ch_amjad_randhawa

ch_amjad_randhawa cricket monster

Finally  Australia win
03/10/2023

Finally Australia win

After watching this i accept the fact that Although Rawalpindi cricket stadium didn't have Chairs but much better than t...
03/10/2023

After watching this i accept the fact that Although Rawalpindi cricket stadium didn't have Chairs but much better than this world richest board's stadium 🙂

03/10/2023
King   will start the World Cup in India as a No.1 ODI batsman in the World 👑🤞Gill ☕
03/10/2023

King will start the World Cup in India as a No.1 ODI batsman in the World 👑🤞
Gill ☕

03/10/2023

The International Cricket Board has announced the prize money for the World Cup 2023!

monster

It's  time to boom boom
03/10/2023

It's time to boom boom

29/09/2023

29/09/2023

ویرات کوہلی کا سامنا پانچ بار جنید خان سے ہوا ہے ، تب جب وہ اپنے کرئیر کے بلکل پیک پر تھے ،
اور چار بار ان کا سامنا محمد عامر سے ہوا ، اور ان 9 اننگز کا کیلکولیشن کچھ یو ہے :

کوہلی بمقابلہ جنید خان
Innings: 5
Balls: 24
Runs: 3
Dismissal: 3
Avg: 1.0

کوہلی بمقابلہ محمد عامر
4 innings
41 balls
40 Runs
Dismissal: 2
Avg: 20

کوہلی کی خوش قسمتی یا پاکستان کی بدقسمتی سمجھو کہ دونوں میں سے ایک بالر بھی پاکستانی سکواڈ کا حصہ نہیں ہے اور نا مزید کبھی بن پائیں گے ۔
میں ہرگز کوہلی کو چھوٹا بیٹسمین نہیں کہہ رہا یہاں میں مینشن کررہا ہوں کہ یہ دونوں ویرات کے لئے قہر تھے ،
عامر کے خلاف پھر بھی وہ کچھ نہ کچھ کھیل پاتا تھا جنید اس کو ہلنے ہی نہیں دیتا تھا ،
میں حیران ہوں پی سی بی نے آخر اس کی کرئیر تباہ کیوں کردی ؟




پاکستانی آلرٶنڈر شاداب خان اور انڈین وکٹ کیپر بیٹر سنجو سیمسن دونوں ورلڈکپ کے میگا ایونٹ کے دوران کپ شپ کرتے ہوۓ۔ Cricke...
29/09/2023

پاکستانی آلرٶنڈر شاداب خان اور انڈین وکٹ کیپر بیٹر سنجو سیمسن دونوں ورلڈکپ کے میگا ایونٹ کے دوران کپ شپ کرتے ہوۓ۔
Cricket monster

29/09/2023

پاکستان کی کوئی گیم سکون سے نہیں دیکھ سکتے چاہے وارم اپ گیم ہی کیوں نہ ہو -

Brilliant batting team Pakistan
29/09/2023

Brilliant batting team Pakistan

مرتے وقت انسان کی زبان کیوں بند ہو جاتی ہے؟؟ #---------------/------------------/------------------------------- #روایت ...
02/10/2022

مرتے وقت انسان کی زبان کیوں بند ہو جاتی ہے؟؟
#---------------/------------------/------------------------------- #
روایت ہے کہ مرتے وقت فرشتوں کو دیکھ کر آدمی کی زبان بند ہو جاتی ہے تو چار فرشتے اس کے پاس آتے ہیں اور سلام کرتے ہیں۔ پہلا فرشتہ سلام کرنے کے بعد کہتا ہے۔ اے اللہ کے بندے! میں تیرے رزق پر
موکل تھا۔ میں تمام زمیں پر تلاش کر آیا ہوں۔ مجھے تیرے رزق کا لقمہ کہیں نہیں ملا۔ اس کے بعد دوسرا فرشتہ سلام کے بعد کہتا ہے میں تیرے پانی پر ماکل تھا، میں تمام زمین پر تلاش کر آیا ہوں مگر تیرے نصیب کا
ایک قطرہ پانی مجھے نہیں ملا۔تیسرا فرشتہ کہتا ہے میں تیری سانس پر موکل تھا، مگر اب زمین پر کہیں بھی ایک سانس نظر نہیں آیا۔ پھر چوتھا فرشتہ کہتا ہے کہ میں تیری عمر پر موکل تھا۔ اب زمین پر تیری عمر کا کوئی حصہ
موجود نہیں۔ اس کے بعد نامہ، اعمال اس کو دکھائے جاتے ہیں۔ اس وقت میت کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں۔وہ دائیں بائیں دیکھتا ہے اور نامہِ اعمال پڑھنے سے ڈرتا ہے اس کے بعد ملک الموت اس کی روح قبض کو لیتے ہیں۔
یا اللہ پاک! ہم سب کا خاتمہ بلخیر فرمانا اور ہمارے عمال ہمارے دایئں ہاتھ میں ہوں اور قیامت کے روز ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا۔ آمین۔

02/10/2022

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ch_amjad_randhawa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share