عبدالجبار بھٹی

عبدالجبار بھٹی Welcome to (عبدالجباربھٹی) FB page The topic of discusses on his FB page inspiring,sports vlog,news

‏نیراج چوپڑا سے فائنل کے بعد ایک صحافی نے پوچھا تم ایک بہترین کھلاڑی ہو لیکن گولڈ میڈل نہ جیت سکے، کیا یہی وجہ ہے کہ تم ...
12/08/2024

‏نیراج چوپڑا سے فائنل کے بعد ایک صحافی نے پوچھا تم ایک بہترین کھلاڑی ہو لیکن گولڈ میڈل نہ جیت سکے، کیا یہی وجہ ہے کہ تم افسردہ نظر آ رہے ہو؟
نیراج نے اپنے آنسو پونچھتے ہوئے کہا کہ میں افسردہ اس لئے نہیں کہ میں گولڈ میڈل نہیں جیت سکا بلکہ میں افسردہ اس لیے ہوں کہ پاکستان میں سردی دسمبر کی بجائے ستمبر میں آ رہی ہے

💪💪💯
۔






21/06/2024

گجرانوالا سے نو جوان ایم این اے کی دھماکے دار تقریر

💪💪💯
۔






27/05/2024

توبہ استغفراللہ ایسے پرندے بال بال بچی لڑکی 😥اللہ معاف کرے 🤲

💪💪💯
۔






بیوی نے خاوند کو میسج کیا:واپسی پہ سبزی لیتے آنا اور شکیلہ آپ کو سلام کہہ رہی ھےخاوند:شکیلہ کون؟بیوی:کوئی نہیں بس تم نے ...
25/04/2024

بیوی نے خاوند کو میسج کیا:
واپسی پہ سبزی لیتے آنا اور شکیلہ آپ کو سلام کہہ رہی ھے

خاوند:
شکیلہ کون؟

بیوی:
کوئی نہیں بس تم نے میسج پڑھ لیا ناں

شوہر:
شکیلہ تو میرے ساتھ ھے میں پریشان ھو گیا ھوں کہ تمہارے پاس کون سی شکیلہ ھے

بیوی:
تم کہاں ھو

خاوند:
میں سبزی منڈی ھوں

بیوی:
ادھر رکو بس میں ابھی آئی

جب بیوی نے سبزی منڈی پہنچ کر کال کی کہ کہاں ھو تو خاوند نے جواب دیا میں آفس ھوں
منڈی آگئی ھو تو سبزی خود لے جاو

"آئی وڈی شکیلہ"

💪💪💯
۔






پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین  پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5 میچز پ...
18/04/2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 5 اوورز فی اننگز تک محدود ہو نے کے بعد دوبارہ بارش شروع ہو نے کےباعث منسوخ کر دیا گیا۔ راولپنڈی میں میچ میں بارش کے باعث ٹاس آدھا گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوا، تاہم آؤٹ فیلڈ خشک ہو نے کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے بعد بارش دوبارہ شروع ہو گئی، جس کے بعد میچ 5 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا، تاہم ایک بار پھر میچ کے آغاز کے ساتھ ہی بارش شروع ہو گئی جس کے باعث میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات، نیوزی لینڈ سیریز کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیالاس موقع پر سینی...
05/04/2024

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات،

نیوزی لینڈ سیریز کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
اس موقع پر سینیٹر محسن نقوی بھی موجود تھے.🤣

💪💪💯
۔






سننے میں آ رہا ہے۔ کہ تاریخ کو محفوظ کریں، یہ تاریخ کا سب سے بڑا سورج گرہن لگنے جا رہا ہے اور سورج گرہن بھی ایسا جو پورے...
04/04/2024

سننے میں آ رہا ہے۔ کہ

تاریخ کو محفوظ کریں، یہ تاریخ کا سب سے بڑا سورج گرہن لگنے جا رہا ہے اور سورج گرہن بھی ایسا جو پورے دن کو رات میں بدل دے ! 8 اپریل 2024 کو مکمل سورج گرہن نظر آئے گا اور دن رات میں بدل جائے گا۔ درجہ حرارت گر جائے گا، جانور کیچڑ سے بھر جائیں گے اور اندھیرا سورج کی روشنی کو رات میں بدل دے گا۔ ہم 375 سال تک اس طرح کا دوسرا مکمل سورج گرہن نہیں دیکھیں گے
کوشش کریں اپنے بچوں کے صدقات دیں اپنے روحانی معالج اپنے مرشد اپنے پیر صاحبان سے رابطہ میں رہیں سورج گرہن ایسے لوگوں کے لیے سخت ترین حالات پیدا کر دے گا جو لوگ جادو کی زد میں ہیں لہٰذا نماز قرآن کی طرف زیادہ سے زیادہ توجہ دیں اور اللہ سے اپنی حفظ و امان مانگیں اپنے بچوں کو
کیوں کہ اللہ نے دعا سے بڑی طاقت کسی چیز میں نہیں رکھی
آپ کا اللہ سے تعلق اگر مضبوط ترین ہے تو آپ کو کچھ بھی نہیں ہو سکتا
اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے اور ہم سب کو بری آفات سے محفوظ رکھے آمین

💪💪💯
۔






06/03/2024

زبر دست کمال کر دیا بھائی نے سعودی عرب میں بابا آدم کی سائیکل کا بہت ودیا ویلاگ🤣🤣
ویلاگر نوید بھٹی🥰

💪💪💯
۔






16/02/2024

روحان آپ کو سالگرہ مبارک ہو
happy birthday 🎂 too you my cute baby
Allah apko sahet wali lambhi Omar dy Ameen

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














ہم جناب حضرت علامہ مولانا حافظ مفتی عبد الرسول صاحب کو اپنے والدین کے ساتھ عمرہ پر جانے کی مبارک باد پیش کرتے ہیں اللّٰہ...
10/02/2024

ہم جناب حضرت علامہ مولانا حافظ مفتی عبد الرسول صاحب کو اپنے والدین کے ساتھ عمرہ پر جانے کی مبارک باد پیش کرتے ہیں اللّٰہ پاک آپ کی حاضری قبول فرمائے اور آپ کے صدقے ہمیں بھی یہ سعادت عطا فرمائے اپنی دعاؤں میں اس بندہ ناچیز کو بھی ضرور یاد رکھئے گا اللّٰہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو آمین دعا گو ں ڈاکٹر عبد الجبار بھٹی

عمیر نیازی صاحب ساڈا کی گناہ سی ساڈے ہتھ مٹھائی تے آن دیو🤣🤪🤣💪💪💯۔•                                                       ...
10/02/2024

عمیر نیازی صاحب ساڈا کی گناہ سی ساڈے ہتھ مٹھائی تے آن دیو🤣🤪🤣

💪💪💯
۔






مجھے یہ سمجھ نہیں آئی اس میں حامد میر نے کون سی ایسی غلط بات کر دی کہ نانی کو ۔۔۔۔لگ گئی🤔🤔 💪💪💯۔•                        ...
09/02/2024

مجھے یہ سمجھ نہیں آئی اس میں حامد میر نے کون سی ایسی غلط بات کر دی کہ نانی کو ۔۔۔۔لگ گئی🤔🤔


💪💪💯
۔






09/02/2024

چوہدری احسن رضا کو حلقہ پی پی 180 قصور کی جیت مبارک ہو
Good team work ahsan raza sab bhaio dosto ko bhe mubarak ho

میں نے آج یہ سفید بیلٹ پیپر حلقہ پی پی 180 اپنے گاوں کے  10 لوگوں کو دکھایا اور کہا عقاب کا نشان کونسا ہے  جس کا رزلٹ آپ...
06/02/2024

میں نے آج یہ سفید بیلٹ پیپر حلقہ پی پی 180 اپنے گاوں کے 10 لوگوں کو دکھایا اور کہا عقاب کا نشان کونسا ہے
جس کا رزلٹ آپ کے سامنے رکھتا ہوں
10 میں سے 8لوگوں نے سردار محمد اسلم ڈوگر والے نشان کو عقاب کا نشان کہا 2 لوگوں نے عظیم الدین زاہد والے نشان ہوائی جہاز کو عقاب کا نشان کہا
برائے مہربانی اپنے لوگوں کو اگاہ کریں عقاب کا نشان کونسا ہے ورنہ بہت سارے ووٹ ضائع ہو جائیں گے کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر کے ووٹر اس پیغام کو شئیر کریں
منجانب : عبدالجبار بھٹی منوریاں

آج صبح اٹھتے ہی اس نمبر سے کال آئی اگے سے نواز شریف بول رہا تھا میں ہیلو ہیلو کرتا رہا میری کوئی بات ہی نہیں سنی اس نے ی...
04/02/2024

آج صبح اٹھتے ہی اس نمبر سے کال آئی اگے سے نواز شریف بول رہا تھا میں ہیلو ہیلو کرتا رہا میری کوئی بات ہی نہیں سنی اس نے یہ کیا تماشا ہے 🤔🤔🤣

💪💪💯
۔






میرے پیارے بھائی محترم جناب ابرار رضا عطاری صاحب کو درس نظامی مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ قبول فرمائے...
03/02/2024

میرے پیارے بھائی محترم جناب ابرار رضا عطاری صاحب کو درس نظامی مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین

💪💪💯
۔






Address

Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عبدالجبار بھٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عبدالجبار بھٹی:

Videos

Share