BehindUskipper

BehindUskipper Degital creator entertainment

15/07/2024

دلچسپ لطیفہ
17 سیٹوں والی جماعت 180 سیٹوں والی جماعت پر پابندی لگانے کے خواب دیکھ رہی ہے۔😂😉

15/07/2024

‏ساٹھ کی دہائی تک جماعت اسلامی نہایت مضبوط سیاسی جماعت کی حیثیت رکھتی تھی۔ مودودی سخت گیر مؤقف رکھتا تھا اور اس نے صدارتی الیکشن میں ایوب خان کے مقابلے میں فاطمہ جناح کی حمایت کی تھی۔
اسٹیبلشمنٹ نے مودودی کی بیماری کے بعد میاں طفیل کو امیر بننے میں مدد دی، پھر اس کے بعد جماعت اور فوج یک جان دو قالب ہوگئے۔ قاضی حسین احمد جب امیر بنے تو وہ بھی فوج ہی کے اتحادی رہے۔ درمیان میں صرف پروفیسر منورحسن آئے جنہوں نے فوج کے خلاف سخت بیان دیا تو اگلے چند ماہ کے اندر اندر ان کی جگہ سراج الحق لانچ کردیا گیا۔ اس کے بعد کی کہانی آپ جانتے ہیں۔
پیپلزپارٹی فوج کی چھترچھایہ میں بنی لیکن بعد میں اسٹیبشلمنٹ کے ساتھ دشمنی ہوگئی جسے بینظیر نے وزیراعظم بننے کے بعد ختم کرنے کی کوشش کی لیکن ایک خاص حد تک دونوں طرف رنجشیں رہیں۔ بالآخر بینظیر کو ہٹا کر زرداری کو پارٹی سونپی گئی اور اس کے بعد کے حالات آپ کے سامنے ہیں۔
مسلم لیگ ویسے تو ہمیشہ فوج کی ذیلی جماعت ہی رہی لیکن جونیجو نے جنرل ضیا سے اختلاف کرنا شروع کیا، چنانچہ اس کی حکومت توڑ کر ضیا نے مسلم لیگ کو دو دھڑوں میں تقسیم کیا۔ ایک دھڑا جونیجو لیگ کہلایا، دوسرے کی قیادت فدا محمد خان کے ہاتھ گئی جس میں نوازشریف بھی تھا۔ چند مہینوں بعد نوازشریف نے صدارت اپنی ہاتھ لی اور یوں اسٹیبشلمنٹ نے مسلم لیگ کو بھی مستقل بنیادوں پر اپنا بغل بچہ بنا لیا۔
چوتھی قابل ذکر جماعت تحریک انصاف تھی جو باقی جماعتوں کے برعکس چاروں صوبوں میں مقبول ہوتی گئی۔ پہلے پہل اسٹیبلشمنٹ کو لگا کہ عمران خان ان کا فرمانبردار بن کر رہے گا لیکن خان نے وزیراعظم بن کر ان کی عیاشیوں پر بند باندھنا شروع کردیا۔ پھر عمران خان کی حکومت گرا دی گئی اور اس کی پارٹی توڑنے کی کوشش کی گئی۔
استحکام پاکستان ناکام پراجیکٹ ثابت ہوا۔ چنانچہ پھر فوکس دوبارہ پی ٹی آئی کے اندر ابنا بندہ (یا بندی) پلانٹ کرنے پر مرکوز ہوا۔
آخری اطلاعات تک فوج کی یہ کوشش اب بھی جاری ہے کہ کسی طرح عمران خان کی جگہ (یا اس کے بعد) پی ٹی آئی میں بھی اپنا وفادار انسٹال کرکے چین کی بانسری بجا سکے۔
اس دفعہ لیکن فوج بری پھسی ہے۔ معاملہ اب ایگزیکٹو کمیٹی کے ہاتھ سے نکل کر سوشل میڈیا پر موجود لاکھوں رضاکاران کے ہاتھ میں آچکا ہے۔
یہ عقاب کی طرح چوکس رہتے ہیں۔ ہر ایک کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، بعض اوقات ضرورت سے زیادہ ردعمل بھی دکھا دیتے ہیں۔
کیا کریں، اسی ایک جماعت سے ملک کا مستقبل وابستہ ہے۔ خوشحالی کے سارے راستے اسی جماعت سے ہوکر نکلتے ہیں۔ وہ جماعت کو نون لیگ، پی پی اور دوسری جماعتوں کی طرح فوج کی رکھیل نہیں بننے دے سکتے۔
کمپنی بہادر اپنا بوریا بستر یہاں سے گول کرے اور کہیں دوسری جگہ قسمت آزمائی کرے!

05/07/2024

برطانیہ میں صبح سات بجے ووٹنگ کا عمل شروع ہوا رات دس بجے تک جاری رہا کہیں بھی ناخوشگوار واقعے پیش نہیں ہوا اور سب سے بڑھ کر رات بارہ بجے تک رزلٹ بھی اناونس کر دئیے گئے۔۔

نوٹ
اس ملک کا محافظ حافظ نہیں ایک غیر مسلم ھے اور نہ قاضی مسلمان ھے پھر بھی الیکشن رزلٹ روکے نہیں

27/06/2024

آج اگر سوشل میڈیا سے کمائی نہ ہوتی تو ٹی وی دیکھنا اور گھر مے ہونا اک بدعت ہوتی

25/06/2024

پاکستان میں معیشت تباہ ہونے کے بعد پورے ملک کے نظام کو بجلی اور گیس کے بلوں پر چلایا جارہا ھے کاروبار ختم ,,
بی بی سی رپورٹ,,

10/06/2024

کمپنی نے جو حال ملک کا کیا ہوا وہی کرکٹ کا کر دیا کوئی نئی بات نہی

07/06/2024

پہلے ٹیم اچھا کھیل رہا تھا پھر کمپنی سے ٹریننگ لی اب الحمدللہ دونوں ایک ساتھ ذلیل ہو رہے ہیں
🤣😂🤣

05/06/2024

‏😛😅🤑

نواب آف کالا باغ بیمار پڑ گئے اُن کے ذاتی معالج نے پراسٹیٹ کینسر کا خدشہ ظاھر کیا اور کہا اُن کا علاج صرف لندن میں ہی ممکن ھے , نواب صاحب لندن جانے پر راضی ھو گئے تو اُن کے معالج نے لندن کے ایک مشہور ماہر سرطان (ڈاکٹر) جو اُن کے استاد بھی تھے سے اپوائنٹمینٹ لی اور نواب صاحب کو لے کر لندن چلے گئے ۔۔
مقررہ دن اور وقت پر گورا ڈاکٹر , نواب صاحب کو چیکنگ رُوم میں لے گیا , آدھے گھینٹے کی چیکنگ کے بعد باھر نکلا تو کافی پُرسکون اور مطمئن تھا ۔۔
اُس نے بتایا کہ پراسٹیٹ کینسر نہیں ھے میں نے دوا تجویز کر دی ھے , ھدایت کے مطابق ایک ماہ تک استعمال کرتے رہیں آرام آجائے گا , اور مذید مشورے کی ضرورت پڑے تو فون پہ بات کر لینا ۔۔

رخصتی سے پہلے گورے ڈاکٹر نے نواب صاحب کے ذاتی معالج یعنی اپنے شاگرد کو بازُو سے پکڑا اور ایک طرف لے جا کر اُس سے شکوہ کیا “ مجھے تو تم پر فخر تھا تم میرے بہت قابل شاگرد ھو مگر تم نے تو آج مجھے بہت مایوس کیا , جب صرف ایک اُنگلی مریض کی Re**um میں ڈال کر پتہ چل سکتا تھا اُسے پراسٹیٹ کینسر ھے یا نہیں تو تم اُسے اتنے پیسے خرچ کر کے اتنی دُور میرے پاس لندن کیوں لے کر آئے ؟

نواب صاحب کے معالج نے جواب دیا

سر جس جگہ آپ نےاُنگلی دی میں اگر پاکستان میں نواب صاحب کو اُس جگہ اُنگلی دیتا اُنہوں نے میرا پورا خاندان مروا دینا تھا سو مجھے مجبوراً اُنہیں اُنگلی دلوانے آپ کے پاس لانا پڑا ۔۔
(جو پاکستانی سیاست دان اور جرنیل لندن علاج کرانے جاتے ھیں ان سے اس تحریر کا کوئی تعلق نہیں)
منقول

03/06/2024

اِیّاکَ نَعبُدُو وَ اِیّاکَ نَستَعِین

❤️

28/05/2024

28 مئ یادگار دن
اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر عبد القدیر خان
کی درجات بلند کرے 🥀

27/05/2024

اچھی بھلی ٹیم کرکٹ کھیل رہی تھی
پین یک کہتے ہے اخے جی ہم ٹریننگ دیتے ہے
ہر چیز کو تباہ کردیا ہے کھسروں نے 😄

23/05/2024

آئندہ موت کے کھو پر کھسروں کو دی جانے والی انگل ملک کے دفاعی معاملات میں مداخلت تصور کی جائے گی

21/05/2024

ٹیریان کے ماموں اج بہت غصے میں ہیں۔
بلیڈ چکی پھردے نیں۔

21/05/2024

یہ شروع سے ہی کھسرے تھے بس ہمیں پہچاننے میں 76 سال لگ گئے۔

شیر افضل مروت
😂

16/05/2024

💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙
آج کے دن سے

15/05/2024

دنیا پاکستان کو مزید قرضہ دے تاکہ ہماری بےغیرت اشرافیہ دنیا بھر میں مزید جائیدادیں خرید سکے

12/05/2024

پاکستان ٹیم پر غصہ نہ ہو جنہو نے ٹریننگ دی وہ کون سا جیتے ہیں

09/05/2024

فقہاء کے نزدیک عرس مبارک پر اگر کسی کو رونا نہ آئے اور وہ صرف رونے والی صورت ہی بنا لے تو اس کے گناہ سمندر کی جھاگ برابر ہی کیوں نہ ہوں، معاف ہوجائیں گے.....🧐

لحاظہ معلوم ہوا اس دن رونا مستحب عمل ہے 🙄

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BehindUskipper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share