JAHA News HD

JAHA News HD Jaha News HD is Webnews Channel And Working For Human Rights And For Country And Nation ❤️

04/01/2025

If you also want to help poor people with me, then deposit your amount in the account given below
Easypaisa Account
03102789216
I

If you also want to help poor people with me, then deposit your amount in the account given belowEasypaisa Account+92310...
04/01/2025

If you also want to help poor people with me, then deposit your amount in the account given below
Easypaisa Account
+923102789216
Imran hamza

04/01/2025

Introducing the A58 Plus 6 IN 1 Smartwatch Set, a perfect blend of technology and elegance designed exclusively for ladies. This comprehensive set includes: A58 Plus Smartwatch: A sleek and stylish smartwatch featuring Bluetooth calling, data synchronization from your smartphone, a blood oxygen moni...

Working Voltage: DC5VWorking Current: 400mAhFree Power: 2WAquarium Capacity: 10.1 fl oz (300Work time: about 6 hoursQuan...
04/01/2025

Working Voltage: DC5V
Working Current: 400mAh
Free Power: 2W
Aquarium Capacity: 10.1 fl oz (300
Work time: about 6 hours
Quantity: 30-50ml
Product size is approximately 7.5cm x 11.6cm
Product includes: 1x lighter at night
Loose in soft fog; Large capacity, automatic power off, aromatherapy humidifier, luminous function
Wet fog. Lamp, Warm Atmosphere Lamp Scent, Fragrance Mist Static and quiet humidification protection, power off protection. Power Supply, USB Powered
The torso comes with a USB expansion interface. It emphasizes the creativity of life and can be matched freely.
Perform ≤30dB through noise reduction design.
22.00 SR price

Working Voltage: DC5VWorking Current: 400mAhFree Power: 2WAquarium Capacity: 10.1 fl oz (300Work time: about 6 hoursQuantity: 30-50mlProduct size is approximately 7.5cm x 11.6cmProduct includes: 1x lighter at nightLoose in soft fog; Large capacity, automatic power off, aromatherapy humidifier, lumin...

02/10/2024

01/10/2024

Baba jani ky fawaid🤣🤣🤣🤣🤣

26 رمضان کو باپا جانی کا جنم دن تھا

سوچا انکی تخلیقاتی ریسرچ کے بارے میں بھی بتایا جاے

‏مولانا الیاس قادری عرف بپا جانی نے موجودہ زمانے میں اسلام کی بہت قابل قدر خدمات انجام دیں۔

▪︎یہ آپ ہی تھے جنہوں نے کھیرے کاٹنے کے شرعی طریقے پر روشنی ڈالی

حالانکہ چودہ صدیوں کی کتب فقہ اس مسئلہ پر خاموش تھیں۔

کیلے لٹکانے کے آداب پر گفتگو بھی دنیا میں پہلی بار باپا جانی نے ہی کی۔

یہ آپکی ہی بصیرت تھی کہ جس کے ذریعے آپ نے بتایا کہ مدینہ کی کھجور سے اگر کیڑا نکل آئے تو اسکا کیا کیا جائے۔

آپ نے ہی لوگوں کو رات کو جھاڑو دینے اور صفائی جیسے پاکیزہ کام کے نقصانات سے آگاہ کیا کہ اس سے تنگدستی آتی ہے ورنہ اس سے پہلے تو اسلامی دنیا صفائی کے نقصانات سے ناواقف تھی

آپ نے اس شہوت رانی کے دور میں شہوت کا راستہ بند کرنے کے لیے موٹر سائیکلوں پر ڈبل سواری کی صورت میں دو بندوں کے درمیان رکھے جانے والا مدنی تکیہ تیار کیا تا کہ دونوں کے ایک دوسرے سے ٹچ ہونے سے سپارکنگ نہ ہو۔

یہ آپ ہی عظیم انسان تھے جنہوں نے مسواک کرنے اور پکڑنے کا اسلامی مدنی طریقہ ایجاد کیا ورنہ غلط طریقے سے مسواک کرکر کے آج پوری دنیا کے مسلمان بواسیر کا شکار ہوچکے ہوتے

یہ آپ ہی تھے جنہوں نے موٹر سائیکل کی ٹینکی پر دم کرکے 30 فیصد پیٹرول بچانے کا مدنی دم ایجاد کیا ۔آپ کے اس عظیم کارنامے کو اپناتے ہوئے لوگوں نے 100 کے بجائے 70 کا پیٹرول ڈلوانا شروع کردیا جس سے 30 روپے کی بچت ہوئی

یہ آپ ہی تھے جنہوں نے لوگوں کو پیلے رنگ کے چپل کے فوائد سے آگاہ کیا کہ اس سے انسان کی پریشانیاں کم ہوتی ہیں ۔اس سے پہلے دنیا پیلے رنگ کے چپل کے فوائد سے ناواقف تھی

الغرض آپ کی بےپناہ ایسی خدمات جاری ہیں ۔

یہ باپا جانی صاحب ہی تھے جنہوں نے داڑھ کے درد کو ختم کرنے کا دم ایجاد کیا جیسے چار کمائیں بتیس کھائیں ۔

آپ نے سر درد کا دم بھی ایجاد کیا جیسے بابا جی کی گھوڑی ۔۔

یہ آپ ہی تھے جنہوں نے حبشہ کے غیر مسلموں کو فون پر اردو زبان میں کلمہ طیبہ پڑھا کر مسلمان کیا۔۔
یہ آپ ہی ہیں جنہوں نے نماز غوثیہ ایجاد کی ۔۔

آپ کی دین اسلام کے لئے بے پناہ خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی


باپا جانی کے امت مسلمہ پر بہت سارے احسانات ہیں امت ان کا کوئی بھی احسان اتار نہں سکتی
لو یو باپا جانی!

🌹🌹🌹🌹🌹🌹

کیا ہوا اگر میرے باپا جانی نے ایک دن بھی درس نظامی نہیں لیا لیکن انہوں نے جو خدمات سرانجام دیں اس پر ہم حکومت ہالی وڈ سے باپا جانی کو آسکر ایوارڈ دینے کا بھرپور مطالبہ کرتے ہیں

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Yasir Shah, Saifullah Khan, Zohaib Haider, Goolan Goolan ...
17/09/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Yasir Shah, Saifullah Khan, Zohaib Haider, Goolan Goolan ゚

Ustad e Motram❤️  ゚
15/09/2024

Ustad e Motram❤️ ゚

07/09/2024

06/09/2024
06/09/2024

Address

Mughalpura
Lahore
54000

Telephone

+923102789216

Website

https://youtube.com/@jahanewshd7384?si=douvLvsCXQq1zb38

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAHA News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JAHA News HD:

Videos

Share