Chaudhry Majid Rasheed Arain

Chaudhry Majid Rasheed Arain رائٹر۔تجزیہ نگار۔سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ

17/01/2025

14+7=21
چوری چکاری کا اکیس سالہ کیرئر اختتام کو پہنچا

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
10/11/2024

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

انّاللّٰہ وا اِنّاعلیہ راجعون 20 جوان نہیں 20خاندانماچھکہ  صادق آباد  ضلع رحیم یارخان کچہ ڈیوٹی پر مامور جوان جو ہر جمعر...
22/08/2024

انّاللّٰہ وا اِنّاعلیہ راجعون

20 جوان نہیں 20خاندان

ماچھکہ صادق آباد ضلع رحیم یارخان
کچہ ڈیوٹی پر مامور جوان جو ہر جمعرات کو شفٹ تبدیل کرتے ہیں ، بیس لوگ آج گھر گئے ، بیس آج گھر سے واپس آئے ،فتح پور کے نزدیک بارش کے پانی کی وجہ سے گاڑیاں پھنس گئیں ، ڈاکو کو پہلے سے پلان بنائے ہوئے تھے ، گاڑیاں رکتے ہی راکٹ لانچر فائر کیے اور پھر وہ اندھا دھند فائرنگ ہوئی کہ وہ جو ابھی کچھ دیر پہلے اپنے گھر والوں کے ساتھ گزرے وقت کی یادوں میں تھے ، سنبھل نہ پائے جتنا لڑ سکے ، لڑے اور پھر جنت کے مہمان ہو گئے

تم وطن کے مالک ہو
خاک پر جو تھوکو بھی
خاک چوم لیتی ہے
ہم وطن میں بے وطنے
خون بھی لٹائیں تو
رائیگاں ہی جاتا ہے

06/08/2024

اور پھر مارخور نے بنگلہ دیش میں انڈیا کی 53 سالہ انویسٹمنٹ کا پندرہ دنوں میں دھڑن تختہ کردیا

31/07/2024
31/07/2024

عبدالقادر پٹیل صاحب اللّٰہ راضی ہو آپ سے۔آپ نے آج تمام مسلمانوں کے جذبات کی نمائندگی کی۔سلیوٹ ہو آپکو۔سلیوٹ ہو آپکو پیدا کرنے والی شیرنی ماں کو۔
تاجدارِ ختمِ نبوت ذندہ آباد

28/07/2024

26/07/2024

‏پاکستان کا جھنڈا جلانے والا یہ افغانی پشتو میں بتا رہا ہے کہ کل مجھے جرمنی سے ڈیپورٹ کر کے پاکستان اور پھر اڈیالہ جیل بھیجنے کا امکان ھے شاید اڈیالہ میں عمران خان سے میری ملاقات بھی ہو

25/07/2024

مرزا چھا گیا

25/07/2024

وہ جو دو اڑھائی سو فوج نے فائرنگ کرکے ہلاک کئے تھے...
وہ دفنا دئیے یا حنوط کروانے کیلئے مصر بھجوا دئیے ..........؟؟

24/07/2024

گزشتہ دنوں بنوں کینٹ میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے میں گرنیڈ پر لیٹ جانے والے عظیم سپاہی ثوبان بلوچ کی بہادری کی عظیم داستاں

24/07/2024

شیطان بڑا بغیرت تھا لیکن اس نے لنچ سے ڈنرکے درمیان کبھی بھوک ہڑتال نہیں کی.

23/07/2024

یہ پرچم ہمارا پہچان ہے اور اسکی تقدس ہم پر فرض ہے
پاکستان ذندہ باد
پاکستان پائندہ باد
🇵🇰

23/07/2024

سلام ہے تجھے ارشاد بھٹی۔آپ نے افغان نمک حراموں کی میٹھی میٹھی ڈھیر ساری چھترول کردی

23/07/2024

مجاہدین اسلام۔مجاہدینِ پاکستان

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Majid Rasheed Arain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share