Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ

Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ .

Congratulations Mian Ibrahim Gujjar From Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ
21/12/2024

Congratulations Mian Ibrahim Gujjar

From
Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ

چوہدری سلیم الہی صدر انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کی ہدایت پر انجمن گوجراں یوتھ ونگ ٹیم کی میٹنگ زیر صدارت چوہدری صغیر اح...
10/12/2024

چوہدری سلیم الہی صدر انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کی ہدایت پر انجمن گوجراں یوتھ ونگ ٹیم کی میٹنگ زیر صدارت چوہدری صغیر احمد گجر صدر یوتھ ونگ ایوان گوجراں لاہور میں منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں چوہدری بابر اقبال گوجر سینئر نائب صدر یوتھ ونگ چوہدری شہزاد گجر سیکرٹری فنانس چوہدری عثمان مشتاق گجر صدر نشتر ٹاؤن یوتھ ونگ اور چوہدری قدیر گجر چوہدری عثمان گجر چوہدری فہد گجر اور ٹیم چوہدری نوید رفیق صدر گلبرگ ٹاؤن چوہدری عقیل گجر جنرل سیکرٹری گلبرگ ٹاؤن اور ٹیم چوہدری امان گجر صدر كينٹ یوتھ ونگ اور كينٹ ٹیم چوہدری وحید گجر جناح ہسپتال میٹنگ میں شریک ہوے۔ میٹنگ میں میڈیکل ٹیم بلڈ ڈونر ٹیم اور میڈیکل کیمپ لگانے کے بارے میں مشاورت ہوئی۔ اور مختلف ٹیسٹ لیب نے اعلانات کئے جن میں infinity لیب میں انجمن گوجراں کے پلیٹ فارم سے ٹیسٹ کروانے پر 50%، ڈسکاؤنٹ زینت لیب کینٹ میں بھی انجمن گوجراں پلیٹ فارم پر 50%، ڈسکاؤنٹ ملے گا اس کے علاوہ مختلف لیب سے بھی ڈسکاؤنٹ کے لئے بات چل رہی ہے۔ اس کے علاوہ یوتھ ونگ کی تنظیم سازی جلد از جلد مکمل کرنے کا کہا گیا۔

اللّه پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔

Anjuman-E-Gujjran pakistan Babar Iqbal Gujjar Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ Youth Of Anjuman E Gujjaran , Karachi , Pakistan Anjuman - e - Gujjran Updates Sagheer Gujjar Ch Shamim Ahamd Charr

چوہدری بشیر گجر جناح ہسپتال والے (سابقہ صدر ایپکا)حاجی مشتاق گجر  اورچوہدری گلزار گجر (مرحوم)بدوکی  والے کے بھائی نعمان ...
21/11/2024

چوہدری بشیر گجر جناح ہسپتال والے (سابقہ صدر ایپکا)حاجی مشتاق گجر اورچوہدری گلزار گجر (مرحوم)بدوکی والے کے بھائی نعمان مشتاق گجر ایڈووکیٹ اور عثمان مشتاق گجر صدر یوتھ ونگ نشتر ٹاؤن انجمن گوجراں پاکستان کے چاچو باقضائےالٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج دوپہر3 بجے پی۔سی۔ایس۔آئی آر۔نزد امیر چوک ادا کیا جائے گا۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

چوہدری نزیر عرف کاکا گجر کے جواں سالہ بیٹے کی روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پر  فاتحہ خوانی کے لئے چوہدری صغیر احمد گجر صدر یوتھ...
05/11/2024

چوہدری نزیر عرف کاکا گجر کے جواں سالہ بیٹے کی روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پر فاتحہ خوانی کے لئے چوہدری صغیر احمد گجر صدر یوتھ ونگ کے ہمراہ چوہدری بابر اقبال گجر سینئر نائب صدر یوتھ ونگ چوہدری عمر صدیق گجر چیرمین گجر اتفاق گروپ چوہدری خلیل گجر چوہدری سلمان گجر چوہدری عبدالله گجر چوہدری رشید گجر سمن آباد چوہدری علی حسن گجر چوہدری ہاشم گجر چوہدری ساجد امیر گجر بدوکی گاؤں میں گئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی اور چوہدری سلیم الہی صدر انجمن مرکزیہ گوجراں کی طرف سے تعزیت کا پیغام پہنچایا۔

Anjuman-E-Gujjran pakistan Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ Saleem Ellahi Choudhry Anjuman - e - Gujjran Updates Sagheer Gujjar Youth Of Anjuman E Gujjaran , Karachi , Pakistan Ch Shamim Ahamd Charr Babar Iqbal Gujjar Muhammad Tariq Tanver Gujjar

انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کی یوتھ ونگ کی تنظیم سازی اور میڈیکل ٹیمز کی تشکیل کیلئے مختلف علاقوں کے دورے۔ صدر انجمن مرک...
04/11/2024

انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کی یوتھ ونگ کی تنظیم سازی اور میڈیکل ٹیمز کی تشکیل کیلئے مختلف علاقوں کے دورے۔

صدر انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان چوہدری سلیم الہی گوجر کی ہدایات پر صدر یوتھ ونگ چوہدری صغیر احمد گوجر نے سینئر نائب صدر یوتھ ونگ چوہدری بابر اقبال گوجر کے ہمراہ چوہدری عثمان مشتاق گوجر صدر نشتر ٹاؤن ایڈووکیٹ چوہدری نعمان گجر چوہدری قدیر گجر چوہدری عرفان گجر چوہدری شہباز سکندر گجر چوہدری عثمان گجر سے ملاقات کی اور چوہدری سلیم الہی گوجر کا پیغام پہنچاتے ہوئے یوتھ ونگ ٹیم کی تنظیم سازی اور مختلف ہسپتالوں میں میڈیکل ٹیمز بنانے کے حوالے سے لائحہ عمل پر بریفنگ دی۔ نوجوانوں نے قوم کی بہتری اور خدمت کیلئے بھرپور تعاون کرنے اور گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔اور انشاءﷲ بہت جلد تنظیم سازی مکمل کرنے اور نوجوانوں کی لائرز ونگ ٹیم بنانے پر مشاورت ہوئی جو غریبوں کے مفت کیس لڑے گی۔ اور مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپ لگانے اور بلڈ بینک کی بڑی ٹیم بنائی جائے گی۔

Anjuman-E-Gujjran pakistan Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ Saleem Ellahi Choudhry Ch Shamim Ahamd Charr Sagheer Gujjar Babar Iqbal Gujjar Youth Of Anjuman E Gujjaran , Karachi , Pakistan Anjuman - e - Gujjran Updates Muhammad Tariq Tanver Gujjar

انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کی یوتھ ونگ کی تنظیم سازی اور میڈیکل ٹیمز کی تشکیل کیلئے مختلف علاقوں کے دورے۔ صدر انجمن مرک...
28/10/2024

انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کی یوتھ ونگ کی تنظیم سازی اور میڈیکل ٹیمز کی تشکیل کیلئے مختلف علاقوں کے دورے۔

صدر انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان چوہدری سلیم الہی گوجر کی ہدایات پر صدر یوتھ ونگ چوہدری صغیر احمد گوجر نے چوہدری بابر اقبال گوجر سینئر نائب صدر یوتھ ونگ چوہدری طارق محمود گجر صدر لاہور یوتھ ونگ چوہدری عبدالله تنویر گجر چوہدری سلمان گجر کے ہمراہ ٹاؤن شپ میں چوہدری عارف نزیر گوجر چوہدری شاہد گجر چوہدری مشتاق گجر سمیت مختلف معززین سے ملاقاتیں کیں اور چوہدری سلیم الہی گوجر کا پیغام پہنچاتے ہوئے یوتھ ونگ ٹیم کی تنظیم سازی اور مختلف ہسپتالوں میں میڈیکل ٹیمز بنانے کے حوالے سے لائحہ عمل پر بریفنگ دی۔ نوجوانوں نے قوم کی بہتری اور خدمت کیلئے بھرپور تعاون کرنے اور گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

Anjuman-E-Gujjran pakistan Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ Sagheer Gujjar Babar Iqbal Gujjar Ch Shamim Ahamd Charr Youth Of Anjuman E Gujjaran , Karachi , Pakistan Anjuman-e-Gujjran Anjuman - e - Gujjran Updates

25/10/2024
انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کی یوتھ ونگ کی تنظیم سازی اور میڈیکل ٹیمز کی تشکیل کیلئے مختلف علاقوں کے دورے۔ صدر انجمن مرک...
25/10/2024

انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کی یوتھ ونگ کی تنظیم سازی اور میڈیکل ٹیمز کی تشکیل کیلئے مختلف علاقوں کے دورے۔

صدر انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان چوہدری سلیم الہی گوجر کی ہدایات پر صدر یوتھ ونگ چوہدری صغیر احمد گوجر نے چوہدری بابر اقبال گوجر سینئر نائب صدر یوتھ ونگ مرکزی میڈیا کوآرڈینیٹر و انچارج گوجر نیوز چینل چوہدری جمشید رمضان گوجر چوہدری طارق محمود گجر صدر لاہور یوتھ ونگ چوہدری عبدالله تنویر گجر چوہدری سلمان گجر کے ہمراہ سادھوکی گاؤں میں چوہدری ارشد گوجر اور چوہدری حبیب گجر سمیت مختلف معززین سے ملاقاتیں کیں اور چوہدری سلیم الہی گوجر کا پیغام پہنچاتے ہوئے یوتھ ونگ ٹیم کی تنظیم سازی اور مختلف ہسپتالوں میں میڈیکل ٹیمز بنانے کے حوالے سے لائحہ عمل پر بریفنگ دی۔ نوجوانوں نے قوم کی بہتری اور خدمت کیلئے بھرپور تعاون کرنے اور گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

Anjuman-E-Gujjran pakistan Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ Babar Iqbal Gujjar Sagheer Gujjar Anjuman-E-Gujjran pakistan Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ Ch Shamim Ahamd Charr CH Muhammad Jan Gujjar

انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کی یوتھ ونگ کی تنظیم سازی اور میڈیکل ٹیمز کی تشکیل کیلئے مختلف علاقوں کے دورے۔ صدر انجمن مرک...
24/10/2024

انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کی یوتھ ونگ کی تنظیم سازی اور میڈیکل ٹیمز کی تشکیل کیلئے مختلف علاقوں کے دورے۔

صدر انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان چوہدری سلیم الہی گوجر کی ہدایات پر صدر یوتھ ونگ چوہدری صغیر احمد گوجر نے چوہدری بابر اقبال گوجر سینئر نائب صدر یوتھ ونگ مرکزی میڈیا کوآرڈینیٹر و انچارج گوجر نیوز چینل چوہدری جمشید رمضان گوجر چوہدری طارق محمود گجر صدر لاہور یوتھ ونگ چوہدری عبدالله تنویر گجر چوہدری سلمان گجر کے ہمراہ سادھوکی گاؤں میں ایڈووکیٹ چوہدری بشیر فتح گجر چوہدری عثمان گجر سمیت مختلف معززین سے ملاقاتیں کیں اور چوہدری سلیم الہی گوجر کا پیغام پہنچاتے ہوئے یوتھ ونگ ٹیم کی تنظیم سازی اور مختلف ہسپتالوں میں میڈیکل ٹیمز بنانے کے حوالے سے لائحہ عمل پر بریفنگ دی۔ نوجوانوں نے قوم کی بہتری اور خدمت کیلئے بھرپور تعاون کرنے اور گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

Anjuman-E-Gujjran pakistan Babar Iqbal Gujjar Sagheer Gujjar Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ Ch Shamim Ahamd Charr

اعظم بھٹی بحریہ ٹاؤن میاں عثمان CEO The Residence downtown holdingملک عمر وکی ملک عمیر آصف نے بحریہ ٹاؤن لاہور میں    3 ...
14/10/2024

اعظم بھٹی بحریہ ٹاؤن
میاں عثمان CEO The Residence downtown holding
ملک عمر وکی ملک عمیر آصف
نے بحریہ ٹاؤن لاہور میں
3 مرله 5مرله The Residence downtown holdings
اپارٹمنٹ انسٹالمنٹ پر سٹارٹ کیے ہیں۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں شاندار تقریب کا افتتاح کیا گیا جس میں انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان یوتھ ونگ ٹیم چوہدری صغیر احمد گجر صدر یوتھ ونگ چوہدری بابر اقبال گجر سینئر نائب صدر یوتھ ونگ
چوہدری عبدالله گجر چوہدری سلمان گجر نے پروگرام
میں شرکت کی۔ چوہدری سلیم الہی صدر انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کی ہدایات پر صدر یوتھ ونگ چوہدری صغیر احمد گجر نے CEO سے اپارٹمنٹس میں گجر قوم کے لئے خصوصی ڈسکاؤنٹ پر بات کی۔ جس پر انہوں نے کہا گجر قوم کا کوئی فرد اگر اپارٹمنٹس لے گا تو ہم انجمن گوجراں پلیٹ فارم کے ریفرینس سے خصوصی ڈسکاؤنٹ دیں گے۔

Anjuman-E-Gujjran pakistan
Babar Iqbal Gujjar
Sagheer Gujjar

انجمن گوجراں اسلام آباد کے صدر مشہور سیاسی سماجی مذہبی شخصیت  رٸیس اف بڈھانہ ملک احسان غنی گجر اور انکے چھوٹے بھاٸی ملک ...
25/07/2024

انجمن گوجراں اسلام آباد کے صدر مشہور سیاسی سماجی مذہبی شخصیت رٸیس اف بڈھانہ ملک احسان غنی گجر اور انکے چھوٹے بھاٸی ملک کامران گجر کو قاتلانہ حملے میں شہید کر دٸے گٸے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کے صدر چوہدری سلیم الہٸی گجر سیکرٹری جنرل چوہدری شمیم چاڑ سینئر نائب صدر میجر طارق چوہدری صدر پنجاب حاجی چوہدری اسلم گجر صدر یوتھ ونگ چوہدری صغیر احمد گجر مرکزی صوباٸی عہدیداران نے اس واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے ملزمان کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جاۓ۔
اللہ کریم ﷻ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
منجانب === چوہدری بابر اقبال ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان

چوہدری صغیر احمد گجر صدر یوتھ ونگ انجمن گوجراں پاکستان   اور ان کی ٹیم نے صدرِ لاہور انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان ، چوہدر...
10/07/2024

چوہدری صغیر احمد گجر صدر یوتھ ونگ انجمن گوجراں پاکستان اور ان کی ٹیم نے صدرِ لاہور انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان ، چوہدری منظور حسین گجر صاحب کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کی۔اللّه پاک مرحومہ کی تمام خطائیں معاف کر کے جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرما اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما آمین ۔

 Anjuman-E-Gujjran pakistan Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ @
13/03/2024

Anjuman-E-Gujjran pakistan Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ @

This Ramadan, may your fasting be easy, your prayers be answered, and your heart be filled with faith.Happy Ramadan!
12/03/2024

This Ramadan, may your fasting be easy, your prayers be answered, and your heart be filled with faith.
Happy Ramadan!

ایوان گوجر لاہور میں ہونے والے گوجری مشاعرہ کی تصویری جھلکیاں  Anjuman-E-Gujjran pakistan Anjman e gujjran youth wing ان...
05/03/2024

ایوان گوجر لاہور میں ہونے والے گوجری مشاعرہ کی تصویری جھلکیاں

Anjuman-E-Gujjran pakistan Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ

Address

45. A Tepu Block Garden Town
Lahore

Telephone

+923004264613

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anjman e gujjran youth wing انجمن گجراں یوتھ ونگ:

Videos

Share