4007 Diary

4007 Diary 4007 Social Worker

28/05/2024

کس کس سکول نے اس تپتی گرمی میں بھی بچوں چھٹیاں نہیں دی
کمنٹس میں سکول کا نام اور ایڈریس لکھیں

09/09/2023

😁😂

*آئی ایم ایف شرائط، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے اضافے پر غور*آئی ایم ایف کی شرائط بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مزید ہوشر...
03/09/2023

*آئی ایم ایف شرائط، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے اضافے پر غور*
آئی ایم ایف کی شرائط بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مزید ہوشربا اضافہ جبکہ لیسکو نے بجلی کے بلوں پر دیا گیا ریلیف ختم کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت آئی ایم ایف سے سبسڈی کی رعایت ملنے پر بنیادی ٹیرف اور صارفین پر بجلی کا اضافی بوجھ ڈالنے کیلئے فیصلہ کریگی۔
نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر جو فیصلہ کیا ہے اس فیصلے پر عملدرآمد کی صورت میں گھریلو صارفین پر سلیب وائز بوجھ پڑیگا۔
ماہانہ سو یونٹ کا ٹیرف 13اعشاریہ چار سے بڑھ کر 18اعشاریہ 36روپے یونٹ بغیر ٹیکسوں اور سرچارجز کے ہو جائیگا۔سو یونٹ استعمال کرنے والے صارف کا بل 1836روپے علاؤہ ٹیکس آئیگا۔
ماہانہ 200یونٹ کا ٹیرف 23روپے 91پیسے فی یونٹ ہو گا اور بل 3700سے بڑھ کر 4700روپے ماہانہ علاؤہ ٹیکس ہو جائیگا۔
300یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں کا بجلی کا بل 6ہزار سے بڑھ کر 8ہزار تک علاؤہ ٹیکس پہنچ جائیگا۔

اب یہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہماری حکومتوں کو بھی معلوم ہے کہ آئی ایم ایف عوام دشمن ہے تو اس کے پاس جانا چھوڑتے کیوں نہیں یا عوام حکمرانوں کو اس سلسلے میں مجبور کیوں نہیں کرتی
کیونکہ عوام میں اتفاق نہیں ہے 🤷‍♂️

شیخوپورہ میں سینکڑوں ناجائز آئل ایجنسیاں غیر قانونی طور پر چل رہی ہے لیکن مجال ہے کہ انتظامیہ کو ذرا برابر بھی کوئی فکر ...
03/09/2023

شیخوپورہ میں سینکڑوں ناجائز آئل ایجنسیاں غیر قانونی طور پر چل رہی ہے لیکن مجال ہے کہ انتظامیہ کو ذرا برابر بھی کوئی فکر ہو۔۔۔ اکثر ایک سے بڑا ایک حادثہ واقع ہو جاتا ہے لیکن انتظامیہ اپنا حصہ لے کر چپ ہو جاتی ہے
گوجرانوالہ روڈ دھیر دا موڑ آئل ایجنسی میں نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی۔شدید آگ کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی فائر فائٹنگ ٹیم نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر رانا اعجاز احمد کی کمانڈ میں 5 فائر وہیکلز کے ساتھ فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر مکمل قابو پا لیا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر رانا اعجاز احمد نے فائر فائٹنگ آپریشن میں شامل تمام ریسکیورز کو شاندار کارکردگی پر شاباش دی۔

جہلم میں افسوسناک واقعہ ........جہلم سرکاری سکول میں کینٹین سے چیز کھانے سے بچی جاں بحق- نعش ڈی ایچ کیو منتقل کر دی گئی-...
30/08/2023

جہلم میں افسوسناک واقعہ ........

جہلم سرکاری سکول میں کینٹین سے چیز کھانے سے بچی جاں بحق- نعش ڈی ایچ کیو منتقل کر دی گئی-

ابتدائی تفصیلات کے مطابق ۔ آج شمالی محلہ سولجر پلازہ کی بیک سائیڈ پر واقعہ البنات سکول کی کینٹین سے چیز کھانے سے چوتھی کلاس کی طالبہ جنت کے پیٹ میں شدید درد شروع ہو گیا- بروقت طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے جنت انتقال کر گئی۔ بچی کی عمر 8 سال بتائی جا رہی ہے- بچی کی نعش سیول ہسپتال جہلم منتقل کر دی گئی تھی۔ پوسٹ مارٹم کیا جائے گا-
جن سکولز میں کینٹین موجود ہے وہ ہیڈ ٹیچرز روزانہ باقاعدگی سے کینٹین کا سامان چیک کریں۔ اشیاء کی کوالٹی یقینی بنائیں۔ اور اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ کینٹین میں غیر معیاری اور زائد المعیاد اشیاء فروخت نہ ہوں۔ بعض کینٹین والے اپنے معمولی سے فائدے کے لیے غیر معیاری اشیاء فروخت کرتے ہیں۔لہذا ہیڈ ٹیچرز روزانہ کی بنیاد پر اشیاء کا معیار چیک کریں۔

30/08/2023

Best Commentary.. Aap ne aysi commentary kabi nahi suni ho gi. 😁😂



4007 Sports

30/08/2023
87.82m Throw🔥🔥🇵🇰The throw with which Arshad Nadeem  secured Silver Medal 🥈 for Pakistan 🇵🇰What a Champ💪
28/08/2023

87.82m Throw🔥🔥🇵🇰

The throw with which Arshad Nadeem secured Silver Medal 🥈 for Pakistan 🇵🇰

What a Champ💪

28/08/2023

Weekend Special
ICC - Ranking NO 1 Odi Team Pakistan 🇵🇰🏏💚
🔥🔥🔥

کیا واقعی ریاست ماں جیسی ہوتی ہے۔۔؟
26/08/2023

کیا واقعی ریاست ماں جیسی ہوتی ہے۔۔؟

پاکستان میں رہنے کا مطلب کیا ۔۔۔؟؟؟ٹریکٹروں کی قیمتوں 2لاکھ سے لے کر 3لاکھ تک مزید اضافہ کردیا گیا.
26/08/2023

پاکستان میں رہنے کا مطلب کیا ۔۔۔؟؟؟
ٹریکٹروں کی قیمتوں 2لاکھ سے لے کر 3لاکھ تک مزید اضافہ کردیا گیا.

25/08/2023

ہماری تباہی کا راز
90 ہزار سرکاری گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی
غریب ملک میں اب یہ تماشا بند ہونا چاہیئے

‏میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں۔۔‏بزرگ نے بجلی بل کے ساتھ کھنہ پل اسلام آباد سے کود کر خود کشی کر لی☹️☹️💔
25/08/2023

‏میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں۔۔
‏بزرگ نے بجلی بل کے ساتھ کھنہ پل اسلام آباد سے کود کر خود کشی کر لی
☹️☹️💔

اس قوم کے دکھ کون سمجھے گا۔۔۔کون ان کا نگہبان ھو گا۔۔۔۔ایک قومی المیہ ھے
25/08/2023

اس قوم کے دکھ کون سمجھے گا۔۔۔کون ان کا نگہبان ھو گا۔۔۔۔ایک قومی المیہ ھے

سوزوکی آلٹو 800 سی سی نیا ماڈل 34 کلومیٹر فی لیٹر  پٹرول خرچہقیمت 3 لاکھ 39 ہزار روپے مگر یہ آفر چور حکومت کی نہیں انڈیا...
03/07/2023

سوزوکی آلٹو 800 سی سی نیا ماڈل
34 کلومیٹر فی لیٹر پٹرول خرچہ
قیمت 3 لاکھ 39 ہزار روپے
مگر یہ آفر چور حکومت کی نہیں انڈیا کی اپنے عوام کیلئے ہے۔ عید مبارک

میں پریشان ہوں قرضہ کیسے چڑھ گیا پاکستان پر🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
29/06/2023

میں پریشان ہوں قرضہ کیسے چڑھ گیا پاکستان پر🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 4007 Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share