Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت 🌹🌹🇵🇰🇵🇰
@top fans #MASHALLAH_SUBHANALLAH #QuranRecitationOnline
ماشاءاللہ بہترین انداز 🌹
Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت
#MASHALLAH_SUBHANALLAH #JumaMubarak #القران #mashallahchallenge
ماشآءاللّٰه 🌹🌹
Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت #MASHALLAH_SUBHANALLAH
ماشآءاللّٰه القاری الشیخ الطاروطی 🌹🌹
Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت #MASHALLAH_SUBHANALLAH
اللّه اکبر! مصر کے قدیم قراء کی آواز میں ایسی مٹھاس ہے کہ دل جھوم اٹھتا ہے۔ یہ میٹھی آوازیں اس قدر لطیف اور پراثر ہیں کہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے قرآن ابھی نازل ہو رہا ہو۔ ان کے لہجوں کی شیرینی اور روانی سننے والوں کے دلوں میں اتر جاتی ہے۔
آپ احباب سے گزارش ہے کہ اس لذت بخش تلاوت کے لہجے کی دلکشی کو سماعت فرمائیں القاری الشیخ نصر الدین طوبار احباب سماعت فرمائیں 🌹🌹
Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت #mashallahchallenge
اللّٰه واکبر 😢😢
Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت #highlightseveryonefollowers2025シ゚
القاری الشیخ عیدی شعبان آف تنزانیہ ان کی خوبصورت آواز میں تلاوتِ قرآنِ پاک سماعت ان بھائی صاحب نے لیپسنگ کی ہے سماعت فرما لیجیئے 🌹🌹
Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت
#MASHALLAH_SUBHANALLAH
الشیخ سعود الشریم حفظہ اللّٰه 🌹🌹
Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت #mashallahchallenge
دلنشیں انداز و آواز اور پھر کبار قراء کرام کا لہجہ
میں تویہی کہوں گا کہ یہ مصریوں کا ہی خاصہ ہے
اور اللّه تعالی کا ان پر خاص لطف کرم ہے آج کل چونکہ تقلید تقلید بہت چل رہی ہے۔ جبکہ جو اصل ہیں ان کیطرف کوٸی نہیں جاتا۔ آپ سے گزارش ہے کِبار قراء کو سنا کریں تقلید کرنیوالوں کو بھول جائیں گے مصر کے سنہری دور والے مصری قراء میں سے ایک خوبصورت اور دلکش آواز والا قاری جس کی الگ انداز اور عمدہ اسلوب والی آواز دلوں پر اثر چھوڑتی ہے القاری الشیخ محمود حسانین الکلحی 🌹🌹
Tilawat E Quran E Paak حسن قرأت
#MASHALLAH_SUBHANALLAH #mashallahchallenge #highlightseveryonefollowers2025シ゚viralfbreelsfypシ゚viral
احباب کو دعوت ہے کہ وہ اس تلاوت کی حلاوت کو محسوس کریں اور قرآن سے اپنے دلوں کو منور کریں۔ اللّه اکبر! کیسی مسحور کن آوازیں تھیں جنہوں نے رہتی دنیا تک قرآن کی تاثیر کو زندہ رکھا 🌹🌹