Noor UL Amin Saeed

Noor UL Amin Saeed Islam is the complete Code of Life. Like,Share,,& Follow Page.✅

30/01/2025

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیاہے،
جمعہ کو یکم شعبان المعظم ہوگا

30/01/2025
30/01/2025

توکل الی اللہ، استقامت، ہمت، حوصلہ و برادشت
انسانی کردار کی پختگی و دیگر خوبیوں کی بنیاد ہیں.

29/01/2025

زمانہ کیا سوچے گا یہ کبھی مت سوچیں
کیوں کہ زمانہ بہت عجیب ہے ناکام لوگوں کا مذاق اڑاتا ہے اور کامیاب لوگوں سے جلتا ہے.

28/01/2025

ماہیئے

کوئی مٹکا پانی دا
تیرے باہجوں مُل کوئی نہ
جِند کَھسماں نُوں کھانی دا

کوئی لنگر جہازاں دے
مُڑ کے جے تک لیندا
پَیندے مُل آوازاں دے

کوئی تَسمے بُوٹاں دے
بس وی کھٹارا سجنو
پینڈے لَمیاں روٹاں دے

کوئی تارا ٹُٹیا اے
لوکاں نُوں تے چور لُٹدے
ساہنوں سادھاں لُٹیا اے

بُوٹاں دی جوڑی اے
ساڈے نال ہور کرو
جِنی ہوئی اے تھوڑی اے

کوئی وَگدا کھوہ ماہیا
مَر کے وی نہیں چھڈنی
اساں تیری جوہ ماہیا

27/01/2025

اج ماہی ساڈا عرشاں تے معراج مناون چلیا اے

27/01/2025

میانِ عاشق و معشوق ہیچ حائل نیست
تو خود حجابِ خودی حافظ از میاں بر خیز

(حافظ شیرازی)

عاشق اور معشوق کے درمیان کوئی چیز حائل نہیں ہے اے حافظ تو خود اپنے لیے اپنا پردہ ہے سو درمیان سے اٹھ جا۔

سر لا مکاں سے طلب ہوئیسوئے منتہیٰ وہ چلے نبیکوئی حد ہے ان کے عروج کیبلغ العلیٰ بکمالہیہی ابتدا یہی انتہایہ فروغ جلوۂ حق...
27/01/2025

سر لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی

کوئی حد ہے ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ

یہی ابتدا یہی انتہا
یہ فروغ جلوۂ حق نما

کہ جہان سارا چمک اٹھا
کشف الدجیٰ بجمالہ

رخ مصطفیٰ کی یہ روشنی
یہ تجلیوں کی ہماہمی

کہ ہر ایک چیز چمک اٹھی
کشف الدجیٰ بجمالہ

ارشاد باری تعالیٰ ہے:۔وَالنَّجْمِ اِذَا هَوٰی. مَا ضَلَّ صَاحِبُکُمْ وَمَا غَوٰی. وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰی. اِنْ هُو...
27/01/2025

ارشاد باری تعالیٰ ہے:
۔وَالنَّجْمِ اِذَا هَوٰی. مَا ضَلَّ صَاحِبُکُمْ وَمَا غَوٰی. وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰی. اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْیٌ یُّوْحٰی.
(النجم، 53: 1 تا 4)
’’قسم ہے روشن ستارے (محمد ﷺ) کی جب وہ (چشم زدن میں شبِ معراج اوپر جا کر) نیچے اترے۔ تمہیں (اپنی) صحبت سے نوازنے والے (رسول ﷺ جنہوں نے تمہیں اپنا صحابی بنایا) نہ (کبھی) راہ بھولے اور نہ (کبھی) راہ سے بھٹکے۔ اور وہ (اپنی) خواہش سے کلام نہیں کرتے۔ اُن کا ارشاد سَراسَر وحی ہوتا ہے جو انہیں کی جاتی ہے۔‘‘
۔
حضورنبی اکرم ﷺ کی معراج کے بیان کے تناظر میں اللہ تعالیٰ کو سورج، چاند، ستاروں کی قسم کھانے کی ضرورت نہیں ہے، اس لیے کہ معراج النبی ﷺ سے ان اشیاء کی کوئی مناسبت اور جوڑ نہیں بنتا۔ لہذا یہاں ’’النجم‘‘ سے مراد وہ ستارہ نہیں جو آسمان پر چمکتا ہے بلکہ اس سے مراد ذاتِ مصطفی ﷺ ہے۔
۔
امام جعفر الصادق رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
۔
النجم ھو محمد ﷺ.

(تفسیر المظهری، 9: 103)
۔
’’ستارے سے مراد سیدنا محمد مصطفی ﷺ ہیں۔‘‘

سورج ستارہ ہے جبکہ چاند (قمر) سیارہ ہے۔ سیارے کی اپنی روشنی نہیں ہوتی، وہ چمکتا ہوا نظر ضرور آتا ہے مگر اس کے اپنے اندر نورنہیں ہوتا۔ چاند اور زمین ایک سیارہ ہیں، جس طرح ہم اہل زمین کو چاند چمکتا ہوا نظر آتا ہے، اسی طرح اگر ہم چاند پر چلے جائیں تو ہمیں زمین چمکتی ہوئی نظر آئے گی۔ گویا نور چاند اور زمین کا اپنا نہیں ہے بلکہ نور سورج کا ہے، اسکی روشنی جب نظام شمسی کے سیاروں پر پڑتی ہے تو وہ روشن ہوجاتے ہیں جبکہ دوسری طرف ستاروں کی اپنی روشنی اور حرارت ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے اندر مختلف گیسیں اور مادہ رکھا ہے جن کے جلنے سے نور اور روشنی پیدا ہوتی ہے۔
۔
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے حضور نبی اکرم ﷺ کو کسی بھی جگہ چاند (قمر) نہیں کہا۔اس لیے کہ حضور نبی اکرم ﷺ دنیا میں کسی کے نور سے نہیں چمکتے بلکہ آپ ﷺ کو اللہ کا عطا کردہ نور حاصل ہے۔ باقی ہر نبی اور ولی چاند اور سیاروں کی مثل ہیں اور وہ نورِ مصطفی ﷺ کی روشنی سے منور ہیں۔ آپ ﷺ تو ایسا سورج ہیں کہ خود تو چمکتے ہی ہیں مگر جس پر توجہ فرمادیں، اسے بھی چمکا دیتے ہیں۔۔۔ جس پر اپنے فیض کی کرنیں ڈال دیں، اسے بھی نور کردیتے ہیں۔۔۔ خود تو نور ہیں مگر جدھر توجہ کردیں، اسے بھی نور کردیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضور نبی اکرم ﷺ کو سورج اور ستارے سے تشبیہ دی مگر کسی بھی جگہ چاند سے تشبیہ نہیں دی۔ اسی بناء پر اللہ تعالیٰ نے حضور نبی اکرم ﷺ کے سفر معراج کو بیان کرنے سے قبل آپ ﷺ کو ’’النجم‘‘ فرمایا۔

27/01/2025
25/01/2025

صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو، کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خودار ہوا کرتے ہیں.

24/01/2025

ہَم سے زیادہ تو دَرویش پَرندے ہیں
تھوڑا رِزق اُٹھایا ,, زیادہ چھوڑ دیا
محسن نقوی ✍️

24/01/2025

بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
۔ *دعا*
یا اللہ! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ ﷺ پر جو تمام نبیوں کے خاتم اور سب رسولوں کے سرتاج ہیں، اور ان کے اہل بیتؑ پر جو طیب و طاہر ہیں۔

اے ناداروں کو روزی دینے والے اے بے سہاروں پر رحم کرنے والے اے مومنوں کی سر پر ستی کرنے والے اے محکم قوت کے مالک اے میرے معبود اللہ کریم مجھے عطاء فرما اپنے بے حساب فضل سے حلال و پاکیزہ فراوں روزی جو حلال و پاکیزہ اور کافی ہو دنیا و آخرت کیلئے وہ جاری رہے مناسب اور خوش ذائقہ بغیر کسی تکلیف کے اور اس میں تیری مخلوق میں سے کسی کا احسان نہ ہو مگر یہ کہ تیرے وسیع فضل سے فراوانی ملے کیونکہ تو نے فرمایا ہے کہ اللہ کے فضل سے مانگو پس میں تیرے فضل سے مانگتا ہوں تیری عطا میں طلب کرتا ہوں اور تیرے بھرے ہاتھ سے لینا چاہتا ہوں۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

24/01/2025

وے ماہیا تیرے ویکھن نوں
چُک چرخہ گلی دے وچ ڈاہواں
میں لوکاں باہنے سوت کتدی
تند تیریاں یاداں دے پاواں

بابل دی سوں جی نئی لگدا
ساڑے سیک ہجر دی اگ دا
اج میرا دل کردا
گھر چھڈ کے ملنگ بن جاواں

چرخے دی کُو کڑ دے اوہلے
یاد تیری دا تُنبہ بولے
میں نما نما گیت چھیڑ کے
تند کھچدی ہُلارے کھاواں

وسن نئی دیندے سورے پیکے
مینوں تیرے پین پلیکھے
وے ہن مینوں دس ماہیا
تیرے باجوں کدر نوں جاواں

وے ماہیا تیرے ویکھن نوں
چُک چرخہ گلی وچ ڈاہواں

Address

Lahore

Telephone

+923344542141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor UL Amin Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share