Irfan Attari

Irfan Attari Following the footsteps of our beloved Prophet ﷺ.�

📿  ایک نہایت سبق آموز تحریر ..ایک بزرُ گ بیمار ہوئے تو ان کی والدہ ان کی عیادت کو تشریف لائیں وہ بزرگ اپنی والدہ کی آمد ...
07/01/2024

📿 ایک نہایت سبق آموز تحریر ..
ایک بزرُ گ بیمار ہوئے تو ان کی والدہ ان کی عیادت کو تشریف لائیں وہ بزرگ اپنی والدہ کی آمد کا سُن کر ہشاش بشاش ہو کر اٹھے اور والدہ کے سر کا اور پاوں کا بوسہ لیا اپنی حالت کا ادراک ان کو نہ ہونے دیا اور نہایت چستی کی حالت میں بیٹھ کر والدہ سے بات چیت کرتے رہے مگر جونہی والدہ گھر سے رخصت ہوئی یہ تکلیف کی وجہ سے بستر پر گر پڑے اور ان پر غشی طاری ہو گئ۔ جب ہوش آیا تو اہل خانہ نے پوچھا کہ آپ نے اس طرح اپنے آپ کو مشقت میں کیوں ڈالا ؟؟
تو فرمانے لگے کہ بچے کی ہر ہائے اور درد بھری آواز والدین کے دل میں زخم کر دیتی ہے اس لیے میں اپنی والدہ کو اس عذاب سے گزارنا نہیں چاہتا تھا ۔

شاید آپ کے والدین نے آپکی توقعات کو پورا نہ کیا ہو ؛؛ مگر یقین کریں ان کے پاس جو بھی تھا انہوں نے وہ سب آپ پر لٹا دیا ہے ۔۔
جب ہم زندگی کی رونقوں میں مشغول ہوتے ہیں تو بھلے والدین کو بھول جائیں لیکن دکھ میں سب سے پہلے وہی یاد آتے ہیں ۔۔!!
والدین کی قدر کرو۔ یہ وہ درخت ہے جو اکھڑ جائے تو پھر کبھی نہیں لگتا ۔۔
ان کی خدمت کر کے دعاؤں کے پھل سمیٹ لو ۔۔!!

ماں زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کا مینارا ہے ؛؛ اور باپ ٹھوکروں سے بچانے والا مضبوط سہارا ہے۔۔!!
🤲⚘️💐⚘️




31/12/2023

نیا سال آگیا تو کیا کریں بھائی؟
آپ کے فائدے کی بات💐⚘️




*اللہ پاک رشتوں کے انتظار میں بیٹھے سب لوگوں کو  نیک اور اچھے رشتے نصیب فرمائے آمین⚘️💐⚘️                                ...
31/12/2023

*اللہ پاک رشتوں کے انتظار میں بیٹھے سب لوگوں کو نیک اور اچھے رشتے نصیب فرمائے آمین

⚘️💐⚘️


‏پیسہ وہ صابن ہے جو آج کے زمانے میں ہر قسم کے داغ صاف کر لیتا ہے جن کے پاس زیادہ ہے اُن کے عیب زمانے والوں کو اسٹائل لگت...
29/11/2023

‏پیسہ وہ صابن ہے جو آج کے زمانے میں ہر قسم کے داغ صاف کر لیتا ہے
جن کے پاس زیادہ ہے
اُن کے عیب زمانے والوں کو اسٹائل لگتے ہیں
❤️❣️⚘️💐




وَ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ(البقره آيت نمبر 117)(ترجمہ کنزالایمان) اور جب کسی بات ک...
13/11/2023

وَ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ
(البقره آيت نمبر 117)
(ترجمہ کنزالایمان) اور جب کسی بات کا حکم فرمائے تو اس سے یہی فرماتا ہے کہ ہو جا وہ فورًا ہو جاتی ہے

💐❤️⚘️❤️









#قرآن

‏"کلام و گفتگو دواء کے مانند ہے؛کم ہو تو مفید ہے، زیادہ ہو تو قاتل!"سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنه(ربيع الأبرار : 136/2❣...
13/11/2023

‏"کلام و گفتگو دواء کے مانند ہے؛
کم ہو تو مفید ہے، زیادہ ہو تو قاتل!"

سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنه

(ربيع الأبرار : 136/2
❣️⚘️❤️💐👍



‏اس پرندے کا ذکر قرآن پاک میں آیا ہے کیا آپ اس کا نام جانتے ہیں؟⚘️❣️❤️👍🥀❤️🥀                                             ...
13/11/2023

‏اس پرندے کا ذکر قرآن پاک میں آیا ہے کیا آپ اس کا نام جانتے ہیں؟
⚘️❣️❤️👍

🥀❤️🥀



جمعہ مبارک ۔۔❤️❣️⚘️🤲    🥀❤️🥀
10/11/2023

جمعہ مبارک ۔۔
❤️❣️⚘️🤲


🥀❤️🥀



کسی مسلمان کی بے عزتی کرنا۔۔۔❣️❤️👍🤲
09/11/2023

کسی مسلمان کی بے عزتی کرنا۔۔۔
❣️❤️👍🤲




Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Kamran Attari, Rais Nzeer Ahmad, Mohammad Afzal, Zain Mir...
08/11/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Kamran Attari, Rais Nzeer Ahmad, Mohammad Afzal, Zain Mirza, Rashed Ali, Mustaqeen Khan, Javed Attari, Sherdil Awan Sherdil, Malik Hamid, صابر حسین باروی, Ali Muzaffar, Ditta Gujjar, Jahenzaib Khan, Muhammad Hussain, Azeem Azeem, Wajid Ali, Ghulam Hyder Saeedi, M Mushtaq, M***i Imtaiz Attari, محمداصف رضاباروی, Ahmed Chauhan, قاری محمد ذیشان ذیشان, عمران عمران, Muhammad Ramzan Attari, Tanveer Ali, محمدحسن فرید
...⚘️❤️❣️🤲









05/11/2023

مدینے جانے والو جاؤ جاؤ فی امان اللہ


05/11/2023

‏لوگوں سے ناامید ہونا اُن کے آگے جھکنے سےبہتر ہے۔۔!

فضول گوئی سے بچو۔۔۔❤️❣️⚘️🤲
05/11/2023

فضول گوئی سے بچو۔۔۔
❤️❣️⚘️🤲




04/11/2023

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Attari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share