Awais Mokal

Awais Mokal Join for real moments, thoughts, and inspiration. Let's connect, share, and make every day brighter!

02/10/2024

سبجیکٹ
آج کل اتنا ڈھیٹ اور بے شرم ہو چکا ہے کہ منہ پر کی گئی بے عزتی اور دی گئی لعنتیں بھی محسوس نہیں کرتا🫨

14/09/2024

تو پھر ایکسٹینشن دینے والا ترمیمی پروگرام جاری رہا؟
😁🤣😁

05/09/2024

أج نیب ترامیم کیس کا فیصلہ أنا ہے۔ خان کے حق میں أیا تو نواز ذرداری بھی وڑ گئے، خلاف أیا تو خان کے کیس ختم ۔ کیا گیم ہے خان کی 😂

01/09/2024

عمران خان نے ایویں شغل میلے کیلۓ چانسلر شپ میں حصہ لیا، وہ چانسلر بنے نہ بنے لیکن مخالفین کو تگنی کا ناچ ضرور نچا رہا ہے🤭

16/08/2024

سیاستدان کا صحافی سے رابطہ نہیں ہوگا تو کس سے ہوگا؟ صحافی سے تعلق اور رابطہ کرنا کونسا جرم بن گیا؟
😀سستے ڈرامے😀

13/08/2024

Success Has Many Fathers But__Failure is Orphan!
😀أپکا ویژن ہے سر!😁

05/08/2024

Happy Independence day to the People of Bangladesh who have won as a Nation!
🔥❤️

13/07/2024

ہیلو شعیب کہاں ہو؟
اب تو ہر جگہ پانی ہی پانی نظر أ رہا ہے، لگتا ہے ڈوب مرنے کا مقام قریب أ گیا ہے۔
🤭🫣😜

12/07/2024

عمران خان ایک حقیقت ہے!
پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے اور رہے گی.
⚖️سپریم کورٹ⚖️

12/07/2024

ائیر پورٹ
پر نظر رکھنا کوئی بھاگنے نہ پاۓ اس بار
I-I-PTI
😁😁😁

21/06/2024

جبری گمشدگی کے بعد پیش خدمت ہے جبری گانے

🫡 😁

Kitna score ho gayaa 🫣
11/06/2024

Kitna score ho gayaa 🫣

پاکستان اب بھی سپر 8 راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر سکتا ہے اگر:- پاکستان کینیڈا اور آئرلینڈ کو ہرا دے- انڈیا یو ایس اے کو ہر...
10/06/2024

پاکستان اب بھی سپر 8 راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر سکتا ہے اگر:
- پاکستان کینیڈا اور آئرلینڈ کو ہرا دے
- انڈیا یو ایس اے کو ہرا دے
- آئرلینڈ یو ایس اے کو ہرا دے
- پاکستان کا نیٹ رن ریٹ یو ایس اے سے بہتر رہے 🙆

09/06/2024

وہ نیو یارک سے بحرالکاہل کتنا کو دور ہے؟🤔
انکو وہاں پھینک کر أؤ!
🖐️سانحہ نو جون😬

09/06/2024

RIP
🖐️🖐️🖐️

09/06/2024

ایسا میچ دیکھنے سے اچھا ہے بندہ چاہت فتح علی خان کا بدو بدی بدو بدی گانا سن لے۔
😬🖐️😬🖐️😬

09/06/2024

گیم پھر چاچے پر أ گئی،
چاچو افتی تیرا ہی أسرا ہے اب
🤪🤭😬🙆

09/06/2024

جی ناظرین!
ٹیم نے اپنی گندی حرکتیں شروع کر دی ہیں، لہٰذا عوام تسبیاں مصلے نکال لیں۔
🙄😬🤭🙆

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Mokal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share