MR-T

MR-T عوامی راۓ تجزۓ اور تبصرے سے بھرپور ہر لمحہ آپ کے ساتھ آپ

14/06/2024

داماد اچھے ہیں کیونکہ بیٹی کو خوش رکھتے ہیں
پر بیٹا برا ہے کیونکہ بہو کو خوش رکھتا ہے...!!!
یہ ہمارے سماج کا کڑوا سچ

10/06/2024

مجھے ایک پڑھی لکھی عورت دو، میں وعدہ کرتا ہوں میں تمہیں ایک مہذب اور تعلیم یافتہ قوم دوں گا !!
نپولین بونا پاٹ

16/05/2024

یہ 👆 نظم شاعر احمد فرہاد نے 3 سال پہلے پڑھی تھی افسوس کہ ہم ہی نادان تھے جو خفیہ کیمرے لگانے والی اِس لعنتی غدار فوج کو اب آ کر سمجھے
ورنہ یہ شاعر لوگ تو عرصہ دراز سے ہمیں سمجھا رہےتھے
یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اٹھا لو
اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے اسے اٹھا لو
سوال کرتا ہے یہ دیوانہ ہماری حد پر
یہ اپنی حد سےگزر گیا ہے اسے اٹھا لو
یہ پوچھتا ہے کہ امن ِ عامہ کا مسٸلہ کیوں
یہ امن ِ عامہ کا مسٸلہ ہے اسے اٹھا لو
احمد فرہاد

29/04/2024

بچے کو پورا تیار کر کے ویسٹ کوٹ پہنا کر لٹا دیا بچے نے منہ پر سچ بول دیا کہ اُسے تو کچھ بھی نہیں ہوا ٹک ٹاکر کے ساتھ پھرموئے موہے ہو گیا 😂😂
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
✌️✌️

26/04/2024

شانزہ یہ دیکھو میں نے میم کا ہاتھ پکڑا ہوا۔۔۔
سڑو #یوتھیو تُسی سڑو 😅

12/04/2024

"آکاش وانی کی رنگبازیاں" 😝🤣👇
اسٹار پلس کا مشہور ڈرامہ کی قسط نمبر18 بھی ریلیز کر دی گئی !!! 😂
✌️✌️

10/04/2024

ایک سال پہلے ❤
‏"زندگی کمپرومائز کا نام ہے۔ لیکن عدل و انصاف کے لیے آپ کو کمپرومائز نہیں کرنا چاہیے۔"
ایک سال قبل عید کے موقع پہ خان صاحب کا بیان
۔
۔
۔
۔
۔
۔
✌️✌️

01/04/2024

جد مل کہ بیٹھا گے تے گلاں بہت کرنیاں نے ❤
پچپن کی سہیلیوں کی آپس میں گفت و شنید
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
✌️✌️

31/03/2024

خوبصورت آواز کے مالک پاکستان کے ننھے شہزادے کو بہت بہت مبارک ہو ❤
دنیا کے خوبصورت لفظوں کو موتیوں کی صورت میں پیش کررہے ہیں

۔
۔
۔
۔
۔
✌️✌️

28/03/2024

پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت بیغیرتی بیشرمی اور لُچ تلنے کی ساری حدیں کراس کرتے ہوئے 5000 کلو میٹر آگے جاچکی ہے ۔۔۔ رجیم چینج میں عمران خان پر عدم اعتماد کے زریعے فروخت ہوکر ووٹ ڈالنے والے افضل خان ڈھانڈلہ کو پی ٹی آئی نے بھکر پی پی 93 سے ضمنی الیکشن کے لئیے ٹکٹ جاری کردیا ہے لعنت وووئی
🖐️🖐️🖐️🖐️

27/03/2024

کراچی: پتنگ بازی کی زد میں آکر نوجوان کا چہرہ اور کان 👂🏻 کٹ گیا‼️🤬 اس خونی کھیل کو کون روکے گا؟؟

26/03/2024

مرشد کے تاریخی الفاظ

جو عدالتیں خود قید ہیں، وہ مجھے کیا آزاد کریں گی۔۔۔!!

24/03/2024

آکسفورڈ یونیورسٹی میں ایسے چانسلر کے لیے چار افراد کا انتخاب کیا جائے گا اور لوگ اسے ووٹ دیں گے، جن میں چوتھا نام عمران خان کا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
✌️✌️

23/03/2024

جس آزادی کے لیے جناح کھڑا تھا اسی آزادی کے لئے عمران خان کھڑا ہے
یہ علی محمد خان ہے کپتان کا ببر شیر سپاہی 🔥
یہ جب بولتا ہے تو چیر کر رکھ دیتا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
✌️✌️

23/03/2024

پاپا کل چھٹی ہے آپ گھر آجاؤ فواد چودھری سے کورٹ میں بچیوں کی ملاقات پر فرمائشں 😭

23/03/2024

امین 🔥۔۔کہ کر مولوی کا پتا کرو ابھی منظر پر ہے یا اٹھا لیا گیا
۔
۔
۔
۔
م۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
✌️✌️

سوچو زرا انسانیت زندہ رہی ہوگی وہاں؟
22/03/2024

سوچو زرا انسانیت زندہ رہی ہوگی وہاں؟

وہ وقت بھی آنے والا ہے کہ جو انسان تین سے زیادہ روٹی کھائے گا اسے بھی ٹیکس دینا پڑے گا 🚨😂
22/03/2024

وہ وقت بھی آنے والا ہے کہ جو انسان تین سے زیادہ روٹی کھائے گا اسے بھی ٹیکس دینا پڑے گا 🚨😂

22/03/2024

The only actress Mukesh Ambani can't afford!😉

یہ شخص کون ہے؟ میں نے اس کو عمران خان کے سپاہیوں کی پہلی صف میں دیکھا ہے
21/03/2024

یہ شخص کون ہے؟
میں نے اس کو عمران خان کے سپاہیوں کی پہلی صف میں دیکھا ہے

21/03/2024

🚨بورے والا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے عورت سے نمبر مانگا پاس کھڑا شوہر چھری لے کر ریٹیلر کے پیچھے لگ گیا

رمضان کے آخری عشرے میںپاکستان ایک عظیم کبوترباز سے محروم ہونے والا ہے🚨
20/03/2024

رمضان کے آخری عشرے میں
پاکستان ایک عظیم کبوترباز سے
محروم ہونے والا ہے🚨

20/03/2024

My Believe is🔥
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰه💗
And we will Fight
عمران خان نے ان الفاظ کو عملی طور پر اب تک درست ثابت کیا ہے

20/03/2024

‏پٹواریوں ۔۔۔
اگر سائفر نہیں تھا تو تمہارے باپ عمران خان اور تمہارے باپ شاہ محمود قریشی کو سزا کیوں سنائی؟؟؟

19/03/2024

مریم اورنگ زیب کی الیکشن کمیشن آمد ،،،
دور سے کسی نا معلوم شخص نے آواز لگائی"ڈڈو چارجر"۔۔
✌️✌️

18/03/2024


تکلف نا کرو آپ لوگ کھاؤ ایسے جیسے ہم ملک کو کھا رہے ہیں...

18/03/2024

تعریف وہ جو دشمن کرے ❤
بھارت نے تاریخی سنگ میل حاصل کرتے ہوئے پانی کے اندر چلنے والی میٹرو ٹرین کے ٹنل کی تعمیر مکمل کرلی۔ پانی کے اندر تعمیر کی گئی ان جڑواں سرنگوں کو ایک تعمیراتی شاہکار قرار دیا جارہا ہے۔

کولکتہ میں میں ایک بڑے دریا کے نیچے سے گزرنے والی یہ بھارت کی پہلی زیر زمین میٹرو ٹنل جو ملک میں بنیادی انفراسٹرکچر کی ترقی کو ظاہر کرتی ہے۔

دریا کے نیچے بنائی گئی جڑواں سرنگیں 520 میٹر لمبی ہیں جو کولکتہ کو ہاوڑہ سے جوڑنے والی میٹرو ریل کے 4.8 کلومیٹر فاصلے کا حصہ ہیں۔

ریلوے ٹریک دریا کے تلے کے 52 فٹ نیچے سے گزرے گا اور ہر گھنٹے تقریباً 3,000 سے زیادہ مسافروں کو لانے لے جانے کا کام کرے گا.

۔
۔
۔
۔
۔
۔
✌️✌️

Address

Lahore

Telephone

+923116802617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR-T posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MR-T:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Lahore

Show All