The Kamal Pyare

  • Home
  • The Kamal Pyare

The Kamal Pyare If you never try, you'll never know!

27/01/2025

❤️

میں اپنے رزقِ سخن کی زکوۃ بانٹتا ہوںمرے ہی سکّے مرے ہم سخن اچھالتے ہیںعرفان صدیقیKEMU - Best Urdu Speaker - 25th APDC - ...
20/09/2024

میں اپنے رزقِ سخن کی زکوۃ بانٹتا ہوں
مرے ہی سکّے مرے ہم سخن اچھالتے ہیں
عرفان صدیقی
KEMU - Best Urdu Speaker - 25th APDC - Silver Jubilee Edition - Alhamdullilah ♥️

12/08/2024

مجھ کو اک شخص کا لہجہ ہی تو یاد آتا ہے
وہ جو پھولوں کو ہنسی بانٹ کے گھر جاتا ہے

زندگی ہجر کی ڈبیہ ہے کہ جس میں ہر شخص
یاد کی تیلی سے ہی وصل جلا پاتا ہے
~سید کمال احمد

29/06/2024

ہم چھوٹے شہر سے آئے لوگ۔۔۔۔۔
مخلص ہونے کی انتہا میں۔۔۔۔۔
خود سے ہار جاتے ہیں کمال پیارے!!!!

25/10/2023

ہم سے پوچھو جو چھپاتے ہیں غموں کا قصہ
ہر کوئی روز مجھے خاک پہ دھر جاتا ہے
~سید کمال احمد

14/10/2023

ہنسی کی محفلوں میں اپنی بس اب رات ہوتی ہے


05/09/2023

بھرے معصوم چہروں میں کبھی جاکر پلٹنا مت
وگرنہ دل سیاہی سے اِسے بازار لکھتا ہے
~سید کمال احمد


27/07/2023

اگر تم دل گرفتہ ہو
کہ تم کو ہار جانا ہے
تو پھر تم ہار جاؤ گے
اگر خاطر شکستہ ہو
کہ تم کچھ کر نہیں سکتے
یقیناً کر نہ پاؤ گے
یقیں سے عاری ہو کر
منزلوں کی سمت چلنے سے
کبھی منزل نہیں ملتی
کبھی کنکر کے جتنے حوصلے والوں سے
بھاری سل نہیں ہلتی
تو بس رختِ سفر میں تم
یقین و عزم کی مشعل جلا رکھنا
سفر دشوار تر ہو
تب بھی ہمت، حوصلہ رکھنا
سفر آغاز جب کرنا
تو بس اتنا سمجھ لینا
جہاں میں کامیابی کی یقیں والوں سے یاری ہے
اگر تم بھی یقیں رکھو
تو پھر منزل تمھاری ہے۔

24/12/2022

مرشد اماں سیدہ فوزیہ رضوی!
Syeda Fouzia Rizvi
Chenab College Jhang [Official]

17/09/2022

Tehzeeb Haafi ❤️

26/08/2022
16/08/2022

Dost❤️

14/08/2022

‏تحریک آزادی کی لازوال قربانیوں کے نتیجہ میں ۱۹۴۷کو ہمیں خطہ زمین ملا جسکو ہم نے اسلام کی تجربہ گاہ بنانا تھا
‏لیکن ہمیں خود مختار فیصلوں کی آزادی کبھی نہ ملی
‏لا الہٰ الا اللہ کا انقلاب
‏محمد رسول اللہ کا نظام دینے سے ہی مکمل ہوگا
‏کوئی اور نہیں صرف قائد کا پاکستان
‏⁧‫

07/07/2022

Messi

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Kamal Pyare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share