MATFacts

MATFacts Please Subscribe our channel to get latest updates.

Welcome to "MATFacts" page...
Here You can get videos about Information,Biographies, General Knowledge, Science, Documentaries, Interesting facts, Inspiration stories
Islamic stories.

Most people think that this would be Mercury, as it is the closest planet to the sun.However, Venus has a lot of gasses ...
22/06/2024

Most people think that this would be Mercury, as it is the closest planet to the sun.

However, Venus has a lot of gasses in its atmosphere which creates a “Greenhouse Effect” that causes a constant temperature of 864° Fahrenheit (462° Celsius) everywhere on the plant’s surface.


بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں امریکا کی ٹیم 128 رنز بناسکی، ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 10.5 اوورز میں ایک...
22/06/2024

بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں امریکا کی ٹیم 128 رنز بناسکی، ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 10.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔

امریکی عدالتی قوانین کے تحت جب بھی دو فریقین میں ٹرائل ہوتا ہے، وہاں پہلے دونوں فریقین کو قانونی اپیلیں تحریری طور پر پہ...
22/06/2024

امریکی عدالتی قوانین کے تحت جب بھی دو فریقین میں ٹرائل ہوتا ہے، وہاں پہلے دونوں فریقین کو قانونی اپیلیں تحریری طور پر پہلے ہی جمع کروانے پڑتے ہیں۔

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی، رقم موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کم اور سندھ...
21/06/2024

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی، رقم موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کم اور سندھ میں لائیو اسٹاک کے شعبے میں بہتری پر خرچ ہوگی۔


ٹک ٹاک میں پہلے سے ہی وہاں اپ لوڈ کیے گئے مواد، ویڈیوز اور تصاویر کو تلاش کرنے کا فیچر موجود ہے، لیکن اب امکان ہے کہ ٹک ...
21/06/2024

ٹک ٹاک میں پہلے سے ہی وہاں اپ لوڈ کیے گئے مواد، ویڈیوز اور تصاویر کو تلاش کرنے کا فیچر موجود ہے، لیکن اب امکان ہے کہ ٹک ٹاک گوگل سرچ انجن جیسا فیچر پیش کرے گا۔

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے سپر ایٹ مرحلے میں بنگلہ دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک مکمل کرکے ریکارڈ بک میں اپ...
21/06/2024

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے سپر ایٹ مرحلے میں بنگلہ دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک مکمل کرکے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروادیا۔

کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق انٹیگوا کے شہر نارتھ ساؤنڈ میں ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے دوران آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے بنگلہ دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک مکمل کی اور یوں وہ مختصر فارمیٹ کے ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دوسرے آسٹریلوی باؤلر بن گئے۔

پیٹ کمنز کی ہیٹ ٹرک ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی پہلی ہیٹ ٹرک ہے، جب کہ مجموعی طور پر ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں یہ کارنامہ ساتویں بار انجام دیا گیا۔

21/06/2024
حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر 17 سے 19 جون تک چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے عید کی چھ...
11/06/2024

حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر 17 سے 19 جون تک چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرکیا۔


محمد شیراز کے انسٹاگرام پر 1.1 ملین فالوورز ہیں۔ ان کے یوٹیوب بائیو کے مطابق، محمد شیراز پاکستان میں سب سے کم عمر یوٹیوب...
09/03/2024

محمد شیراز کے انسٹاگرام پر 1.1 ملین فالوورز ہیں۔ ان کے یوٹیوب بائیو کے مطابق، محمد شیراز پاکستان میں سب سے کم عمر یوٹیوبر اور وی لاگر ہیں۔ محمد شیراز نے اپنی بائیو میں مزید کہا "میں اپنے گاؤں کی سادہ زندگی اور تجربات کو شیئر کرتا ہوں،"

وزیر اعظم مودی نے کولکتہ میں ہندوستان کی پہلی زیر آب میٹرو سروس کا افتتاح کیا ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست...
08/03/2024

وزیر اعظم مودی نے کولکتہ میں ہندوستان کی پہلی زیر آب میٹرو سروس کا افتتاح کیا ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں ملک کی پہلی زیر آب میٹرو سرنگ کا افتتاح کیا ہے۔ میٹرو ٹنل دریائے ہوگلی کے نیچے بنائی گئی ہے جو کولکتہ اور ہاوڑہ کے شہروں کو جوڑتی ہے۔

03/03/2024

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MATFacts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category