Sajid Ramzan Dogar

Sajid Ramzan Dogar نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ...
(15)

شلوار قمیض میں بندہ کمر سے اوپر والا جسم جیکٹ شال وغیرہ سے ڈھانپ کہ سردی سے بچا لیتا ہے سر بھی ہیلیمنٹ ٹوپی وغیرہ سے بچا...
01/01/2025

شلوار قمیض میں بندہ کمر سے اوپر والا جسم جیکٹ شال وغیرہ سے ڈھانپ کہ سردی سے بچا لیتا ہے سر بھی ہیلیمنٹ ٹوپی وغیرہ سے بچا لیتا ہے اور پاؤں بھی بُوٹ موزے وغیرہ پہن کہ سردی سے بچا لیتا ہے پر شدید ٹھنڈ میں جب بائیک چلاتے ہوئے ٹانگوں پہ یخ ٹھنڈی ہوا لگتی ہے تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں 😂
یہ زبردست حل نکالا ہے بھائی نے میرا سلام ہے اس بھائی کو۔۔۔

प्यार में पड़े इंसान की नजर मेंविश्व की कुल जनसंख्या एक व्यक्ति हैऔर जिससे वह प्यार करता है❤️
27/12/2024

प्यार में पड़े इंसान की नजर में
विश्व की कुल जनसंख्या एक व्यक्ति है
और जिससे वह प्यार करता है❤️

18/12/2024

Today I'm so 😭 sad

18/12/2024
14/10/2024

Hawa hawai 🐎

14/10/2024

KGF chapter 3
Trailer
Yash as a rocky Bhai
⚖️💬🎥

اک مرتبہ ‏میاں بیوی کسی گاؤں گئے۔وہاں ایک کنواں تھا۔ جس میں سکّہ ڈالنےسےمراد پوری ہوجاتی تھیپہلےشوہر نے”1 روپیہ"پھینکا ا...
27/09/2024

اک مرتبہ ‏میاں بیوی کسی گاؤں گئے۔
وہاں ایک کنواں تھا۔ جس میں سکّہ ڈالنےسےمراد پوری ہوجاتی تھی
پہلےشوہر نے”1 روپیہ"پھینکا اور دعا کی
پھر بیوی نے آگے بڑھ کر کوشش کی مگر توازن کھو کر کنویں میں جا گری
یہ دیکھ کر شوہر کی آنکھوں میں آنسو آگئے 😢
آسمان کی طرف دیکھ کر بولا

“اینی چھیتی " ( اتنی جلدی )😂

Road Prince Launches ATV Off Road Loader 200cc in Pakistan.© PakWheels.comSajid Ramzan Dogar
26/09/2024

Road Prince Launches ATV Off Road Loader 200cc in Pakistan.

© PakWheels.com
Sajid Ramzan Dogar

پنڈتوں کی محلے میں ایک ٹھاکر  صاحب رہتے تھےجو روزانہ چکن بنا کر کھاتے تھےچکن کی خوشبو سے پریشان ہوکر پنڈتوں نے مہنت (مند...
26/09/2024

پنڈتوں کی محلے میں ایک ٹھاکر صاحب رہتے تھے
جو روزانہ چکن بنا کر کھاتے تھے
چکن کی خوشبو سے پریشان ہوکر پنڈتوں نے مہنت (مندر کے بڑے پجاری) سے شکایت کی
مہنت نے ٹھاکر صاحب کو کہا کہ آپ بھی برہمن دھرم اپنا لو جس سے کسی کو آپ سے کوئی شکایت نہ ہو
ٹھاکر صاحب مان گئے
تو مہنت نے ٹھاکر صاحب پر گنگا جل چھڑکتے ہو سنسکرت میں کہا تم پیدا راجپوت ہوئے تھے پر اب تم برہمن ہو
اگلے دن پھر ٹھاکر صاحب کے گھر سے چکن کی خوشبو آئی تو سب پنڈتوں نے پھر مہنت سے شکایت کی
اب مہنت پنڈتوں کے لیکر ٹھاکر صاحب کے گھر گئے تو دیکھا
ٹھاکر صاحب چکن پر گنگا جل چھڑک رہے تھے اور کہہ رہے تھے
تم پیدا تو مرغا ہوئے تھے پر اب تم آلو ہو
😂😂😂
SajSajid Ramzan DogarmSajid Ramzan DogargSajid Ramzan Dogar

23/09/2024

ایک سپاہی نے اپنے کمانڈر سے کہا: "سر، میرا دوست میدان جنگ سے واپس نہیں آیا، میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے اسے ڈھونڈنے کی اجازت دیں!"

کمانڈر نے کہا: "اجازت نہیں دی جاتی، میں نہیں چاہتا کہ تم اپنی زندگی خطرے میں ڈالو، شاید وہ پہلے ہی مر چکا ہو۔"

سپاہی نے اپنے کمانڈر کی ممانعت کی پروا نہ کرتے ہوئے میدان جنگ کی طرف چل پڑا۔ ایک گھنٹے بعد، وہ زخمی حالت میں واپس آیا، اپنی موت کے دہانے پر، اپنے دوست کی لاش کو اٹھائے ہوئے۔

کمانڈر نے فخر سے کہا: "میں نے تم سے کہا تھا کہ وہ مر چکا ہوگا، بتاؤ کیا وہ واقعی اس قابل تھا کہ تم اپنی جان خطرے میں ڈالتے؟"
سپاہی نے جواب دیا: "بلا شبہ، جب میں نے اسے پایا، وہ ابھی زندہ تھا، اور وہ مجھ سے کہہ سکا، 'مجھے یقین تھا کہ تم ضرور آؤ گے۔'"

دوستی ایسی روحوں کا تعلق ہے جو ایک دوسرے کے لیے جان نچھاور کرتی ہیں۔
True friendship ❤️

Save nature❣️
21/09/2024

Save nature❣️

ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے کہ ﮐﺴﯽ مظلوم ﭘﺮ ﺁﺝ...
21/09/2024

ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ
ﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے کہ ﮐﺴﯽ مظلوم ﭘﺮ ﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﻠﻢ ہوا ہے۔ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻟﮯ ﺁﺅ۔
ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺳﺐ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : " ﺳﻠﻄﺎﻥ، ہمیں ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ، ﺁﭖ ﺁﺭﺍﻡ ﺳﮯ ﺳﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔ "
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﺐ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﭙﮍﮮ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﻣﺤﻞ ﺳﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﻧﮑﻼ۔ ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﭘﭽﮭﻮﺍﮌﮮ ﻣﯿﮟ ﺣﺮﻡ ﺳﺮﺍ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺍُنہیں ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺩﯼ : " ﺍﮮ اللہ ! ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ
ﻣﺼﺎﺣﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﻋﯿﺶ ﻭ ﻋﺸﺮﺕ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﺭہا ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﻋﻘﺐ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ یہ ﻇﻠﻢ ﺗﻮﮌﺍ ﺟﺎ ﺭہا ہے۔ "
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : "ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮐﺮرہے ہو؟ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻤﻮﺩ ہوﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻓﺮﯾﺎﺩﺭﺳﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﯾﺎ ﮬﻮﮞ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﮐﯿﺎ ﻇﻠﻢ ﮬﻮﺍ ﮬﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ؟ "
" ﺁﭖ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺹ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ہر ﺭﺍﺕ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﻭ ﺗﺸﺪّﺩ ﮐﺮﺗﺎ ہے۔ "
"ﺍِﺱ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﮐﮩﺎﮞ ﮬﮯ؟"
" ﺷﺎﯾﺪ ﺍﺏ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﮬﻮ۔"
" ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﻓﻮﺭﺍً ﺁ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻃﻼﻉ ﮐﺮ ﺩﻭ۔ " ﭘﮭﺮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﺩﺭﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ کہ ﺟﺐ بھی یہ دربار ﺁﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﻭ۔ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﯽﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ۔
ﺍﮔﻠﯽ ﺭﺍﺕ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺘﺎﯾﺎ کہ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ہے۔
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﺗﻠﻮﺍﺭ ہاتھ ﻣﯿﮟ ﻟﺌﮯ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻞ ﭘﮍﺍ۔ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ کہ ﮔﮭﺮ کے ﺳﺎﺭﮮ ﭼﺮﺍﻍ ﺑﺠﮭﺎ ﺩﻭ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮬﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺲ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﺳﺮ ﺗﻦ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔
ﭘﮭﺮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ کہ ﭼﺮﺍﻍ ﺭﻭﺷﻦ ﮐﺮ ﺩﻭ۔ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﭘﮍﺍ۔
ﭘﮭﺮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : " ﺍﮔﺮ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮬﮯ ﺗﻮ ﻟﮯ ﺁﺅ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﺨﺖ ﺑﮭﻮﮎ ﻟﮕﯽ ﮬﮯ۔ "
" ﺁﭖ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺠﮫ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟"
" ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ہے، ﻟﮯ ﺁﺅ "!
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﮐﮭﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﺍﭨﮭﺎ ﻻﯾﺎ ﺟﺴﮯ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺭﻏﺒﺖ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﯾﺎ۔ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﻟﮕﺎ کہ ﭼﺮﺍﻏﻮﮞﮐﻮ ﺑﺠﮭﺎنا، ﺳﺠﺪﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﭨﯽ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺁﺧﺮ ﮐﯿﺎ
ﻣﺎﺟﺮﺍ ﮬﮯ؟ سلطان نے فرمایا:
"ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﺳﻨﯽ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﺎ کہ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﻇﻠﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ہمّت ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺴﯽ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ہوﺳﮑﺘﯽ ﮬﮯ۔ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﺪﺭﺍنہ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ نہ ہوجائے۔ ﭼﺮﺍﻍ ﺟﻠﻨﮯ ﭘﺮ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ

Address

Lahore

Telephone

+923032945785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Ramzan Dogar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Ramzan Dogar:

Videos

Share