Huma Malik

Huma Malik leave me alone bhae leave me alone

05/01/2025

04 رجب شریف 1446ھ
05 جنوری 2025 اتوار

  🌄🌞
02/01/2025

🌄🌞

06/12/2024
My thumb situation 👍🙈🙈
26/11/2024

My thumb situation 👍🙈🙈

ساس بہو کی لڑائی و پیسہ کی لالچ باپ دو دن سے بیٹی کے نمبر پر ڈسکہ کے نواحی گاؤں کال کر رہا تھا مگر نمبر بند تھا ، وہ گھب...
16/11/2024

ساس بہو کی لڑائی و پیسہ کی لالچ

باپ دو دن سے بیٹی کے نمبر پر ڈسکہ کے نواحی گاؤں کال کر رہا تھا مگر نمبر بند تھا ، وہ گھبرا کر بیٹی کے سسرال چلا آیا اور پوچھا زارا کہاں ہے ؟ فون کیوں بند ہے اس کا ، جبکہ زارا کا دو سال کا بیٹا گھر میں موجود تھا ، ساس اور نندوں نے بتایا دو دن پہلے رات کو کسی آشنا کے ساتھ بھاگ گئی ، موبائل بھی ساتھ لے گئی ۔ ہم تو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ، خاموشی سے تلاش کررہے ہیں ۔۔۔
باپ کو یقین نہ آیا ، چار سال پہلے اس نے بہت چاؤ سے اس کا رشتہ اس کی خالہ صغری کے بیٹے قدیر سے کیا ، اور وہ دونوں بہت خوش تھے ، ہاں سگی خالہ اس سے اکثر نالاں رہتی تھی مگر وہ پھر بھی بیٹی کو نباہ اور صبر کی تلقین کرتا رہا ۔ اس نے تلاش گمشدگی کے لیے پولیس کی مدد لی ، پولیس نے سسرالیوں کے بیان لیے ، زارا کی ساس اور نندوں کو شامل تفتیش کیا گیا ، ہر ایک کے بیان میں تضاد موجود تھا ، جس پر پولیس نے ان کو گرفتار کر لیا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ زارا بھاگی نہیں بلکہ 11 نومبر کی رات انہوں اس کو مار کر پھینک دیا تھا۔ اور اس کے شوہر کو بھی یہی بتایا کہ وہ کسی سے رابطے میں تھی اور گھر سے نکل گئی ، جبکہ زارا سات ماہ کی حاملہ تھی ، اس کے ساتھ ننھی جان بھی ماری گئی ۔

جھگڑا کیا تھا؟ وہی ساس بہو کی ازلی چپقلش اور نند بھابی کا بیر ۔۔۔ زارا کی پانچ نندیں تھیں اور قدیر ان کا اکلوتا بھائی ۔۔ اور انہوں نے خود زارا کا رشتہ مانگا اور اپنے ہاتھوں سے رخصت کرکے گھر لائیں ۔ جھگڑا پیسے کا تھا ، ان کا خیال تھا ان کا بیٹا سارا خرچ بہو کے ہاتھ رکھتا ہے جبکہ اسے سب کچھ ماں بہنوں کو دینا چاہیے ، وہ خود زارا کو دیں ۔ انہی جھگڑوں سے تنگ آ کر قدیر اسے اٹلی بھی لے گیا اور کچھ ماہ پہلے سسرال چھوڑ گیا ۔ اس بار ساس اور نندوں نے سوچا کہ زارا کو واپس ہی نہ جانے دیا جائے ۔۔ اور قصہ تمام کرکے الزام لگا دیں گے کہ کسی کے ساتھ بھاگ گئی ۔ لاہور سے کسی رشتے دار کو بلایا ، فجر سے کچھ دیر پہلے سوئی ہوئی زارا کے منہ پر تکیہ رکھ کر سانس بند کی اور موت کے حوالے کردیا ۔۔۔ اب مسئلہ لاش کا تھا کہ وہ کہاں کریں ۔۔ اور شناخت کیسے چھپائیں تو سر کو دھڑ سے الگ کرکے چولہے پر جلایا گیا تاکہ نین نقش مسخ ہوجائیں ، پھر جسم کاٹ کر دو الگ الگ بوریوں میں ڈالا ، ایک بوری نہر میں اور ایک دور جھاڑیوں میں پھینک دی ۔ پولیس نے ان کی نشان دہی پر مختلف جگہوں سے جسم کی باقیات برآمد کر لیں ۔
لوگ کہتے ہیں رشتہ اپنوں میں کریں ۔۔ اپنا مارے گا بھی تو چھاؤں میں ڈالے گا۔۔ یہاں تو چھاؤں میں بھی نہیں ڈالا گیا ۔۔۔ اور پھر اپنا ہو ۔۔ تو مارے ہی کیوں ؟؟

✍🏻آصفہ عنبرین قاضی

نوٹ : ایسی درندہ صفت عورتوں کو جنگلوں میں ہونا چاہیے گھروں میں نہیں۔

اللہ اللہ اللہ 💯💯💯💯💯       ゚viralシ
13/10/2024

اللہ اللہ اللہ 💯💯💯💯💯

゚viralシ

Ye   he hain na ... 😍😁😁
13/10/2024

Ye he hain na ... 😍😁😁

ایک عربی نے یہ والا پاکستانی "البیک ریسٹورنٹ"  دیکھ کر خود کشی کر لی ہے۔😁🍔⚰️
12/10/2024

ایک عربی نے یہ والا پاکستانی
"البیک ریسٹورنٹ" دیکھ کر خود کشی کر لی ہے۔😁🍔⚰️

30/09/2024

طارق جمیل صاحب کا مزار پر جانا ہو یا طارق مسعود کا کالی ماتا کے مندر جانا ہو
ذاکر نائک کا ہاتھ چموانا ہو یا توصیف الرحمن سعودی نجدی کا آلِ سعود کی عیاشیوں کنسرٹ سینیما پر چپ کرنا ہو۔
ان کو جب آپ غور سے دیکھیں گے تو پتہ چلے گا کہ جس عمل کو یہ بدعات شرک کہتے ہیں کیمرے کے پیچھے یہ خود وہی کام کر رہے ہوتے ہیں لیکن ٹارگٹ صرف اہلِ سنت صحیح العقیدہ حنفی کو کرتے ہیں۔ 🥱
اور یہی ان کا اصل چہرہ ہے
منا۔فقت والا چہرہ۔ 🙂

Apka abbu Jo Howa".
27/09/2024

Apka abbu Jo Howa".

🤔🤔🤔
24/09/2024

🤔🤔🤔

Excellent service. Recommend ⛽
23/09/2024

Excellent service. Recommend ⛽

22/09/2024

مفتی طارق مسعود کا کیا مسئلہ ہے ۔ کوئی بتائے گا؟ 🤔

I've just reached 800 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
10/09/2024

I've just reached 800 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

After hardworking 1 ☕ must for your goodness for health 🦋
04/09/2024

After hardworking 1 ☕ must for your goodness for health 🦋

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huma Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Huma Malik:

Videos

Share