Saroash Adil

Saroash Adil I'll share the kind of content that can add value to your lives.

27/07/2023

الله کی بنی اسرائیل کو نصیحت۔
سورہ بقرہ (رکوع : 05)

25/07/2023

حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق اور ابلیس کا سجدے سے انکار۔

23/07/2023

سورہ بقرہ (رکوع : 3)

31/12/2022

Surat No 54 : سورة القمر - Ayat No 54

اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ جَنّٰتٍ وَّ نَہَرٍ ﴿ۙ۵۴﴾

۔ ( البتہ ) جن لوگوں نے تقوی کی روش اپنا رکھی ہے ، وہ باغات اور نہروں میں ہوں گے ،

28/12/2022

Surat No 76 : سورة الدھر - Ayat No 21
(جنتیوں کا احوال)

ان کے اوپر باریک ریشم کا سبز لباس اور دبیز ریشم کے کپڑے ہوں گے ، اور انہیں چاندی کے کنگنوں سے آراستہ کیا جائے گا ، اور ان کا پروردگار انہیں نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا۔

16/12/2022

Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 52

ثُمَّ قِیۡلَ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ذُوۡقُوۡا عَذَابَ الۡخُلۡدِ ۚ ہَلۡ تُجۡزَوۡنَ اِلَّا بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡسِبُوۡنَ ﴿۵۲﴾

پھر ظالموں سے کہا جائے گا کہ : اب ہمیشہ کے عذاب کا مزہ چکھو ۔ تمہیں کسی اور چیز کا نہیں ۔ صرف اس ( بدی ) کا بدلہ دیا جارہا ہے جو تم کماتے رہے ہو

13/12/2022

Name the rights that Men have and Women don't in our society...

05/12/2022

حضرت ام شریک ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ لوگ دجال سے بھاگ کر پہاڑوں پر جا پہنچیں گے ۔‘‘ ام شریک ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! اس وقت عرب کہاں ہوں گے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ (اس وقت) قلیل ہوں گے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

02/12/2022

سورہ آل عمران میں 'عمران' کون سی شخصیت ہے؟

عمران حضرت موسیٰ اور ہارون کے والد کا نام تھا، جسے بائیبل میں ” عمرام “ لکھا ہے۔

25/11/2022

Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 23

اور ( اے پیغمبر ! ) کسی بھی کام کے بارے میں کبھی یہ نہ کہو کہ میں یہ کام کل کرلوں گا ،

15/11/2022

Deep down we all are "Munafiq" in some cases.

26/08/2022

کوہستان میں پانچ بھائی سیلابی ریلے کے بیچوں بیچ پورے5گھنٹے زندگی اورموت کے درمیان جھولتے رہے،سوشل میڈیا پردہائیوں کے باوجودصوبائی حکومت ایک ہیلی کاپٹر پشاور سے نہ بھیج سکی جسے آنے میں فقط ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ ہی لگتا۔ حکومتی مدد کے انتظار میں 5 جوان سیلابی ریلے میں بہہ گئے 😭😭

O pae je Ertugrul series.
19/08/2022

O pae je Ertugrul series.

17/08/2022
08/08/2022

حسین و منی و انا من الحسین

02/08/2022

منافقوں کے بارے میں سورہ بقرہ کےاندر اللہ کیا وعید کرتا ہے۔۔

31/07/2022

وہ جس نے22 لاکھ مربع میل پراسلامی حکومت پھیلائ،
جس نے دنیا کو بہترین عدل و انصاف کئ نظام سے متعارف کروایا، شہا دت کے وقت وہ بھی اللہ سے مغفرت کے طلبگار تھے۔
یکم محرم، شہادت خلیفہ دوم، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saroash Adil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saroash Adil:

Videos

Share