Opinions Network

Opinions Network Naked Eye - an opinion and media blog slant at the news .

‏پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنی کابینہ کیلئے نام فائنل کر لیے ہیں، کابینہ کیلئے منتخب ارکان کل  حلف اٹھائیں گے ، ...
05/03/2024

‏پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنی کابینہ کیلئے نام فائنل کر لیے ہیں،

کابینہ کیلئے منتخب ارکان کل حلف اٹھائیں گے ، پنجاب کابینہ کے وزراء کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی ،پنجاب کابینہ کی حلف برداری کل 4بجے گورنر ہاؤس میں ہو گی،گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نامزد صوبائی وزراء سے حلف لیں گے ۔

گورنر ہاؤس انتظامیہ کو حلف برداری کے حوالے سے آگاہ کردیاگیا ،نامزد صوبائی وزراء کو اطلاع دے دی گئی ہے،

قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے پنجاب کابینہ کے ناموں کی منظوری دے دی ،

پنجاب کابینہ میں 16 سے 25وزراء شامل ہونگے ،

پنجاب کابینہ میں مشیران اور معاونین خصوصی بھی شامل ،

پنجاب کابینہ میں

مریم اورنگزیب ،

رانا ثنااللہ ،

پرویز رشید ،

عظمی بخاری ،

خواجہ عمران نذیز ،

خواجہ سلمان رفیق،

صہیب بھرت ،

ملک فیصل ایوب کھوکھر،

رانا اسکندر حیات،

سردارشیر علی گورچانی ،

میاں مجتبی شجاع الرحمن،

بلال یاسین کا نام شامل ہے،

مسلم لیگ ق اور آئی پی پی کا ایک ایک وزیر بھی پنجاب کابینہ کا حصہ ہوگا۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کی 7 جنرل نشستیں جیتنے والی جے یو آئی کو خواتین کی 10 مخصوص نشستیں مل گئیں، 6 سیٹوں والی ن لیگ کو 8...
05/03/2024

خیبر پختونخوا اسمبلی کی 7 جنرل نشستیں جیتنے والی جے یو آئی کو خواتین کی 10 مخصوص نشستیں مل گئیں، 6 سیٹوں والی ن لیگ کو 8 اور 4 نشستوں والی پیپلز پارٹی کو خواتین کی 6 مخصوص سیٹیں مل گئیں

عمران خان نے خیبرپختونخوا کابینہ کی منظوری دیدیپہلے مرحلے میں کابینہ کے 17 ارکان حلف اٹھائیں گے، کابینہ میں تاج محمد ترن...
05/03/2024

عمران خان نے خیبرپختونخوا کابینہ کی منظوری دیدی
پہلے مرحلے میں کابینہ کے 17 ارکان حلف اٹھائیں گے، کابینہ میں تاج محمد ترند،شکیل خان ،ارشد ایوب،مینا خان ، ڈاکٹر امجد،فضل حکیم ،فضل شکور،تیمورجھگڑا،فضل الہی،عاقب خان مشتاق غنی،عدنان قادری،آفتاب عالم،آنورزیب اور میاں عمر کاکا خیل شامل ہیں۔

Link in comment 👇👇👇
03/03/2024

Link in comment 👇👇👇

02/03/2024

محمود خان اچکزئی صدارتی انتخاب میں ووٹ مانگنے مولانا فضل الرحمن کے پاس پہنچ گئے

وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد علی امین گنڈاپور کی وزیر اعلیٰ آفس آمد ، آئی جی اور چیف سیکرٹری کی ملاقات علی امین گنڈا...
02/03/2024

وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد علی امین گنڈاپور کی وزیر اعلیٰ آفس آمد ، آئی جی اور چیف سیکرٹری کی ملاقات
علی امین گنڈا پور کو چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبر پختون خوا کی صوبے کے امور پر بریفنگ

سائفر کیس / تفصیلی فیصلہ جاری                       👇 Link in Comment 👇
01/02/2024

سائفر کیس / تفصیلی فیصلہ جاری
👇 Link in Comment 👇

28/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی منشور

⬇️ 👇Link in comment 👇👇👇👇👇⬇️

Follow us on TikTok👇👇Link in comment 👇👇
23/01/2024

Follow us on TikTok
👇👇Link in comment 👇👇

🚨 عدت میں نکاح کیس! اسلام آباد ہائی کورٹ نے سٹے آرڈر جاری کر دیا ...   👇👇👇  Details in Link 🔗 below 👇👇👇
19/01/2024

🚨 عدت میں نکاح کیس! اسلام آباد ہائی کورٹ نے سٹے آرڈر جاری کر دیا ...
👇👇👇 Details in Link 🔗 below 👇👇👇

Complete List of PTI candidates for National and Provincial Assembly, General Election 2024       👇👇👇Link 🔗 in a Comment...
18/01/2024

Complete List of PTI candidates for National and Provincial Assembly, General Election 2024
👇👇👇Link 🔗 in a Comment👇👇👇

04/01/2024

Chairman PTI Barrister Gohar's important press conference

14/10/2023

نواز شریف عمران خان کی ورکر صنم جاوید سے الیکشن ہار جائیں گے ، اطہر کاظمی

انتخابات کی تاریخ دینے کا معاملہ!صدر مملکت نے چیف جسٹس الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیاhttps://bit.ly/45lWXYk
23/08/2023

انتخابات کی تاریخ دینے کا معاملہ!
صدر مملکت نے چیف جسٹس الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
https://bit.ly/45lWXYk

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Opinions Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Opinions Network:

Videos

Share