Tariq Awan official

Tariq Awan official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tariq Awan official, Digital creator, Lahore.

Life & Business Strategist
Educationist | Director | HR
Youth Empowerment
Wed Bliss | Parenting
Leadership | Form Owner

"Unlocking your Strengths,
Unleashing your Success"

05/03/2024
20/01/2024

20/12/2023


13/07/2023

درسِ حدیث
حضرت ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ایسے بندے پررحم کرے جس کے پاس اس کے بھائی کا عزت یا مال میں کوئی بدلہ ہو، پھر وہ مرنے سے پہلے ہی اس کے پاس آ کے دنیا ہی میں اس سے معاف کرا لے کیوں کہ قیامت کے روز نہ تو اس کے پاس دینار ہوگا اور نہ ہی درہم، پھر اگر ظالم کے پاس کچھ نیکیاں ہوں گی تو اس کی نیکیوں سے بدلہ لیا جائے گا اور اگر اس کے پاس نیکیاں بھی نہیں ہوں گی تو مظلوموں کے گناہ ظالم کے سرپر ڈال دیئے جائیں گے۔ (جامع ترمذی 2419)

29/06/2023

عید مبارک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

* تقبل اللہ منا ومنکم *صالح الأعمال
وكل عام وانتم بخير
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی دعوت کے لیے قبول فرمائے۔
May Allah grant all of us peace & tranquility in this Dunya and in the Aakhirah.

طالبِ دعائے خیر
محمد طارق اعوان
10 ذوالحجه 1444ھ
29 جون 2023ء

21/06/2023

درس حدیث
سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ حَجَّ لِلَّهِ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ۔
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ’’جو شخص محض اللہ کے لیے حج کرے، پھر کسی گناہ کا مرتکب ہو، نہ فحش کام کرے اور نہ ہی فسق وفجور میں مبتلا ہو تو وہ ایسے گناہوں سے پاک واپس ہوگا جیسے اسے آج ہی اس کی ماں نے جنم دیا ہو۔‘‘
(صحیح بخاری 1521)

21/04/2023

لیلتہ الجائزہ
بخشش و مغفرت اور انعام کی رات۔ چاند رات کو اللہ تعالیٰ ماہ مبارک کی تمام راتوں سے زیادہ سخی اور فیاض ہو کر اپنے بندوں کی مغفرت فرماتے ہیں۔ اس رات اللہ فرشتوں سے فرماتے ہیں اس مزدور کی اجرت کیا ہے جس نے اپنی مزدوری پوری کر لی۔ وہ عرض کرتے ہیں اسے پوری پوری جزا اور اجرت ملتی چاہئے۔ اللہ تعالیٰ فرشتوں کو گواہ بنا کر کہتے ہیں میں نے محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کے روزہ داروں کو بخش دیا۔ خدارا اس رات کو ضائع کرنے کی بجائے اپنے مالک سے سرگوشیاں کیجئے اور مجھ سمیت سب کےلئے بھی دعا کیجئے۔
وما توفيقي الا بالله

09/04/2023

درس حدیث
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”سات مہلک گناہوں سے اجتناب کرو۔“ صحابہ کرام نے پوچھا: اللہ کے رسول! وہ کیا ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”اللہ کے ساتھ شرک کرنا، جادو کرنا، ناحق کسی کی جان لینا جسے اللہ نے حرام کیا ہے، سود کھانا، یتیم کا مال ہڑپ کرنا، جنگ کے دن پیٹھ پھیرنا اور پاک دامن بھولی بھالی مومن عورتوں پر تہمت لگانا۔“
(صحیح بخاری 6857)

03/04/2023

درس حدیث
حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لاَ تَبَاغَضُوا، وَلاَ تَحَاسَدُوا، وَلاَ تَدَابَرُوا، وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا، وَلاَ يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ»
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو اور نہ باہم حسد کرو اور نہ ایک دوسرے سے پیٹھ پھیرو۔ اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن کر رہو نیز کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کے ساتھ تین دن سے زیادہ قطع تعلقی کرے۔“
(صحیح بخاری 6065)

21/02/2023

"ہر ایک شخص کو اس کے مرتبہ پر رکھو" حدیث

26/12/2022

نماز جنت کی کنجی ہے

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںیہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
09/10/2022

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

06/07/2022

ناکامی کامیابی کی کنجی ہے

27/06/2022

How to celebrate failure?
1 # Be positive
2 # Never give up
3 # Smile
4 # Being again with happiness

06/06/2022

خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم 💖 💖 💖 💖 💖 💖 💖

Address

Lahore

Opening Hours

Friday 19:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923008458665

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Awan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tariq Awan official:

Videos

Share