05/06/2026
🚨 چھوٹے ریٹیلرز کے لیے بڑی خوشخبری!
حکومت نے "آسان اسکیم" لانچ کر دی —
جس کے تحت Rs. 200 ملین تک سالانہ کاروبار کرنے والے تمام دکاندار صرف 1% فکسڈ ٹیکس ادا کریں گے۔
📌 کم از کم ٹیکس صرف Rs. 25,000 سالانہ
📌 یہ اسکیم اختیاری ہے
📌 فائلر اور نان فائلر دونوں شامل ہو سکتے ہیں
📌 روٹین آڈٹ نہیں ہوگی
📌 صرف ایک صفحے کا فارم — اردو میں بھی دستیاب
پاکستان کے 3 سے 4 ملین چھوٹے ریٹیلرز کو باضابطہ معیشت میں لانے کی یہ اب تک کی سب سے بڑی کوشش ہے۔
آپ کی کیا رائے ہے؟ نیچے کمنٹ کریں 👇