Ammar Speaks

Ammar Speaks Video Creator | Social-Media Activist | Writer | Blogger

18/08/2024

ارشد ندیم کے گولڈ میڈل کا ڈیزائن: صرف دو فیصد سونا اور آئفل ٹاور کا ایک ٹکڑا -- مگر قیمت؟

18/08/2024

ریلوے انجن کی تاریخ۔۔۔۔۔؟

14/07/2024

Reality of load shedding

09/07/2024

الحمدللہ
15k Family
Thanks for your support

I've just reached 12K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
06/07/2024

I've just reached 12K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

11/06/2024

8 ایسے جاندار جو کبھی نہیں سوتے۔

28/05/2024

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کیا ہے؟ ایک ایسا ہتھیار جو ہر کسی کو برہنہ کر سکتا ہے ؟

26/05/2024

امریکہ میں جہازوں کا قبرستان

25/05/2024

گرگٹ کیسے رنگ بدلتا ہے ؟
how do chameleon change the colour?

24/05/2024

طابوت سکینہ کیا ہے ؟ اور یہودی اسے کیوں ڈھونڈ رہے ہیں؟

24/05/2024

ڈارک ویب سائٹس اور ڈیب ویب سائٹس کیا ہیں؟ ان پر کیسا کونٹینٹ (content) ہوتا ہے؟ آئیے جانتے ہیں

19/05/2024

ایک آم تین لاکھ روپے کا، دنیا کے مہنگے ترین آم کی خصوصیات جانئیے
دنیا کے سب سے مہنگا آم Miyazaki mango جو کہ "Egg of the Sun” کے نام سے بھی مشہور ہے، مارکیٹ میں 9 لاکھ سےزائد روپوں میں دستیاب ہے۔

19/05/2024

دنیا میں کچھ "حقیقتیں اور نصیحتیں"
ضرور سنیں اور کمینٹ سیکشن میں اپنے ویوز ضرور بتائیے۔۔۔!

28/04/2024

اپنی چونچ سے گھونسلا سینے والا 'درزی پرندہ'
قدرت کا حیرت انگیز نمونہ

28/01/2024

Life Lesons ..
Must Watch

کراچی سے مانسہرہ کا جی پی ایس (گوگل میپ) پر تخیلاتی بس کا سفرلگ بھگ 964 میل اور کم بیش 1650 کلومیٹر کا سفر بنتا ہےوقت کے...
07/01/2024

کراچی سے مانسہرہ کا جی پی ایس (گوگل میپ) پر تخیلاتی بس کا سفر
لگ بھگ 964 میل اور کم بیش 1650 کلومیٹر کا سفر بنتا ہے
وقت کے حساب سے 18 سے 22 گھنٹوں میں یہ سفر طے کیا جاتا ہے
جس میں کھانے، نماز، ناشتے و دیگر چند چھوٹی اور مختصر بریکس بھی ہوتی ہیں،

اس سفر کا آغاز کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ لسبیلہ چوک سے ہوتا ہے
گاڑی اپنے اڈے سے نکلتی ہے تو فلمستان کے کمپاونڈ سے سواریاں بیٹھتی ہیں اور گاڑی نشتر روڈ سے تین ہٹی پھولوں کی مارکیٹ کی طرف روانہ ہوجاتی ہے،
تین ہٹی سے شاہراہِ پاکستان اور پھر سہراب گوٹھ الاصف اسکوائر جاتی ہے جہاں سے باقاعدہ سفر کا آغاز ہوجاتا ہے،
سب سے پہلے سپر ہائی وے پر گاڑی حیدرآباد کی طرف کوچ کر جاتی ہے اس کے بعد بس قاضی احمد اور پھر مورو کی طرف روانہ ہوتی ہے،
پھر
نوشہرو فیروز، کنڈیارو، رانی پور سے ہوتے ہوئے خیرپور اور سکھر ملتان موٹر وے N-5 میں داخل ہوجاتی ہے،
موٹروے سے جاتے ہوئے ملتان سکھر انٹرچینج پر
ملتان فیصل آباد موٹروے N-4 میں داخل ہوجاتی ہے
فیصل آباد ٹول پلازہ سے پنڈی بھٹیاں-فیصل آباد موٹروے میں داخل ہوجاتی ہے
پنڈی بھٹیاں انٹرچینج سے اسلام آباد-لاہور موٹروے M-2 سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوجاتی ہے اور
اسلام آباد ٹول پلازہ سے پھر گاڑی M-1 اسلام آباد -پشاور موٹروے میں داخل ہوتی ہے
اس کے بعد برہان انٹرچینج سے گاڑی M-15 خوبصورت ہزارہ موٹروے پر نکل پڑتی ہے
جہاں وہ سرنگوں سے ہوتی ہوئی پانو ڈیری سے اترنے کے بعد اوگی روڈ کی طرف رواں دواں ہوتی ہے
رستے میں بھیرکنڈ، خاکی، سیری، اربوڑا جیسے خوبصورت علاقے آتے اور گاڑی کا سفر اپنے آخری اسٹاپ اوگی کے اڈے پر اختتام پذیر ہوجاتا ہے،

آپ میں سے کس کس نے ان گاڑیوں میں سفر کیا ہے اور کون سی سروس آپ نے استعمال کیں اور آپ کا تجربہ کیسا رہا؟
کمنٹ میں ضرور بتائیے گا۔۔

02/01/2024

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"

07/11/2023

سری لنکن آل راونڈر اینجلیو میتھیوز کیسے آوٹ ہوئے؟ Time Out Rule کیا ہے؟

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ammar Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ammar Speaks:

Videos

Share