Haqiqi Azadi Media

Haqiqi Azadi Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haqiqi Azadi Media, Digital creator, Lahore.

25/11/2024


ہم واپس لائیں گے۔۔

الحمدللہ پوری قوم نے عمران خان کی فائنل کال پر نکل کر ثابت کردیا کہ حق اور سچ کا ساتھ دینے والے کبھی خوفزدہ نہی ہوتے ۔

یہ جنتی بھی فسطائیت ظلم و بربریت کرلیں ہم پیچھے نہی ہٹنے والے اپنے مطالبات پورے ہوتے تک واپس نہی جائیں گے۔

حسینیت ہمیشہ زندہ باد تھی اور رہے گی اور یزیدیت مردہ باد تھی اور رہے گی ہمیشہ۔۔

25/11/2024

04/09/2024

Koi ye na Samjae Hum Dar Jae Gy Imran Khan New Song

04/09/2024

Khof Ki Zangeer Imran Khan

04/09/2024

جب تک انصاف نہیں ہو گا ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا۔

04/09/2024

قوم کے فیصلے قوم میں ہونگے!.

30/05/2024

پاکستان میں 26 سال بعد 28 مئی کی چھٹی کہ گئی ہے ، اسکی وجہ سب کو پتہ ہے کیونکہ کل سائفر کیس کا آخری دن ہے اور کل فیصلہ بھی آسکتا تھا اور خان کو چھوڑا جا سکتا تھا خان کو جب تک کسی نئے کیس میں سزا نہ ہوجائے یہ لوگ پوری کوشش کرینگے تب تک فیصلہ نہ آئے
کاشف عباسی سینئر اینکر پرسن

03/04/2024

ججوں سے گن پوائنٹ پر فیصلے کروائے۔جو عدالتیں اپنا تخفظ نہیں کرسکتی وہ قوم کا کیا تخفظ کرینگی؟ جمشید دستی کا سینٹ الیکشن اور ججز کے خط پر ردعمل

03/04/2024

عمران خان کے اندر بہترین لیڈرشپ صلاحیتیں ہیں چاہے کرکٹ ہو یا سیاست انھوں نے ناممکن کو ممکن بنایا ہے اور یہ سب اس لیے ہے کہ وہ کبھی بھی ہارنہیں مانتے اور یہی خوبی انسان کو کامیاب بناتی ہے۔
رمیز راجہ

03/04/2024

ہم آزاد امیدوار نہیں ہیں، باقاعدہ سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے تھے، 720 صفحات کے دستاویزات میں نے الیکشن کمیشن میں جمع کروائے تھے، اسپیکر کا یہ قرار دینا کہ ہم آزاد ہیں مناسب نہیں.

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر میڈیا سے گفتگو

03/04/2024

‏آج مورخہ 02/04/2024 کو میری طرف سے سیشن کورٹ راولپنڈی میں رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے پٹیشن زیر دفعہ 22 ضابطہ فوجداری دائر کردی گئی ہے
یاد رہے رانا ثناء اللہ نے بانی تحریک انصاف کو ٹاک شوز میں بیٹھ کر جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی انشاءاللہ بہت جلد رانا ثناء اللہ کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے.
صدر شمالی پنجاب سیمابیہ طاہر

‏پاکستان تحریک انصاف کی صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ایک اور جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرنے کی شدید مذمتمینڈیٹ چور سلیکٹڈ وز...
03/04/2024

‏پاکستان تحریک انصاف کی صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ایک اور جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرنے کی شدید مذمت

مینڈیٹ چور سلیکٹڈ وزیر اعلیٰ کی تسکین کیلئے نہتی خواتین کو مسلسل ریاستی بربریت اور انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،

تحریک انصاف کی مقبولیت سے لرزتے عناصر دو نہتی خواتین سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ ان کی گرفتاری ریاست کی ترجیحات کا محور بن چکی ہے،

10 ماہ سے جیل میں ناحق قید خواتین کی رہائی کے احکامات کے بعد نئے سرے سے جھوٹے مقدموں میں گرفتاری پر عدلیہ کی خاموشی کئی سوالات کو جنم دے رہی ہے،

دو خواتین کو بغیر شواہد کے ایک کے بعد دوسرے شہر کی پولیس کی جانب سے گرفتار کیا جانا آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ کا واضح ثبوت ہے،

ذہنی و اخلاقی پستی کا شکار جعلی وزیر اعلیٰ کی ایما پر جھوٹے مقدمات کی آڑ میں تحریک انصاف کی نہتی خواتین کے تحفظ و سلامتی کو خطرات لاحق کیے جا رہے ہیں،

عدلیہ سے استدعا ہے کہ جیل میں ناحق قید خواتین کے بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے اپنا آئینی کردار ادا کرے، ترجمان تحریک انصاف

‏میری بیوی کے ساتھ جو کیا گیا وہ خطرناک ہے،شہباز شریف کے خلاف تمام گواہان ہارٹ اٹیک کی وجہ سے مارے گئے چند ماہ میں سب کی...
03/04/2024

‏میری بیوی کے ساتھ جو کیا گیا وہ خطرناک ہے،شہباز شریف کے خلاف تمام گواہان ہارٹ اٹیک کی وجہ سے مارے گئے چند ماہ میں سب کی موت ہو گئی،مجھے ڈرانے کے لیے بشریٰ بی بی کو زہر دیا جا رہا ہے،بشری بی بی کو زہر دیا جائے گا تو کیا میں خاموش بیٹھوں گا؟
بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو۔

03/04/2024

‏میری بیوی کو زہر دیا جارہاہے اگر اُس کو کچھ ہوا تو ذمہ دار اسٹبلشمنٹ ہوگی۔
عمران خان کا پیغام

‏جیل کو بھی ایجنسی کنٹرول کر رہی ہے،احتساب عدالت کے سابقہ جج محمد بشیر دباؤ کی وجہ سے پانچ مرتبہ جیل کے اسپتال گئے،عدت م...
03/04/2024

‏جیل کو بھی ایجنسی کنٹرول کر رہی ہے،احتساب عدالت کے سابقہ جج محمد بشیر دباؤ کی وجہ سے پانچ مرتبہ جیل کے اسپتال گئے،عدت میں نکاح کا کیس سننے والے جج قدرت اللہ نے وکلاء کو بتایا کہ اس وقت تک بیٹے کا ولیمہ نہیں کرسکتا جب تک فیصلہ نہ سنا دوں.
بانی چیئرمین عمران خان

03/04/2024

‏سپریم کورٹ کی جانب سے ججز کے خط پر سوموٹو کو عمران خان نے خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس کیس پر فل کورٹ بنائی جائے لارجر بنچ اس کیس کو سنے اور جائزہ لے شکایات کا تاکہ آئیندہ کوئی بھی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہ کرسکے-
بیرسٹر گوہر علی خان

‏عارف علوی کے ذریعے جنرل عاصم منیر کو پیغام بھیجا تھا کہ مجھے لندن پلان کا علم ہے، چیف الیکشن کمشنر لندن پلان پر عمل درا...
03/04/2024

‏عارف علوی کے ذریعے جنرل عاصم منیر کو پیغام بھیجا تھا کہ مجھے لندن پلان کا علم ہے، چیف الیکشن کمشنر لندن پلان پر عمل درامد کا مرکزی کردار ہے، نگران حکومت اور الیکشن کمیشن نے مل کر لندن پلان پر عمل درامد کیا.
عمران خان

Address

Lahore

Telephone

+8615555151447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqiqi Azadi Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haqiqi Azadi Media:

Videos

Share