MART Family

MART Family Entertainment

ellow guys
21/12/2022

ellow guys

03/07/2022

تاریخ اسلام میں پہلی مرتبہ تین دن خطبے دیے جائیں گئے
جمعے کے دن __ جمعہ کا خطبہ
ہفتے کے دن ___ حج کا خطبہ
اتوار کے دن ___ عید کا خطبہ🕋🍒
🍒

27/02/2022

کسی نے کیا ہی خوب سرچ کی ہے 😊 ہم چپل کے بنا چل سکتے ہیں 😯 لیکن چپل ہمارے بغیر نہیں چل سکتی😂

✨🍫

27/02/2022

‏غریبی کی بھی کوئی حد ہوتی ہیں😤
میرے موبائل میں ایروپلین موڈ کی جگہ پر سائیکل موڈ آرہا ہے🙂😥

✨🍫

26/02/2022

تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے۔
تشریح شاعر اپنے محبوب سے شادی نہیں کرنا چاہتا۔😅

✨🍫

26/02/2022

کوئی بتا سکتا ہے کہ

واشنگ مشین میں لسی کیسے بنائی جاتی ہے
😒

✨🍫

25/02/2022

بس پیار سچا ہونا چاہیے😝
پیسوں کا کیا ہے مل کر😌
چوری کر لیا کریں گے🤭
✨🍫

25/02/2022

‏وہ میری خاموشی کو انکار سمجھ کر چلی گئی حالانکہ میرے منہ میں اس وقت روٹی تھی😔🥺
✨🍫

25/02/2022

پاکستان میں بندہ بیمار ہوں تو ساتھ میں
موڈ بھی خراب رکھنا پڑتا ہے
نہیں تو سب سمجھتے ہیں ڈرامہ کر رہا ہے😒

✨🍫

24/02/2022

ڈھونتا تھا ایک پل میں دل جسے یہ سو دفعہ🥀🌚

24/02/2022

*مجھے اپنے تصورات سے محبت ہے🥀🌚*

14/01/2022

‏لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا___!!!

میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا____!!!!❤

14/01/2022

‏لکھ دینے سے کہہ دینے سے ‏بوجھ ہلکے کہاں ہوتے ہیں!!🖤

14/01/2022

ایک دن صبح اچانک چیخ اٹھو گے🥀
کیا ہوا اس کو رات تو شاعری کر رہا تھا _🥀

11/01/2022

Don't feel special if they call you "meri jan" sab ko boOlti hain yeh bemari hai inko...
🥀🖇️

11/01/2022

نہیں یار یہ ہو کیا رہا ہے کوئی کسی کا نام برف پر لکھ رہا ،کوئی کسی کا فین ہو کر اسکے نام پر ائ ڈی بنا رہا ،کوئی ہاتھ پر نام لکھ رہا،کوئی جانوکے لیے پوسٹ کر رہا کوئی ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے پوسٹ کر رہا،کوئی پھول کی پتیوں سے نام لکھ رہا۔۔اور ایک ہم ہیں جن کا نہ کوئی پنکھا نہ کوئی عاشق۔اب کیا ھم مر جائیں۔🙂

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MART Family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share