Rashiidgk.FB.Star

Rashiidgk.FB.Star I'm hard working boy�

04/11/2024

31/10/2024

یہ پانچ لاکھ کا نوٹ اسلامی جمہوریہ ایران کا ہے۔
جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 3300 بنتے ہیں۔
لیکن اس کے باوجود وہاں کے ریلوے سٹیشن ہمارے ایئرپورٹ سے بہتر ہیں
وہاں کا ہر روڈ ہماری موٹر وے سے بہتر ہے
وہاں ایک کلو گھی کی قیمت پاکستانی روپوں میں 150 روپے ہے
وہاں ایک منٹ کے لیے بجلی یا گیس نہیں جاتی
ڈومیسٹک فلائٹ کی قیمت 30 سے 50 ڈالر ہے
لمبے فاصلے کی بس کا کرایہ 5 سے 10 ڈالر ہے
وہاں ہر غریب امیر کے پاس اپنی گاڑی ہے ۔
تھوڑا نہیں خدارا زیادہ سوچیئے..!!
اسلامی جمہوریہ پاکستان پائندہ باد

With Azeem Buzdar – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
27/10/2024

With Azeem Buzdar – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

With Furqan Korai – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
27/10/2024

With Furqan Korai – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

24/10/2024

Viral accounts # # Azeem Buzdar

24/10/2024

Funny video

آگر آپ نے بھی ابھی تک ارننگ والا ٹک ٹاک اکاؤنٹ نہیں بنایا ہے تو ہم سے بالکل کم قیمت میں بنوا سکتے ہیں وہ 10 ہزار فالورز ...
17/10/2024

آگر آپ نے بھی ابھی تک ارننگ والا ٹک ٹاک اکاؤنٹ نہیں بنایا ہے تو ہم سے بالکل کم قیمت میں بنوا سکتے ہیں وہ 10 ہزار فالورز کی آفر کے ساتھ ۔
تو ابھی نیچے دئیے گئے وٹسپ بٹن پر کلک کر کے رابطہ کریں شکریہ ۔
03117100541

کلاس میں اسکول کے  ایک نئے استاد داخل ہوتے ہیں تھوڑا سا تعارف لے دے کر بچوں کا ٹیسٹ لینے کے لیے ایک سوال کرتے ہیں. اور ا...
12/10/2024

کلاس میں اسکول کے ایک نئے استاد داخل ہوتے ہیں تھوڑا سا تعارف لے دے کر بچوں کا ٹیسٹ لینے کے لیے ایک سوال کرتے ہیں. اور اشارہ اس بچے کی طرف کر دیتے ہیں جو کلاس کا سب سے نا لائق بچہ ہوتا ہے. استاد کا اشارہ دیکھ کر کلاس کے دوسرے بچے ہنسنے لگتے ہیں. کہ استاد جی نے جواب دینے کے لیے اٹھایا بھی تو کس بچے کو .....
لیکن استاد تو پھر استاد ہی ہوتا ہے.
ان کو سمجھ آ گئی کہ یہ کلاس کا سب سے نالائق بچہ ہو گا
اسی لیے سب بچے ہنس رہے ہیں. استاد نے بچے کو بیٹھنے کے لیے کہا اور درس دینے میں مصروف ہو گئے.
چھٹی کے وقت استاد نے اس نالائق بچے کو اپنے پاس بلا لیا
اور جب سب بچے چلے گئے تو استاد نے اس بچے کو ایک سوال دیا اور اس کا جواب بھی لکھ کر دیا. اور کہا کہ اسے یاد کر لو اور کل جب میں کلاس میں سوال کروں گا. تو یہ جواب تم نے مجھے کلاس میں دینا ہے.
بچے نے وہ سوال اور جواب یاد کر لیا.
دوسرے دن جب استاد کلاس میں آئے تو انھوں نے وہی سوال جو اس نالائق بچے کو دیا تھا. ساری کلاس سے پوچھا
سوال تھوڑا مشکل تھا. تو سب بچے خاموش ہو گئے لیکن وہی نالائق بچہ جس کو استاد نے سوال یاد کرنے کا کہا تھا اس نے اپنا ہاتھ بلند کیا کہ میں اس کا جواب دیتا ہوں. سب بچے جو کل ہنس رہے تھے حیرانگی سے اس کی طرف دیکھنے لگے. استاد نے اس بچے کو کہا ہاں جواب دو. بچے نے فر فر اس سوال کا جواب سنا دیا..
استاد نے شاباش دی اور اسے بیٹھنے کو کہا.
اب اس نالائق بچے میں خوشی کے ساتھ ساتھ خود اعتمادی پیدا ہونا شروع ہو چکی تھی.
استاد روزانہ اس بچے کے ساتھ یہی عمل دھراتے رہے .
اور پھر آخر وہ دن بھی آیا جب وہ نالائق بچہ اپنی کلاس کا سب سے لائق اور پر اعتماد بچہ بن چکا تھا....
سبق..
بچوں کی نفسیات سمجھ کر اگر ان کو ٹریٹ کیا جائے تو ہر بچہ اس معاشرے کا قابل فرد بن سکتا ہے💝

With میر عاکف بلوچ – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
02/10/2024

With میر عاکف بلوچ – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

01/10/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Yes, by this app we mean we are very connected with Facebook, running it gives us many benefits and this app is very good. Thank you very much dear team Facebook Pakistan.

01/10/2024

جس بھائی کو ٹیک ٹوک پر پیسے کمانے ہو اور طریقہ نا آتا ہو وہ ہم سے ربطہ کرے انشاللہ یاد کرے گا وہ

25/09/2024
Professional Movers And Packers  Hi,Sir/Madam...(+971 58 282 6809)We are Professional Movers And Packers ,  Transportati...
25/09/2024

Professional Movers And Packers
Hi,Sir/Madam...(+971 58 282 6809)
We are Professional Movers And Packers , Transportation, removal & shifting
Expert in relocation. Professional
services from friendly people. For
moving your office or house, flat/villa/
apartment's furniture & fixtures,
curtains fixing blinds fixing and also
LCD fixing We offer you the best & very
care full handling services at a cost
that you like. We are very friendly &
reasonable cost will never be an issue
with us. we'll take care of your belongings.
We do the packing & handling very carefully.
And work in harmony. Even we do small moving
in very reasonable price, and moving expertise
the smart choice for all of your moving
needs 24 hours and also Friday service.
https://wa.me/+971582826809

Address

Dgkhan
Lahore
MYLIFERA

Telephone

+923117100541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashiidgk.FB.Star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rashiidgk.FB.Star:

Videos

Share