Hafiz Hamza Awan

❤❤❤
07/07/2023

❤❤❤

05/07/2023
23/06/2023

hajj kalam

معروف ثناخوان رسول قاضی امان اللہ صاحب کے صاحبزادوں کے ساتھ ۔۔۔۔اچھا یہ بتائیں کہ ان دونوں میں شرارتی کون ہو سکتا ہے
21/05/2023

معروف ثناخوان رسول قاضی امان اللہ صاحب کے صاحبزادوں کے ساتھ ۔۔۔۔
اچھا یہ بتائیں کہ ان دونوں میں شرارتی کون ہو سکتا ہے

چور کا نہ مذہب ہوتا ہے اور نہ قوم 😊برائے مہربانی وہ کولر اور گلاس والی تصویر دیکھا دیکھا کر اپنی قوم (🇵🇰) پر لعن طعن کرن...
03/05/2023

چور کا نہ مذہب ہوتا ہے اور نہ قوم 😊

برائے مہربانی وہ کولر اور گلاس والی تصویر دیکھا دیکھا کر اپنی قوم (🇵🇰) پر لعن طعن کرنا چھوڑ دیں۔

کوئٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے...
27/04/2023

کوئٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔
ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے کھانے پینے پر سوال کیا گیا تو بچوں کی ماں نے کہا کہ بچوں نے باہر سے کُچھ نہیں کھایا، لیکن سونے کے وقت انہیں معمول کے مطابق دودھ کا گلاس دیا گیاتھا۔
جب فریج میں رکھے دودھ کے برتن کا مُعائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 3/4 انچ کا زہریلے سانپ کا بچہ برتن میں نیچے مُردہ پڑا ہوا ہے۔
یہ فریج تک کیسے پُہنچا اور دودھ کے جگ میں گِر گیا؟؟؟
گھر والوں کو یاد آیا کہ وہ سبزی منڈی سے پالک لائے تھے اور پالک کا بنڈل کھولے بغیر فریج میں رکھ دیا تھا۔
مُمکنہ طور پر سانپ کا بچہ اسی بنڈل سے باہر آنے کے بعد دودھ کے جگ میں گِرگیا ہو گا۔
بچوں کی موت کی وجہ واضح ہو گئی مگر خاندان نے اپنے دو بچوں کو کھو دیا۔
لہٰذا ہمیں فریج میں کُچھ بھی رکھتے ہوئے پتیوں والی سبزیاں اور ف*ج میں ڈھانپنے والی چیزوں کا خاص خیال رکھنا چاہیئے۔
اپنے ف*ج کو ہمیشہ صاف رکھیں، کچن میں کوئی بھی کھانا کُھلا نہ چھوڑیں۔
*اس حادثے سے سبق لیں اور اس پیغام کو صِرف پڑھنے تک محدود نہ رکھیں، بلکہ اسے شئیر کرکہ انسانیت کی خدمت میں اپنا بھی چھوٹا سا حِصّہ ڈالیں

With friends
20/03/2023

With friends

11/02/2023
یہ تصویر ایک ہاسپٹل کی ہے۔ایک خاتون کینسر کے علاج کے سلسلے میں ہاسپٹل آئیں۔ ساتھ میں ایک سوٹ کیس بھی تھا جس میں رقم تھی۔...
24/01/2023

یہ تصویر ایک ہاسپٹل کی ہے۔
ایک خاتون کینسر کے علاج کے سلسلے میں ہاسپٹل آئیں۔ ساتھ میں ایک سوٹ کیس بھی تھا جس میں رقم تھی۔
ڈاکٹر سے علاج کی مشاورت کے لیے ڈاکٹر کے روم میں داخل ہوئی۔
ڈاکٹر کے پاس پہنچتے ہی ڈاکٹر کو التجا کرنے لگ گئی مجھے کسی طرح موت کے منہ سے بچاؤ میرا علاج کردو۔ بس یہ بیماری کسی طرح ختم ہو جائے۔
ڈاکٹر نے معائنہ کیااور ٹیسٹ وغیرہ دیکھ کر کہا کہ میں کچھ کرنے سے قاصر ہوں کینسر آخری مرحلے پر ہے۔ صحت یابی کی کوئی امید باقی نہیں ہے۔
بہت ہی بجھے چہرے سے وہ کمرے سے نکلی اور ہاسپٹل کے کوریڈور میں تمام نوٹ پھیلا دیے۔ چیخ کر کہنے لگی "کیا فائدہ مال کا "
"ہم کیوں جمع کرتے ہیں مال"
"وہ مال جس سے ہم صحت نہیں خرید سکتے وہ مال جس سے ہم وقت نہیں خرید سکتے وہ مال جس سے ہم زندگی نہیں خرید سکتے کیا فائدہ ایسے مال کا"
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو صحت وعافیت پر
اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو اس کی نعمتوں پر
جو نہ گنی جاسکتی ہیں نہ ہی شمار کی جاسکتی ہیں

تم ہی نے کرنی ہے تعمیر ملک و ملت کی تم اپنے قول و عمل سے ہو ترجمان رشید
05/01/2023

تم ہی نے کرنی ہے تعمیر ملک و ملت کی
تم اپنے قول و عمل سے ہو ترجمان رشید

فضلا اجتماع کی تیاریاں جاری ۔۔۔۔۔
22/12/2022

فضلا اجتماع کی تیاریاں جاری ۔۔۔۔۔

زندگی جا  چھوڑ  دے پیچھا  میراآخر میں انسان ھوں پتھر تو نہیں بے بسی کی یہ تصویریں اپنے زمانے کے منفرد اداکار اور تماثیل ...
03/12/2022

زندگی جا چھوڑ دے پیچھا میرا
آخر میں انسان ھوں پتھر تو نہیں

بے بسی کی یہ تصویریں اپنے زمانے کے منفرد اداکار اور تماثیل تھیٹر کے مالک افضال احمد (افضال چٹے) کی ہیں , ایک زمانے میں اُن کی دولت اور شہرت کے چرچے زباں زد عام تھے , آج حالت یہ ھے جنرل ہسپتال میں اُنہیں بیڈ تک نہیں مل رہا , اللہ پاک اُن کی مُشکل آسان فرمائے , ایک شعر یاد آیا

کم سے کم موت سے ایسی اُمید نہیں مجھے ۔۔
زندگی تُو نے تو دھوکے پہ دیا ھے دھوکہ ۔۔
(توفیقات)
😢😢💔💔😢😢

22/10/2022

سماعت فرماٸیں

Finally i have reached in lahore
21/10/2022

Finally i have reached in lahore

آہ!امتحانوں کے کیا ہی دن تھے😌 جب پڑھتے پڑھتے تھک جاتے تو ذہن کو فریش کرنے کے لیے دوستوں کے ساتھ شغل لگالیا کرتے تھے۔۔بس ...
11/10/2022

آہ!

امتحانوں کے کیا ہی دن تھے😌

جب پڑھتے پڑھتے تھک جاتے تو ذہن کو فریش کرنے کے لیے دوستوں کے ساتھ شغل لگالیا کرتے تھے۔۔

بس یادیں ہی باقی رہ جاتی ہیں

11/10/2022

شٸیر کیجیۓ

مانسہرہ
28/05/2022

مانسہرہ

پاکستان کے مشہور و معروف ثناءخوان رسول احمد رضا قادری صاحب سے RWDS Studio میں ملاقات کی سعادت حاصل ہوٸ ۔ ماشاءاللہ جتنی ...
10/09/2021

پاکستان کے مشہور و معروف ثناءخوان رسول احمد رضا قادری صاحب سے RWDS Studio میں ملاقات کی سعادت حاصل ہوٸ ۔ ماشاءاللہ جتنی اچھی آواز کے مالک ہیں اس سے کہیں زیادہ حسن اخلاق کے مالک ہیں ۔ ان سے کافی طویل گفتگو جاری رہی ۔ اللہ تعالی ان کی حسن صوت میں مزید برکتیں عطا فرماۓ۔

14/08/2021

جشن آزادی مبارک

ہمارے بہت ہی مشفق، سوشل میڈیا میں سرگرم ، مشہور و معروف شخصیت جے ٹی آر میڈیا ہاٶس کے سینٸیر اینکر جناب عبدالودود صاحب کے ہمراہ اور الابرار میڈیا کے معروف نعت خواں جناب سلیمان صاحب کے ساتھ جشن آزادی کی خوشیاں مناتے ہوۓ ۔

پاکستان زندہ باد 💪

🌳♦️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰♦️🌳*14th August Special Mashup 2021*📜 *ملی نغمے* : یہ وطن تمہارا ہے ، میرا پیغام پاکستان ، سوہنی دھرتی ال...
13/08/2021

🌳♦️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰♦️🌳

*14th August Special Mashup 2021*

📜 *ملی نغمے* : یہ وطن تمہارا ہے ، میرا پیغام پاکستان ، سوہنی دھرتی اللہ رکھے

🎙️ *آواز : مولانا حمزہ اعوان ، محمد نعمان ، مولانا سلمان ، حبیب اللہ*

ﻭﯾڈﯾﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺩﯾﮯ
ﮔﺌﮯ ﻟﻨﮏ ﭘﺮ ﮐﻠﮏ ﮐﯿﺠئے ۔
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻
https://youtu.be/EE4UhG9sNwE
ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﻣﺰﯾﺪ ﻭﯾڈﯾﻮﺯ
ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ
ﭼﯿﻨﻞ *Al-Abrar Media*
ﮐﻮ ﺳﺒﺴﮑﺮﺍﺋﺐ کریں اور ساتھ ہی بیل آئیکن کو بھی دبا دیجئے۔

ﺗﺎﮐﮧ ہماری نئی ﺁﻧﮯﻭﺍﻟﯽ ﻭﯾڈﯾﻮﺯ ﺁﭖ ﺗﮏ بروقت ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮑﮯ۔
*ﺷﮑﺮﯾﮧ*

Address

Eid Gah Road Shahadera Twon Lahore
Lahore

Telephone

+923104190142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Hamza Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Hamza Awan:

Videos

Share


Other Music production in Lahore

Show All