New Update Sula

  • Home
  • New Update Sula

New Update Sula i am free fire video creator. you best feel in me.

29/08/2024

اک تیرے بن گزر گئی زندگی 😭

‏مجھ سے مت آنکھ ملاؤ کہ مری آنکھوں میں شہر کی زرد, گھٹن, دشت سا پیاسا دکھ ہے!
12/01/2024

‏مجھ سے مت آنکھ ملاؤ کہ مری آنکھوں میں
شہر کی زرد, گھٹن, دشت سا پیاسا دکھ ہے!

"___پردہ "قید" نہیں ہے،"پردہ" اس خوبصورتی کو چھپاتا ہے جو چھپانے کے لائق ہے،تاکہ اس خوبصورتی کو صرف وہی دیکھ سکے جو اسے ...
11/01/2024

"___پردہ "قید" نہیں ہے،
"پردہ" اس خوبصورتی کو چھپاتا ہے جو چھپانے کے لائق ہے،
تاکہ اس خوبصورتی کو صرف وہی دیکھ سکے جو اسے دیکھنے کے لائق ہے۔!"❤️🥀

‏مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا‏جو نہ مل سکا، چلو خیر ہے !‏میری زندگی بھی گزر گئ‏تو بھی جا چکا، چلو خیر ہے !!‏یہ گھٹے گھٹے سے...
09/01/2024

‏مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
‏جو نہ مل سکا، چلو خیر ہے !
‏میری زندگی بھی گزر گئ
‏تو بھی جا چکا، چلو خیر ہے !!
‏یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے
‏یہ رکے رکے سے ہیں تعلقات
‏نہ میں کہہ سکی، کبھی کھل کےکچھ
‏نہ تو سن سکا، چلو خیر ہے .💔🥀🙂

ہم نے تو 31 دسمبر کے سورج کو مذاق میں الوداع کیا تھا لیکن اس نے سیریس ہی لے لیا دوبارہ نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہا 🙄🙂  j...
06/01/2024

ہم نے تو 31 دسمبر کے سورج کو مذاق میں الوداع کیا تھا لیکن اس نے سیریس ہی لے لیا دوبارہ نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہا 🙄🙂


jafree
😂😂😂😂♥

دسمبر جانے والا ہے..چلو ایک کام کرتے ہیں..پرانے باب بند کر کے..نظر انداز کرتے ہیں..نئے سپنے سبھی بُن کر.. اُلفت کے راستے...
31/12/2023

دسمبر جانے والا ہے..
چلو ایک کام کرتے ہیں..
پرانے باب بند کر کے..
نظر انداز کرتے ہیں..
نئے سپنے سبھی بُن کر..
اُلفت کے راستے چن کر..
وفا داری پہ جینے کی..
راہیں ہموار کرتے ہیں..
بھلا کر رنجشیں ساری..
مِٹا کر نفرتیں دِل سے..
معافی دے دلا کر اب..
دِل اپنے صاف کرتے ہیں..
جہاں پر ہوں سبھی مُخلص..
نہ ہو دِل کا کوئی مُفلس..
اِک ایسی بستی اپنوں کی..
کہیں آباد کرتے ہیں..
جو غم دیتے نہ ہوں گہرے..
ہوں سانجھی سب وہاں ٹھہرے..
سب ایسے ہی مكینوں سے..
مکاں کی بات کرتے ہیں..
نہ دیکھا ہو زمانے میں.
نہ پڑھا ہو فسانے میں..
اب ایسے جنوری کا ہم..
سبھی آغاز کرتے ہیں..

اس نئے سال پر
اچھی_سی_چائے
سب دوست احباب کے
نام کرتے ہیں..

" اِس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر ، میں نے تھک ہار کر سونا نہیں مر جانا ہے! ۔ " 💔🥀🙂
30/12/2023

" اِس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر ،
میں نے تھک ہار کر سونا نہیں مر جانا ہے! ۔ "
💔🥀🙂

قربان کردوں ساری زندگی تیری آنکھوں 👁 پر 🤗(_____🤘_____)تو وعدہ تو کر مجھے عمر بھر دیکھنے 👀 کا 🤗
30/12/2023

قربان کردوں ساری زندگی تیری آنکھوں 👁 پر 🤗
(_____🤘_____)
تو وعدہ تو کر مجھے عمر بھر دیکھنے 👀 کا 🤗

26/12/2023

میں جن کے دُکھ بٹا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
میں جن کے کام آ نہ سکا , اُن سے مَعذرت

بیمار جن کو تھی , میری آمد کی آرزو
میں اُن کے پاس جا نہ سکا , اُن سے مَعذرت۔

نادِم ھُوں جن کے کام , یہ کاندھے نہ آ سکے
جو میّتیں اُٹھا نہ سکا , اُن سے مَعذرت

مجھ سے مِلے بغیر , جہاں سے چلے گئے
جن کو گلے لگا نہ سکا , اُن سے مَعذرت

وہ جان و دل سے واقعی , مجھ کو عزیز ھیں
اب تک جنہیں بتا نہ سکا , اُن سے مَعذرت

وہ خواب جن کو ٫ لِکھ نہیں پایا میرا قلم
وہ نقش جو بنا نہ سکا , اُن سے مَعذرت

" چوہدری,آزاد"میں جن کے دُکھ بٹا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
میں جن کے کام آ نہ سکا , اُن سے مَعذرت

بیمار جن کو تھی , میری آمد کی آرزو
میں اُن کے پاس جا نہ سکا , اُن سے مَعذرت۔

نادِم ھُوں جن کے کام , یہ کاندھے نہ آ سکے
جو میّتیں اُٹھا نہ سکا , اُن سے مَعذرت

مجھ سے مِلے بغیر , جہاں سے چلے گئے
جن کو گلے لگا نہ سکا , اُن سے مَعذرت

وہ جان و دل سے واقعی , مجھ کو عزیز ھیں
اب تک جنہیں بتا نہ سکا , اُن سے مَعذرت

وہ خواب جن کو ٫ لِکھ نہیں پایا میرا قلم
وہ نقش جو بنا نہ سکا , اُن سے مَعذرت

"

Address

Panjab Miawali Mochh Dargai Khel

1223

Telephone

+923034839501

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Update Sula posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Update Sula:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share