04/12/2025
پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو اور راوی بچاؤ تحریک نے ناصر باغ میں پارکنگ پلازہ بنانے کے حکومتی فیصلے کی منظوری کے خلاف احتجاج کیا جس میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور، پنجاب یونیورسٹی، نیشنل کالج آف آرٹس اور مختلف جامعات کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔
https://thestudentsherald.com/protest-against-the-construction-of-parking-plaza-in-nasir-bagh-lahore/
احتجاجی شرکا نے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوے یہ مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر اپنے اس فیصلے کو واپس لے اور باغ کے جس حصے کو نقصان پہنچایا گیا ہے، دوبارہ بحال کرے او...