sarooj.com.pak

sarooj.com.pak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from sarooj.com.pak, News & Media Website, House #10 A Samsani Road Lahore, Lahore.

19/06/2022

5 شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ملک میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری admin جون 19, 2022June 19, 2022 0 تبصرے لاہور: خیبر پختونخوا، پنجاب سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں وقفے وقفے ....

08/06/2022

Gohar Ali

08/06/2022

کپاس کی بہتر نگہداشت اور اسے بارشوں سے محفوظ بنا کرزیادہ پیداوار کا حصول ممکن ہے، کاشتکار ہفتہ میں دو بار پیسٹ سکاؤنٹنگ کریں،پیسٹ سکاؤنٹنگ کے بعد اگر کیڑوں کاحملہ معاشی نقصان کی حدسے زیادہ ہوتو محکمہ زراعت کے مقامی زرعی ماہرین کے مشورہ سے نئی کیمسٹری کی یامل زرعی زہروں کا سپرے کریں، سفید مکھی،سبزتیلا، تھرپس،گلابی سنڈی،ملی بگ،لشکری سنڈی کی پاپولیشن پر خصوصی توجہ رکھیں اور اس بارے مقامی زرعی ماہرین سے رابطہ رکھیں،کاشتکار موسمیاتی تبدیلی اور موسم کی پیش گوئی پر بھی نظر رکھیں،کپاس کی آ بپاشی ضرورت کے مطابق کریں،بارش کی صورت میں کھیتوں میں پانی نہ کھڑا ہونے دیں،اگر کپاس کے کھیتوں میں 24گھنٹے پانی کھڑا رہے تو فصل کی نشوو نما رک جاتی ہے،اس لئے پانی کے نکاس کا انتظام کرنا حد ضروری ہے

نئی فلور ملز کو آج سے کوٹہ جاری ہوگا .محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے نئی فلور ملز کو آج سے کوٹہ کے اجراء کا فیصلہ کرلیا گی...
08/06/2022

نئی فلور ملز کو آج سے کوٹہ جاری ہوگا .محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے نئی فلور ملز کو آج سے کوٹہ کے اجراء کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ایس او پیز کی زد میں آنے والی فلور ملز کو آج سے کوٹہ جاری کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہےمختلف اضلاع سے فلور ملز کا کوٹہ اٹھانے کے لیے محکمہ خوراک سے رابطہ کیا ہے کوٹہ اٹھانے والی فلور ملز میں 16700 میٹرک ٹن گندم مساوی تقسیم کی جائے

01/06/2022

مردان خیبرپختونخوا سے محمد الیاس کا کیا کہنا ہے

31/05/2022

272 شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پنجاب میں جانوروں میں لمپی سکن بیماری سگین ہوگئی admin مئ 31, 2022May 31, 2022 0 تبصرے پنجاب میں جانوروں میں لمپی سکن بیماری سگین ہوگئی ہے ایف اے...

پنجاب میں  جانوروں میں لمپی سکن بیماری سگین ہوگئی ہے ایف اے او کا وفد آج لمپی سکن سے متاثرہ جانوروں کا معائنہ کرے گا   پ...
31/05/2022

پنجاب میں جانوروں میں لمپی سکن بیماری سگین ہوگئی ہے ایف اے او کا وفد آج لمپی سکن سے متاثرہ جانوروں کا معائنہ کرے گا پنجاب میں لمپی سکن بیماری سگین ہوگئی ہے ۔ایف اے او کاوفد آج محکمہ لائیو سٹاک کے افسران سے بریفنگ لے گا۔وفد لمپی سکن سے متاثرہ جانوروں کا معائنہ بھی کرے گا۔وفد اپنی سفارشات بھی مرتب کرے گا۔محکمہ لایوسٹاک کے افسران کا موقف ہے کہ اس بیماریِ پر قابو پانے کے لیئے تمام وسائل استعمال کیے جارہے ہیں

بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک  کا امکان ہے۔ یہ اضافہ یکم جولائی سے ہوگابجلی کی قیمت میں اضافہ بنیادی ٹیرف کی مد میں...
31/05/2022

بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک کا امکان ہے۔ یہ اضافہ یکم جولائی سے ہوگا
بجلی کی قیمت میں اضافہ بنیادی ٹیرف کی مد میں کیا جائے گا،اضافےکا فیصلہ 10 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر نیپرا کے فیصلوں کے بعد ہوگا۔

وزیراعظم شہباشریف رواں ہفتہ نیلور ہائٹس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے،وزیراعظم شہباشریف رواں ہفتہ نیلور ہائٹس پراجیکٹ کا...
30/05/2022

وزیراعظم شہباشریف رواں ہفتہ نیلور ہائٹس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے،
وزیراعظم شہباشریف رواں ہفتہ نیلور ہائٹس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے،نیلور ہائٹس سی ڈی اے کا پراجیکٹ ہے

29/05/2022

گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں 10 روپے کلو کااضافہ ہوگیادرجہ دوم گھی کی قیمت 495 روپے کلو سے بڑھ کر 505 روپے کلو ہوگئی
2دن میں 16کلوگھی کےکاٹن میں 150روپےکا اضافہ ہوا
500روپےوالاگھی510روپےکاہو گیا

29/05/2022

پلاسٹک اینڈ پرنٹنگ انڈسٹری کی تین روزہ نمایش کا افتتاح کردیا گیافیڈرل چیمبر آف کامرس کے صدر عرفان اقبال شیخ اور ارگنازر سلیم خان تنولی نے نمایش کا افتتاح کیا

Address

House #10 A Samsani Road Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sarooj.com.pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to sarooj.com.pak:

Videos

Share