Islamic World Vibes

Islamic World Vibes Islam is the Complete Code of Life. The Ever Best Religion according to nature for humanity.

06/09/2023
17/08/2023
میٹا تھریڈز کیا ہے؟؟تھریڈ پلیٹ فارم انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جو آج سے سب کے لئے اویلیبل ...
07/07/2023

میٹا تھریڈز کیا ہے؟؟
تھریڈ پلیٹ فارم انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جو آج سے سب کے لئے اویلیبل ہو چکا ہے، تھریڈز ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جہاں یوزرز 50 الفاظ پر مشتمل شارٹس، پوسٹس یا اپ ڈیٹس پوسٹ کر سکیں گے اور پبلک کنورسیشن جوائن کر سکیں گے۔۔ تھریڈ ایپ بالکل ٹوئٹر کی طرح ہے، 'تھریڈز' پر آپ کی نیوز فیڈ میں ان اکاؤنٹس کی پوسٹس اور اپ ڈیٹس شامل ہوں گی جنہیں آپ انسٹاگرام ایپ پہ فالو کرتے ہیں۔
پلے سٹور سے تھریڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں پھر ایپ پر کلک کریں اور لاگ ان انسٹاگرام کے بٹن کو دبائیں۔ ایک بار جب آپ اکاؤنٹ بنائیں گے، تو آپ کا انسٹاگرام والا نیم ایپ پر چلا جائے گا۔ پھر آپ پرسنل پروفائل بنا سکیں گے۔ لاگ ان کرنے کے بعد، آپ انسٹاگرام پہ جن لوگوں کو فالو کرتے ہیں انہیں فالو اور میسج کر سکیں گے
تھریڈ ابھی iOS اور android میں اویلیبل ہے فالحال ڈیسک ٹاپ یعنی کمپیوٹر لیپ ٹاپ ورژن نہیں ہے اس کا..
Follow me on thread 🎉
Link :https://www.threads.net/

02/10/2022

Welcome

Address

Lahore

Website

http://shorturl.at/etY79, http://shorturl.at/IvU26

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic World Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic World Vibes:

Videos

Share