Sultan Digital production

Sultan Digital production پیج کو لائک کریں شکریہ

یتیم کی کفالت بہترین عبادت ہے ﴿ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری﴾
31/10/2023

یتیم کی کفالت بہترین عبادت ہے
﴿ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری﴾

Shaykh Muhammad Adil, Leader of Naqashbandi Haqqani Tariqah from Turkey, meet Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri...
20/05/2023

Shaykh Muhammad Adil, Leader of Naqashbandi Haqqani Tariqah from Turkey, meet Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri at Oakville City, Canada.

Shaykh Adil highly appreciated the efforts of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri for the Muslim Umma at all levels, and congratulated him on the recent completion of the translation of the Qur'an directly from Arabic into English, which is the most relevant to current times. He also applauded the hadith and tafsir works of Shaykh-ul-Islam.

Shaykh Khalid Aboulela, Khawaja Kamran Rashid, Faheem Anwar Randhawa and others were also present in the meeting.

18/05/2023

اس وقت پاکستان میں کیا حالات ہیں سنیں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا کیا کہنا ہے

27/04/2023

السلام وعلیکم محترم حاجی محمد سہیل یوسف صاحب مجھے اطلاع ملی ہے آپ کے والد کا با قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں انا لله و انا الیہ راجعون اللّٰہ پاک ان کی بخشش اور مغفرت فرمائے ان کے درجات میں بلندی عطا فرمائے آقا علیہ السلام کی شفاعت سے بہرہ مند فرمائے اللہ پاک انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اعلی علیین میں جگہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی قبر اور آخرت کی تمام منازل کو آسان فرمائے اور آپ کو اور آپ کے بہن بھائیوں کو آپ کے اہل خانہ کو اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائے اور آپ سب کا مددگار ہو
سب لوگ تعزیت کریں میری طرف سے حضور شیخ الاسلام کی طرف سے اور ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب کی طرف سے
اللہ پاک سب کو صبر عطا فرمائے۔

میرے ابو جان اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیںاپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں ____
23/04/2023

میرے ابو جان اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیں
اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں ____

22/04/2023

یہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قبول عمل نہیں ہے کے ہم کہیں کے میں اچھا ہوں
محسن لوگوں کا کیسے پتہ چلے گا؟
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

17/04/2023

ہم لوگ نیکی کے راستے بند کرتے اور بدی کے راستے کھولتے ہیں جھوٹی ہوپ کے ذریعے


نزول قرآن کی اس مبارک رات کے صدقے اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اسے  لٹیروں سے پاک صاف کر دے...
17/04/2023

نزول قرآن کی اس مبارک رات کے صدقے اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اسے لٹیروں سے پاک صاف کر دے

‏امام زہری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ قدر کا معنی مرتبہ کے ہیں ‘چونکہ یہ رات باقی راتوں کے مقابلے میں شرف و مرتبہ کے ل...
17/04/2023

‏امام زہری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ قدر کا معنی مرتبہ کے ہیں ‘چونکہ یہ رات باقی راتوں کے مقابلے میں شرف و مرتبہ کے لحاظ سے بلند ہے‘ اس لئے اسے ’’لیلۃ القدر‘‘ کہا جاتا ہے


السلام وعلیکممیرے ابو اس ٹائم i.c.uمیں داخل ہیں آپ سے درخواست ہے دعاء کیجئے گا Minhaj-ul-Quran Women League Germany
17/04/2023

السلام وعلیکم
میرے ابو اس ٹائم i.c.u
میں داخل ہیں آپ سے درخواست ہے دعاء کیجئے گا
Minhaj-ul-Quran Women League Germany

15/04/2023
ایمان، عملِ صالح اور تقویٰ کا سفر ہمیشہ جاری رہتا ہے اس اعمال میں ترقی ہوتی رہتی ہے۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری‎...
15/04/2023

ایمان، عملِ صالح اور تقویٰ کا سفر ہمیشہ جاری رہتا ہے اس اعمال میں ترقی ہوتی رہتی ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

جہاں بانی عطا کردیں بھری جنت ہبہ کردیںنبی مختارِ کل ہیں جس کو جو چاہیں عطا کردیںجہاں میں ان کی چلتی ہے وہ دم میں کیا سے ...
09/04/2023

جہاں بانی عطا کردیں بھری جنت ہبہ کردیں
نبی مختارِ کل ہیں جس کو جو چاہیں عطا کردیں

جہاں میں ان کی چلتی ہے وہ دم میں کیا سے کیا کردیں
زمیں کو آسماں کردیں ثریا کو ثریٰ کردیں 💝
صلّی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️

یاد رکھیں...!!ساری کی ساری چالاکیاں اور ہوشیاریاں صرف اِس دُنیا میں ہی ہیں اِس کو بیوقوف بنا لیا اُس کو بیوقوف بنا لیا، ...
03/04/2023

یاد رکھیں...!!
ساری کی ساری چالاکیاں اور ہوشیاریاں صرف اِس دُنیا میں ہی ہیں اِس کو بیوقوف بنا لیا اُس کو بیوقوف بنا لیا، اُس سے جُھوٹ بول لیا، اُس کو دھوکہ دے دیا لیکن یاد رکھیں جو کُچھ آپ کر رہے ہیں وہ ہواؤں میں نہیں اُڑ رہا بلکہ فرشتے لِکھ رہے ہیں اور اللّٰه تعالیٰ دیکھ رہا ہے...🙂🖤

السلام علیکم 💕سبھی احباب کو رمضان المبارک کی   مبارک ہو 🥀🌿⁦‏اے اللہ اس  #رمضان کو شکستہ روحوں کے لیے جڑنے ،،،،   توبہ کا...
01/04/2023

السلام علیکم 💕
سبھی احباب کو رمضان المبارک کی مبارک ہو 🥀🌿

⁦‏اے اللہ اس #رمضان کو شکستہ روحوں کے لیے جڑنے ،،،، توبہ کاروں کے لیے قبولیت ،،،،، گناہ گاروں کے لیے مغفرت ,,,,, اور مصیبت زدوں کے لئے راحت کا ذریعہ بنا
اے مالک الملک ہمیں اپنی گُڈ لسٹ میں شامل فرما۔ ✨❤️
آمین ثم آمین 💕

شام___بخیر___زندگی🥀🌹🥀حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کو پختہ بنا...
31/03/2023

شام___بخیر___زندگی🥀🌹🥀

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کو پختہ بنانے اور ان پر بیٹھنے اور ان پر عمارت بنانے سے منع فرمایا ہے💖

فطرانہ ادا کرنے کیلۓ  آخری روزے کا انتظار کیوں؟آج ہی ادا کریںتاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش ک...
30/03/2023

فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟
آج ہی ادا کریں
تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں..!!!💖

-

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan Digital production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sultan Digital production:

Videos

Share