Entertainment & Health Tv

Entertainment & Health Tv Entertainment & Health

29/06/2023

اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر لا الہ الا اللّٰہ واللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر وللّٰہ الحمد!

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہماری طرف سے عیدالاضحٰی مبارک!

19/04/2023

‏وہ اللہ وہی ہے جو پیدا کرنے والا ہے، وجود میں لانے والا ہے صورت بنانے والا ہے، اسی کے سب سے اچھے نام ہیں۔ آسمانوں اور زمین میں جتنی چیزیں ہیں وہ اس کی تسبیح کرتی ہیں، اور وہی ہے جو اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔

(سورۃ الحشر، ٢٤)

Nutrients 1 Cup of ChanaEnergy 267Protein (grams) 14.4Fat (grams) 4.2Carbohydrates (grams) 44.7Fibre (grams) 12.5Calcium...
25/09/2022

Nutrients 1 Cup of Chana
Energy 267
Protein (grams) 14.4
Fat (grams) 4.2
Carbohydrates (grams) 44.7
Fibre (grams) 12.5
Calcium 80.4
Iron (milligram) 4.7
Magnesium (milligram) 78.7
Phosphorus (milligram) 274
Potassium (milligram) 474
Zinc (milligram) 2.5
Copper (microgram) 0.6
Selenium (microgram) 6.1
Vitamin C (milligram) 2.1
Folate (milligram) 280
Choline (milligram) 69.7
Beta carotene (microgram) 26.2
Vitamin E (milligram) 0.6
Vitamin K (microgram) 6.6

23/09/2022
‏آپ ﷺنےفرمایا:قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ میری امت کےکچھ قبیلے مشرکین سے مل جائیں،اور بتوں کی پرستش کریں،...
06/01/2022

‏آپ ﷺنےفرمایا:

قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ میری امت کےکچھ قبیلے مشرکین سے مل جائیں،اور بتوں کی پرستش کریں،اور میری امت میں عنقریب تیس جھوٹے نکلیں گے،ان میں سےہر ایک یہ دعویٰ کرے گاکہ وہ نبی ہے،حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں میرےبعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔

(ترمذی،۲۲۱۹)

02/01/2022

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

24/12/2021

‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ کو جب ( عامل بنا کر ) یمن بھیجا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہدایت فرمائی کہ مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کہ اس ( دعا ) کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔

(صحیح بخاری،۲۴۴۸)

Solar mi
08/12/2021

Solar mi

10/11/2021
winter special
05/11/2021

winter special

شاہراہ قراقرم
05/11/2021

شاہراہ قراقرم

30/05/2021
31/03/2021
15/03/2021
04/12/2020
03/12/2020

اگر آپ میں سے کسی کو ان کے بارے میں معلومات ہوتو
فوری نیچے دیئے گئے نمبرز پر صارم برنی ٹرسٹ سے رابطہ کریں۔
اس پو سٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکرکے
صادق کو ورثاء سے ملوانے میں ہمارا ساتھ دیں ۔
۔
Mob : 0310-822-2267
HelpLine: 021-111-955-855
Donate Online: https://bit.ly/Donate2SBTI

25/11/2020

اگر آپ میں سے کسی کو ان کے بارے میں معلومات ہوتو
فوری نیچے دیئے گئے نمبرز پر صارم برنی ٹرسٹ سے رابطہ کریں
اس پو سٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرکرکے
فضل سبحان اور اس کی ماں کو ورثاء سے ملوانے میں ہمارا ساتھ دیں ۔
۔
Mob : 0310-822-2267
HelpLine: 021-111-955-855
Donate Online: https://bit.ly/Donate2SBTI

23/11/2020

نیکی کے اس کام میں ہمارے ساتھ مل کر تعاون.
اس پو سٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
علی حسن کو ورثاء تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں ۔
HelpLine: 021-111-955-855
Donate Online: https://bit.ly/Donate2SBTI

13/09/2020
03/09/2020

اس پو سٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
عثمان کو اس کے ورثاء تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں ۔
HelpLine: 021-111-955-855
Donate Online: https://bit.ly/Donate2SBTI

12/07/2020
08/07/2020
07/07/2020
16/06/2020

ظلم و زیادتی والی ویڈیو تو سب نے شیئر کی کیا آپ ان کو انصاف دلانے کی کوششیں کرنے والے کی آواز بھی شئیرکرینگے؟
دونوں بچیوں کےزخم بہت گہرے ہیں ڈاکٹرز کے مطابق ان زخموں کو ٹھیک ہونے میں کافی وقت لگے گا، جبکہ جسمانی تشدد کی وجہ سے دونوں بچیوں کے ہاتھوں کے ہڈیاں بھی ٹوٹ چکی ہیں۔
HelpLine: 021-111-955-855
: 0336-822-2267
Donate Online: https://bit.ly/Donate2SBTI

16/06/2020

سورۂ رحمٰن سے ملتا ہے گلے کو فوری آرام!
جس شخص کا گلا خراب رہتاہویا سینہ تنگ ہو،تھوڑی سی دیر میں سانس پھول جاتا ہو،بخار،دمہ،ہو،بالخصوص لیکچرار یا تقریر کرنے والے حضرات کیلئے یہ عمل بہت کارآمد ہے۔...................




13/06/2020

7 بار یَارَحْمٰنُ پڑھیں!
بے اولادی اور جادو کا آخری حل





Sheikh ul Wazaif Hazrat Hakeem Mohammad Tariq Mahmood Majzoobi Chughtai

08/06/2020

بخار نہ اُتر رہا ہو تو300 اونٹ صدقہ کریں!
اللہ اکبر کا وظیفہ


22/05/2020
11/05/2020

رزق میں اضافہ کیلئے سورۂ مائدہ کا عمل

رَبَّنَاۤ اَنۡزِلْ عَلَیۡنَا مَآئِدَۃً مِّنَ السَّمَآءِ تَکُوۡنُ لَنَا عِیۡدًا لِّاَوَّلِنَا وَاٰخِرِنَا وَ اٰیَۃً مِّنۡکَ ۚ وَارْزُقْنَا وَاَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾

Address

Shadman
Lahore
5400

Telephone

+923004240352

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment & Health Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Entertainment & Health Tv:

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other TV Channels in Lahore

Show All

You may also like