23/04/2022
کرن ناز کے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شان میں چند الفاظ 💖
پورے پاکستانی میڈیا میں کرن ناز ہی ایک ایسی صحافی ہیں جو دین اسلام کی کھلم کھلا بات کرتی ہیں اور حضرت علی رضی اللہ ، حضرت عمر رضی اللہ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شان بیان کرتی ہیں.
She is the queen 👑
Kiran Naz Samaa TV