نسلوں کے خاطر نکلنا ہوگا۔ ملک میں بربریت کے خلاف آواز اٹھائیں۔

یہ نوے کی سیاست کا دور نہیں یہ سوشل میڈیا کا دور ہے۔
18/03/2023

یہ نوے کی سیاست کا دور نہیں یہ سوشل میڈیا کا دور ہے۔

ہمیشہ کی طرح مریم نواز نے اپنی ساکھ کے مطابق ایک جعلی ویڈیو ٹویٹ کی ہے ۔ یہ عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ سے نہیں ہے ...
18/03/2023

ہمیشہ کی طرح مریم نواز نے اپنی ساکھ کے مطابق ایک جعلی ویڈیو ٹویٹ کی ہے ۔

یہ عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ سے نہیں ہے ۔

15/03/2023

پی ٹی آئی ٹائیگرز نے رینجرز کی بھی دوڑیں لگوا دی....... 😅😅😅

14/03/2023

*وائس چیئرمین کا زمان پارک سے خصوصی پیغام*

14/03/2023

*‏ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے چئیرمین عمران خان کا قوم کے لیے اہم پیغام*

😢😢😢
11/03/2023

😢😢😢

08/03/2023

پولیس نے گاڑیوں کے شیشے توڑنا شروع کر دیئے، لاہور میں بدترین فسطائیت اور پولیس گردی جاری۔

08/03/2023

خواتین کے عالمی دن پر خواتین پر تشدد 👏🏻👏🏻👏🏻

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hania Media News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Lahore

Show All