Eagle_Eye's

Eagle_Eye's Entertainment & Fun
(2)

01/12/2024

ایک مستقبل کی "ہیومن واشنگ مشین" لڑاکا جیٹ ٹیکنالوجی سے متاثر ہوکر خود کی دیکھ بھال کی نئی تعریف کرنے کے لیے تیار ہے۔ اوساکا میں قائم سائنس کمپنی کی طرف سے تیار کردہ، "میرائی نینگن سینتاکوکی" 15 منٹ کی، AI سے بہتر کلینز پیش کرتا ہے جو صحت کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

چیکنا پوڈ نما مشین، جس میں شفاف کور اور ایرگونومک بیٹھنے کی خاصیت ہے، گرم پانی سے بھرتی ہے جبکہ سینسرز اہم علامات کی نگرانی کرتے ہیں جیسے کہ ذاتی نگہداشت کے لیے نبض کی شرح۔

ایک مربوط AI نظام صارف کی جذباتی حالت کا اندازہ لگاتا ہے، درجہ حرارت کو ایڈجسٹ کرتا ہے اور آرام کو بڑھانے کے لیے پر سکون منظر پیش کرتا ہے۔ یہ جدت 1970 کی دہائی کے "الٹراسونک غسل" سے اشارہ کرتی ہے، جو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ تصور کو اپ ڈیٹ کرتی ہے۔

یہ ہیلتھ ٹیک میں ایک قدم آگے ہے، بائیو میٹرک مانیٹرنگ کو AI سے چلنے والے جذباتی تجزیے کے ساتھ جوڑ کر ایک تیز اور عمیق خود کی دیکھ بھال کے تجربے کے لیے۔ گھریلو استعمال کے لیے صارف کے درجے کا ماڈل تیار ہو رہا ہے۔

Big shout out to my newest top fans! 💎 Mashal Sweetie
01/12/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Mashal Sweetie

2 بیٹیاں  31 اگست 2024 سے لاپتہ ہیں اگر کسی کو نظر ائیں یا ملیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03464843172 اطلاع دینے والے کو ...
04/09/2024

2 بیٹیاں 31 اگست 2024 سے لاپتہ ہیں اگر کسی کو نظر ائیں یا ملیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03464843172
اطلاع دینے والے کو انعام دیا جائے گا
ان کے نام حرم عارف اور ارحام عارف ہے..
آج 3 ستمبر تک بچیاں نہیں ملیں
برائے مہربانی پوسٹ کو آگے ضرور شئیر کریں

kindly share to another groups

02/09/2024
29/08/2024

‏🚨🚨مرغی کی انتڑیاں اور چوہوں کو مکس کر اس میں نالے کی پانی ملا کر قیمہ اور شوربا بنا کر لاہوریوں کا لذیذ ڈیشز تیار
صاف ستھرا لاہور فرانس لندن فلاں فلاں بنا کر رکھیں گے



29/08/2024

پنجابی لفظ "وٹ" کی وسعت!❤️

ایک انگریز کو پنجابی سیکھنے کا بہت شوق تھا, کسی نے اسے بتایا کہ چک نمبر 136 کے قدیم بزرگ بابا بخشی پنجابی کی بہترین تعلیم دیتے ہیں, ان کے پاس چلے جاؤ.
انگریز نے بس پر سوار ہو کر 136 چک کی راہ لی, بس نے اسے جس جگہ اتارا چک وہاں سے ایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر تھا, انگریز بس سے اتر کر چک نمبر 136 کی طرف پیدل چل پڑا, ابھی تھوڑی دور ہی گیا تھا کہ اس نے دیکھا کہ ایک شخص چارپائی کا بان بنا رہا تھا,
انگریز نے پوچھا: oh man تم یہ کیا کرتا؟
اس آدمی نے جواب دیا: گورا صاب...! میں وان "وٹ" رہا ہوں, انگریز نے حساب لگایا کہ ٹوئسٹ کرنا کو پنجابی میں "وٹ" کہتے ہیں.
انگریز اس شخص کو چھوڑ کر آگے چلا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک دکاندار اداس بیٹھا ہے,
انگریز نے پوچھا: oh man تم اداس کیوں بیٹھا؟
دکاندار بولا: گورا صاب...! سویر دا کج وی نئیں "وٹیا", انگریز سوچ میں پڑ گیا کہ پنجابی میں پیسے کمانے کو "وٹ" کہتے ہیں,
خیر انگریز کچھ اور آگے چلا تو ایک شخص کو دیکھا, جو پریشانی کے عالم میں آسمان کی طرف دیکھ رہا تھا.
انگریز نے پوچھا: oh man کیا ہوا؟
وہ شخص بولا: گورا صاب ہوا بند اے تے بڑا "وٹ" لگیا اے, انگریز سوچنے لگا کہ پنجابی میں مرطوب موسم کو بھی "وٹ کہتے ہیں,
انگریز اسے چھوڑ کر آگے چلا, سامنے چودھری کا بیٹا کلف لگے کپڑے پہنے چلا آ رہا تھا۔
انگریز اس سے گلے ملنے کے لئے آگے بڑھا.
وہ لڑکا بولا: گورا صاب...! ذرا آرام نال، کپڑیاں نوں "وٹ" ناں پا دینا.
انگریز سر پر ہاتھ پھیرنے لگا کہ شکنوں کو بھی "وٹ" ہی کہا جاتا ہے.
کچھ آگے جا کر انگریز کو ایک شخص پریشانی کے عالم میں لوٹا پکڑے کھیتوں کی طرف بھاگتا ہوا نظر آیا,
انگریز نے کہا: oh man ذرا بات تو سنو,
وہ شخص بولا: گورا صاب واپس آ کے سنداں، ڈڈھ اچ بڑے زور دا "وٹ" پھریا اے۔
انگریز کو پسینہ آنے لگا یعنی پنجابی میں پیٹ میں گڑ بڑ ہو تو اسے "وٹ " کہتے ہیں,
تھوڑا آگے جانے پر انگریز کو ایک بزرگ حقہ پکڑے سامنے سے آتا دکھائی دیا۔
قریب آنے پر انگریز نے پوچھا: oh man یہ 136 چک کتنی دور ہے؟
وہ بولا: "وٹو وٹ" ٹری جاؤ، زیادہ دور نئیں اے۔
انگریز کو غش آتے آتے بچا کہ پنجابی میں راستہ بھی "وٹ" کہلاتا ہے,
کچھ اور آگے گیا تو کیا دیکھا کہ دو آدمی آپس میں بری طرح لڑ رہے ہیں,
گورا لڑائی چھڑانے کے لئے آگے بڑھا, تو ان میں سے ایک بولا, گورا صاب تسی وچ نہ آؤ میں اج ایدھے سارے "وٹ" کڈ دیاں گا۔
انگریز پریشان ہو گیا کہ کسی کی طبیعت صاف کرنا بھی "وٹ نکالنا" ہوتا ہے
انگریز نے لڑائی بند کرانے کی غرض سے دوسرے آدمی کو سمجھانے کی کوشش کی تو وہ بولا, او جان دیو بادشاؤ، مینوں تے آپ ایدھے تے بڑا "وٹ" اے۔
انگریز ششدر رہ گیا کہ غصہ کو بھی پنجابی میں "وٹ" کہا جاتا ہے,
قریب ایک آدمی کھڑا لڑائی دیکھ رہا تھا, وہ بولا, گورا صاب.....! تسی اینوں لڑن دیو ,ایدھے نال پنگا لیا تے تہانوں وی "وٹ" کے چپیڑ کڈ مارے گا.
انگریز ہکا بکا ہو کر اس آدمی کا منہ دیکھنے لگا, انگریز آگے چل دیا, تھوڑی دور گیا تو کیا دیکھا کہ ایک شخص گم سم بیٹھا ہے۔
انگریز نے پوچھا, یہ آدمی کس سوچ میں ڈوبا ہے؟
جواب ملا: گورا صاب.....! یہ بڑا میسنا ہے، یہ دڑ "وٹ" کے بیٹھا ہے.
انگریز سر پکڑ کر وہیں بیٹھ گیا, کچھ دیر بعد طبیعت کچھ بحال ہوئی, تو اس نے یہ کہتے ہوئے واپسی کی راہ لی کہ...

What a comprehensive language, I can never learn it in my short life... 🌹
منقول

23/08/2024

عمران خان پر ایک بھی ایسا مقدمہ نہیں جس پر اسے جیل میں رکھا جاسکے، معیشت تباہی ہو رہی ہے، پچھلے سال 8036 کمپنیاں پاکستان چھوڑ گئیں، صرف اس سال جنوری سے جون کے دوران چھ ماہ میں 3968 پاکستانی کمپنیاں دبئی جاکر رجسٹرڈ ہوئی ہیں
، سینئر اینکر افتخار شیرازی کے سنسنی خیز انکشافات

17/08/2024

کل نواز شریف فرما رہے تھے میں نے آئی ایم ایف کو خیر باد کہہ دیا تھا اور مضبوط معیشت چھوڑی
2018 میں ارسطو صاحب فرما رہے تھے کہ پی ٹی آئی کو حکومت سنبھالتے ہی آئی ایم ایف کے پاس قرض کے لیے چلے جانا چاہئے تھا




PAKISTAN ZINDABAAD



Address

Lahore
54572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eagle_Eye's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share