Amjad Rahim

Amjad Rahim زندگی کس طرح بسر ہوگی
جی نہیں لگ رہا محبت میں

لکھنا میری قبر کے کتبے پہ یہ حروف مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیا
19/01/2024

لکھنا میری قبر کے کتبے پہ یہ حروف

مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیا

ایک تمنا ہے کہ وہ آئے اور مجھے گلے سے لگائے ایک حقیقت ہے کہ وہ مجھ سے دور ہوتا ہے
19/01/2024

ایک تمنا ہے کہ وہ آئے اور مجھے گلے سے لگائے
ایک حقیقت ہے کہ وہ مجھ سے دور ہوتا ہے

06/01/2024
دیکھو اب مجھے میری جگہ سے نہ ہلانا پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے
06/01/2024

دیکھو اب مجھے میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے

اےخوش لباس آ میرے دل میں قیام کر دنیا میں اس مکان کا کوئی نعم البدل نہیں
06/01/2024

اےخوش لباس آ میرے دل میں قیام کر
دنیا میں اس مکان کا کوئی نعم البدل نہیں

چھبتی ہے قلب و جاں کو ستاروں کی روشنی اے چاند ڈوب جا کے طبیعت اداس ہے
06/01/2024

چھبتی ہے قلب و جاں کو ستاروں کی روشنی
اے چاند ڈوب جا کے طبیعت اداس ہے

تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا پھروں
06/01/2024

تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے
تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا پھروں

فقط ہاتھوں کو نہ دیکھ آنکھیں بھی پڑھا کر کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں
06/01/2024

فقط ہاتھوں کو نہ دیکھ آنکھیں بھی پڑھا کر
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں

میرا خیال تھا کہ نبھائے گا عمر بھر مجھ کو میرے خیال پر شاباش دیجیے
30/12/2023

میرا خیال تھا کہ نبھائے گا عمر بھر
مجھ کو میرے خیال پر شاباش دیجیے

کون لوٹا ہے یہاں عشق میں غازی بن کر میں اسے پا نہ سکا عشق مجازی بن کر میں نے اسے چاہا ہے میر کی اردو کی طرح وہ مجھے آج ب...
30/12/2023

کون لوٹا ہے یہاں عشق میں غازی بن کر
میں اسے پا نہ سکا عشق مجازی بن کر
میں نے اسے چاہا ہے میر کی اردو کی طرح
وہ مجھے آج بھی ملتا ہے ریاضی بن کر

ابھی کچھ دیر میں محسن وہ پتھر ٹوٹ جائے گا میں اس کی سرد مہری پہ محبت مار آیا ہوں
30/12/2023

ابھی کچھ دیر میں محسن وہ پتھر ٹوٹ جائے گا
میں اس کی سرد مہری پہ محبت مار آیا ہوں

اے خوش جمال آ میرے دل میں قیام کر دنیا میں اس مکان کا کوئی نعم البدل نہیں
29/11/2023

اے خوش جمال آ میرے دل میں قیام کر
دنیا میں اس مکان کا کوئی نعم البدل نہیں

دیار مصر میں دیکھا ہے ہم نے دولت کو ستم ظریف!! پیغمبر خرید لیتی ہے
26/11/2023

دیار مصر میں دیکھا ہے ہم نے دولت کو
ستم ظریف!! پیغمبر خرید لیتی ہے

اپنا ہی عکس آج مجھے دھندلا لگا میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے
26/11/2023

اپنا ہی عکس آج مجھے دھندلا لگا
میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے

ہر ابلے پہ درج ہے۔۔۔ تفصیل زندگی مجھ سے نہ پوچھ میرے سفر کی اذیتیں
22/11/2023

ہر ابلے پہ درج ہے۔۔۔ تفصیل زندگی
مجھ سے نہ پوچھ میرے سفر کی اذیتیں

دل کی باتیں نہ کہہ سکا تجھ سے تیرا شاعر غضب کا بزدل تھا محسن نقوی
15/11/2023

دل کی باتیں نہ کہہ سکا تجھ سے
تیرا شاعر غضب کا بزدل تھا
محسن نقوی

ہم ایسے ہندہ مزاجوں کے ہاتھ لگے ہیں جنہیں کلیجہ چبانے کی بھی تمیز نہیں
13/11/2023

ہم ایسے ہندہ مزاجوں کے ہاتھ لگے ہیں
جنہیں کلیجہ چبانے کی بھی تمیز نہیں

یوں تو ہر شام امیدوں پہ گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو رات میں رونا آیا
12/11/2023

یوں تو ہر شام امیدوں پہ گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو رات میں رونا آیا

فرشتے بیٹھے ہیں یہاں ہر صف میں ہم ڈھونڈ رہے ہیں کوئی انسان مل جائے
08/10/2023

فرشتے بیٹھے ہیں یہاں ہر صف میں
ہم ڈھونڈ رہے ہیں کوئی انسان مل جائے

ایک روز کوئی لے کر آئے گا فرصتیں ایک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
02/10/2023

ایک روز کوئی لے کر آئے گا فرصتیں
ایک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی

گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن بہت اداس بہت بے قرار گزرے گی
02/10/2023

گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن
بہت اداس بہت بے قرار گزرے گی

تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر تو نے ان آنکھوں کو ایک خواب دکھایا تھا کبھی
02/10/2023

تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر
تو نے ان آنکھوں کو ایک خواب دکھایا تھا کبھی

ایسا کرتے ہیں کہ تم پہ مرتے ہیں ہم نے یوں بھی تو مر ہی جانا ہے
02/10/2023

ایسا کرتے ہیں کہ تم پہ مرتے ہیں
ہم نے یوں بھی تو مر ہی جانا ہے

محبت ہم سے کرنی ہے تو پھر وعدہ نہیں کرنا یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں
02/10/2023

محبت ہم سے کرنی ہے تو پھر وعدہ نہیں کرنا
یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Rahim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category