Binyamin

Binyamin Entertainment

The wait is over 🥰
31/01/2025

The wait is over 🥰

20/05/2023

Assalamoalikum All friends 🙂

21/04/2023

I've received 2,400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

مفلس نے اٹھا کر کوڑا دان سے اک قمیض کہا شکر خدا میرے بچے کی عید ہو گئی🤲تمام لوگوں سے گزارش ہے عید آرہی ہے تو اپنے اردگرد...
19/04/2023

مفلس نے اٹھا کر کوڑا دان سے اک قمیض
کہا شکر خدا میرے بچے کی عید ہو گئی🤲

تمام لوگوں سے گزارش ہے عید آرہی ہے تو اپنے اردگرد مفلس اور غریب لوگوں پہ نظر رکھیں اور جتنا ہوسکے انکی مدد امداد کریں۔ اللہ پاک تمام لوگوں کی مشکلات پریشانیاں آسان فرمائے۔ آمین

💔💔🫀
19/04/2023

💔💔🫀

19/04/2023

موبائل میں پڑے پرانے میسجز بھی کسی عذاب سے کم نہیں ہوتے، بندے کا جب دل کرے یادوں کی دوزخ کا دروازہ کھول کر تڑپنے لگتا ہے۔💔💔

17/04/2023

بڑی خبر
عید کی چھٹیاں گزارنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد زمان پارک کی طرف رخ کریں گے

16/04/2023

اے خدا پوسٹ پڑھنے والے کو اتناحلال وسیع رزق عطافرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے.
آمین🙂🌸

‏نشانِ عبرت شیخ الکرپشنلو جییہ بندہ ہمیں کثرت با کثرت دائیں بائیں لوٹ کراللہ کے گھر میں بھی خوش نہیںکوئی اطمینان نہیں چہ...
14/04/2023

‏نشانِ عبرت شیخ الکرپشن
لو جی
یہ بندہ ہمیں کثرت با کثرت دائیں بائیں لوٹ کر
اللہ کے گھر میں بھی خوش نہیں
کوئی اطمینان نہیں چہرے پر سکون نہیں
رنگت پیلی زرد منہ لٹکا ہوا
ڈھیلے منہ کو آ رہے
ماسک بھی نہیں اتار رہا کہ کوئی کھل کے سانس آئے اتنی سکیورٹی کے باوجود ڈر ہے کوئی پہچان نہ لے
اور کہیں سے کوئی اڑتا ہوا لتر نہ آجائے
عبرت کا نشان بنا ہوا ہے
اس لیے کہتے ہیں تھوڑا کھاؤ مگر حلال کھاؤ
مگر باؤ جی کو تو ڈاکٹرز نے حلال سختی سے منع کر رکھا ہے۔
میری حکومتِ سعودیہ سے گزارش ہے کہ فرعون کی طرح اسکو بھی حنوط کیا جائے
تاکہ انکی آنے والی نسلیں عبرت حاصل کریں.

نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لئے
13/04/2023

نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لئے

13/04/2023

Masha Allah, the fish came out alive from the belly of the fish

‏شیخ رشید عمرہ ادائیگی کے بعد سیدھے زمان پارک پہنچ گئے 🔥
12/04/2023

‏شیخ رشید عمرہ ادائیگی کے بعد سیدھے زمان پارک پہنچ گئے 🔥

12/04/2023

ایک دِن اعلان ہوگا، "عمران خان دوتہائی
اکثریت لیکر دوسری مرتبہ وزیراعظم پاکستان
منتخب ہوچکا ہے ❤🇵🇰



12/04/2023

🇮🇱 اسرائیل ختم ہو جائیگا
میرے نبیﷺ کا نام ہمیشہ بلند رہیگا.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Binyamin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share