Today Digital

Today Digital Today Digital is a platform Where You can Watch Pakistan's Top Stories, Interesting stories, Social stories & Entertainment Programs.

Youtube link: https://bit.ly/31zwQBP

06/12/2024

ایک ارب ستر کروڑ مالیت کا کیلا فروخت اصل کہانی کیا؟

05/12/2024

میوزک انٖڈسٹری میں بہت سی تلخیاں برداشت کیں مشہور سنگر حمیراارشد کا خصوصی انٹرویو

20/11/2024
چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان نے بھر پور انتخابی مہم چلائی، عوام تک اپنا پیغام پہنچایا اورعوام نے وفاداریاں تبد...
18/07/2022

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان نے بھر پور انتخابی مہم چلائی، عوام تک اپنا پیغام پہنچایا اورعوام نے وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو انتخابات میں مسترد کردیا۔



مقبوضہ جموں و کشمیر میں دستی بم دھماکے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک، 4 زخمی ہو گئے۔
18/07/2022

مقبوضہ جموں و کشمیر میں دستی بم دھماکے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک، 4 زخمی ہو گئے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف کو پاکستان میں مجوزہ نگران حکومت سے مذاکرات میں کوئی اعتراض نہیں۔  |   |
18/07/2022

ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف کو پاکستان میں مجوزہ نگران حکومت سے مذاکرات میں کوئی اعتراض نہیں۔

| |

ذی الحج کا مہینہ شروع ہوتے ہی لاکھوں حجاج کرام مکہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، رواں سال سعودی عرب نے غیر ملکی مسلمانوں کو بھی...
01/07/2022

ذی الحج کا مہینہ شروع ہوتے ہی لاکھوں حجاج کرام مکہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، رواں سال سعودی عرب نے غیر ملکی مسلمانوں کو بھی حج کی اجازت دی ہے۔



وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بڑی خوشی ہے کہ 720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا ہ...
01/07/2022

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بڑی خوشی ہے کہ 720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت میں اس منصوبے پر کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، یہ سی پیک کے تحت مکمل ہونے والا پن بجلی کا پہلا منصوبہ ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کروٹ پن بجلی منصوبے کی تکمیل میں تعاون پر کہا کہ میں چینی حکومت کا شکرگزار ہوں۔

| |

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔آج  انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈا...
30/06/2022

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔

آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 52 پیسےسستا ہو کر 204 روپے 60 پیسےکا ہوگیا ۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےسستا ہوکر 203 روپے 50 پیسےکا ہے۔

خیال رہےکہ گزشتہ روز انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالرکی قدر کاروبار کے اختتام پر ایک روپے 75 پیسے کمی کے ساتھ 205 روپے 12 پیسے رہی تھی۔


Sheikh Rasheed has said that the return of Ishaq Dar would be useless, even Bill Gates cannot stabilize this economy    ...
30/06/2022

Sheikh Rasheed has said that the return of Ishaq Dar would be useless, even Bill Gates cannot stabilize this economy




سوشل میڈیا پر خلیل الرحمٰن کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں عامر لیاقت کی تیسری شادی سے متعلق گفتگو کرتے دیک...
30/06/2022

سوشل میڈیا پر خلیل الرحمٰن کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں عامر لیاقت کی تیسری شادی سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا گیا ۔

میزبان نے خلیل الرحمٰن قمر سے عامر لیاقت کی تیسری شادی سے متعلق سوال کیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ عامرلیاقت کی موت کی ذمہ دار دانیہ بھی ہی ، میرا ذاتی خیال ہے کہ ہم مرد بھی کئی بار بھیانک غلطیاں کرتے ہیں۔




کورونا وائرس کے حوالے سے کی گئی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس بلیوں سے بھی انسانوں میں منتقل ہو...
30/06/2022

کورونا وائرس کے حوالے سے کی گئی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس بلیوں سے بھی انسانوں میں منتقل ہوسکتا ہے۔


The Zil Hajj moon was not sighted anywhere in Pakistan and Eidul Azha will now fall on July 10 (Sunday), Central Ruet-i-...
29/06/2022

The Zil Hajj moon was not sighted anywhere in Pakistan and Eidul Azha will now fall on July 10 (Sunday), Central Ruet-i-Hilal Committee Chairman Maulana Abdul Khabeer Azad announced on Wednesday.

| |

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے  قوم سے اپیل کی ہے کہ کورونا  وائرس سے متعلقہ ہدایات اور ایس او پیز پر عمل کریں۔   ...
29/06/2022

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس سے متعلقہ ہدایات اور ایس او پیز پر عمل کریں۔


سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 41 ہزار 850 روپے ...
29/06/2022

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 41 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 21 ہزار 613 روپے ہوگئی ہے، دوسری طرف عالمی صرافہ بازار میں سونے کا ریٹ 3 ڈالر بڑھ کر 1824 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔

| |

Love story gone wrong,WomanArrested trying to cross border toMarry Pakistani man
28/06/2022

Love story gone wrong,Woman
Arrested trying to cross border to
Marry Pakistani man




The prime minister was addressing the ‘Turnaround Pakistan’ conference organised by the Ministry of Planning and Develop...
28/06/2022

The prime minister was addressing the ‘Turnaround Pakistan’ conference organised by the Ministry of Planning and Development when he received a message from the finance minister regarding a potential increase in funding from the IMF.

“Miftah Ismail in a message said that we will hopefully be receiving $2 billion instead of $1 billion from the IMF,” the premier said. He went on to express his desire for self-reliance, stating that it is “easier said than done”.

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعا...
28/06/2022

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔





Address

Plot 128, Aurangzeb Block Garden Town, Punjab
Lahore
54700

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:45
Tuesday 08:00 - 23:45
Wednesday 08:00 - 23:45
Thursday 08:00 - 23:45
Friday 08:00 - 23:45
Saturday 08:00 - 23:45
Sunday 08:00 - 23:45

Telephone

+924235842206

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Today Digital:

Videos

Share

Category