Ranjha magary

Ranjha magary officially Ranjha Magary

28/12/2024

فیملی وی لاگنگ کے نام پر بیہودگی پھیلانے والے
کسی جاہل کو Follow نہیں کیا
الحمداللہ

02/12/2024

دوکھا کھانے کے بعد دہی نا کھائیں
ورنہ دوکھا دہی کا کیس ہو سکتا ہے....

اگر میری "امی " فیس بک پر میری... "دانشمنداناں".."فلسفاناں". تے عقلمندانا...تے انٹیلیجنٹانا...پوسٹس دیکھ لیں تو انہیں یق...
01/12/2024

اگر میری "امی " فیس بک پر میری...
"دانشمنداناں"..
"فلسفاناں".
تے عقلمندانا...
تے انٹیلیجنٹانا...
پوسٹس دیکھ لیں تو انہیں یقین ہی نہیں آئے گا کہ...
" اے ساری گلاں میں کیتیاں نے..😂

01/12/2024

پاکستان میں ٹک ٹاک کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے.

01/12/2024
01/12/2024

پاکستان میں محبوب کی بے وفائی کا سارا بوجھ بیچارے دسمبر کو اٹھانا پڑتا ہے 🙂

28/11/2024

‏شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں.

28/11/2024

جو کُتا باہر لڑنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے۔۔۔ پھر وه اپنے گھر کے لوگوں کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے !!!
💔

کہاں کہاں سے یہ لوگ آجاتے ہے
28/11/2024

کہاں کہاں سے یہ لوگ آجاتے ہے

28/11/2024

ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں

570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں

28/11/2024

فرعون کو بھی یہ غلط فہمی تھی کہ وہ ظلم کرکے اپنی بادشاہت بچا لے گا

❤😍 اللہ
25/11/2024

❤😍 اللہ

23/11/2024

*ملک بند کر کے مریضوں کو ہسپتال تک رستا نہی دے رہے*
*کرسی کی جنگ میں کتنی جانیں لو گے روز کا تماشا لگا رکھا ہے شرم تم کو نہی آتی*

😬
20/11/2024

😬

19/11/2024

China hamara bhai hai or بھائیوں main hisab kitab nahi hota

آنلائن ارننگ.....
19/11/2024

آنلائن ارننگ.....

18/11/2024

یہ نومبر نہیں لیکمبر کا مہینہ چل رہا ہے....

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ranjha magary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share