Qoom ki awaz

Qoom ki awaz my life goal help poor people

15/11/2023

Mekon Jani Tedian Monjhaan Khandian Hin|Tanveer Vehniwal Saraiki Singer|
میکوں جانی تیڈیاں مونجھاں کھاندیاں ہن|تنویر ویہنیوال سرائیکی سنگر|

03/10/2023

جھک شاکر رب دی ذات اگوں
انسان کوں سینا تان کے مل

ہم اور ہمارا معاشرہ، ان لوگوں کو اتنی عزت دیتے ہیں اور جب الیکشن کا وقت ہوتا ہے یہ سیاستدان ہم سے اس طرح ملتے ہیں کہ ان جیسا کوئی نا ہو لیکن جب الیکشن ہو جاتے ہیں کوئی کام ہو ان لوگوں کے پاس ہزاروں چکر لگانے پڑتے ہیں کیوں ہمارے وٹ کی یہی قدر ہے او لوگوں سمجھو یہ خود ایم پی اے ایم این اے بن جاتے ہمارے وٹ سے بنتے ہیں
اگر آپ ان کے آگے سر🗿 جھکتے رہو گے یہ لوگ استعمال کرتے رہیں گے
اگر اپنی اور اپنے معاشرے کی طرق چاہتے ہو تو ان کے غلام نہیں بنو ان کے منہ پے بات کرو
ذہن جب غلامی کا عادی بن جائے
تو بنا لگام ہی چل پڑتے ہیں

02/10/2023

کیا دور آ گیا ہے
🇵🇰🫡آج بچے اساتذہ
کوآنکھیں دکھا رہے ہیں۔
😞😞😞

01/10/2023

Bigger bolder superior
Alhamdullilh great superior

27/09/2023

#ہمت ۔ والا۔ لیڈر،

اللہ کا شکر ہے❤️
25/09/2023

اللہ کا شکر ہے❤️

24/09/2023

Sialkot

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qoom ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qoom ki awaz:

Videos

Share